Advertisement

خیبرپختونخوا کے نگران مشیر صحت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا


Loading X post…
Open original post on X

نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ڈاکٹر عابد جمیل نے استعفیٰ نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناپر استعفیٰ دیا ہے، کینسر کے مریضوں کو وقت دینا چاہتا ہوں
۔​