- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xکے پی ہائوس کو ڈی سیل کر دیا گیا۔ سی دی اے مجسٹریٹ آصف کی جانب سے ڈی سیل کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے وکلا موقع پر موجود۔
Loading X post…
Open original post on Xبلآخر سی ڈی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کر دیا اور خیبرپختونخوا ہاوس کو ڈی سیل کر دیا ، خیبر پختونخوا حکومت نے آج ہی خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد کو ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر سی ڈی اے جاوید فیروز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کی تھی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rUDHK3C.jpeg





