خیبر پختونخوا حکومت کا مالی بحران
ا بھی حال میں ہی خیبر پختونخوا کا بجٹ پاس ہوا تھا ، آمدن اور اخراجات کے حوالے سے اسے متوازن بجٹ قرار دیا گیا تھا
حکومت مخالف پارٹی اے ن پی نے بھی بجٹ پر اعتراض اٹھایا تھا مگر نقار خانے میں طوطی کی آواز کس نے سنی ہے
آج کی خبر میں ن ف سی ایوارڈ کے تحت خیبر پختونخوا مرکز سے ٣.٠٥ کھرب ملنے کی توقع تھی مگر ٢٨١ ارب پر بات ٹلی ھے
اگر ٦٨ ارب پن بجلی کا نہ ملے تو تو شارٹ فال ١ کھرب کا ہو سکتا ہے
اسطرح خیبر پختونخوا ا اپنا کوئی بھی میگا منصوبے شروع کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
لگتا ہے خیبر پختونخوا ایک بہت بڑے مالی بحران میں گھر سکتی ھے
اس خبر میں کوئی مرچ مسالا نہیں ، اسلے سب ٹھنڈ پروگرام رکھیں اور پھر یہ تعینا سنے کے لئے تیار ہو جائیں
عمران خان نے خیبر پختونخوا میں کیا کر لیا ہے؟
تو تحریک انصاف اپنے وزیر خزانہ سے استعفیٰ کب لے رہی ھے جس نے یہ بجٹ بنایا تھا ؟