Advertisement

خیبرپختونخوا کے بندروں کے ہاتھ ماچس آگئی ہے:اختیار ولی

"یہ لوگ کہتے تھے کہ ہم کھمبوں، شمبوں اور بندروں کو بھی ٹکٹ دیں گے ۔ آج کھمبوں بھی پارلیمنٹ میں آ گئے ہیں، شمبے بھی آ گئے ہیں اور بندر بھی ۔ آج بندر کے ہاتھ میں ماچس ہے ، اندھے کے ہاتھ میں بندوق اور سہیل آفریدی کے ہاتھ میں اختیارات ، ان کے چھوکرے ٹائپ وزیر اور مشیر ہیں ، انہیں لگام ڈالنے کی ضرورت ہے " اختیارولی
Loading X post…
Open original post on X


"مسلم لیگ ن نے کبھی ریاست مخالف کام نہیں کیا"۔ اختیار ولی ۔۔"سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟"۔ ندیم ملک۔۔ "جس نے کیا وہ سزا بھگت چکے ہیں"۔ اختیار ولی ۔۔

"کس نے کیا تھا حملہ؟"۔ ندیم ملک۔۔ "سزا بھگت چکے ہیں"۔ اختیار ولی ۔۔۔"کس نے کیا تھا حملہ؟"۔ ندیم ملک۔۔

"ن لیگ کے تین چار لوگوں پر الزام ہے"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: