- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"خیبرپختونخوا میں دہشتگردی عروج پر ہے،میری آپ علماء سے اپیل ہے کہ وہاں کے مقامی علماء کو انگیج کریں، کیونکہ یہ دہشتگردی صرف ایک صورت میں ختم ہو سکتی ہے کہ مقامی لوگ دہشتگردوں کی مدد نہ کریں۔ جس دن وہ مدد ختم ہوگئی اسکے بعد دہشتگردی ختم ہوجائے گی "۔ وزیر داخلہ محسن نقوی
Loading X post…
Open original post on Xبھکاری مافیا ملکی امیج تباہ کررہا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی۔۔۔!!!
https://x.com/mugheesali81/status/1942572334742966459/photo/1
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





