- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کے پی حکومت نے تحریری معاہدے پر دستخط کرنے اور 72 گھنٹوں کے اندر عمل درآمد کا منصوبہ پیش کرنے پر اتفاق کیا تھا، جس میں درج ذیل نکات شامل تھے:
• سیکورٹی کی صورتحال اور سیکورٹی امور کو سیاسی مداخلت سے محفوظ رکھنے کی ضرورت کے پیشِ نظر پولیس ایکٹ 2026 پر ثانیِ نظر
• دہشت گردوں کو صوبے میں آزادانہ طور پر کارروائیاں کرنے یا محفوظ پناہ گاہیں قائم کرنے سے روکنا
• ٹی ٹی پی/ٹی ٹی اے (TTP/TTA) اور تمام دیگر دہشت گرد گروہوں کی بلا مشروط مذمت
• افغان مہاجرین کے بارے میں قومی پالیسی کی حمایت، بشمول ان کی وطن واپسی اور کے پی میں افغان کیمپوں کا خاتمہ
• عبوری افغان حکومت کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہ رکھنا
• انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز اور پولیس کے لیے معقول فنڈنگ
• انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کی مکمل صوبائی ملکیت اور مسلح افواج کے ساتھ مضبوط تعاون
• سابقہ فاٹا اور مدغم اضلاع میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق فیصلے
• نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد
گزشتہ رات، مذاکرات کے آخری مرحلے کے دوران، کے پی حکومت ان تمام تر وابستہ ترجیحات اور معاہدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ جبکہ صوبہ جنگ کی حالت میں ہے، سیکورٹی کو سیاست کی نذر نہیں کیا جانا چاہیے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کا سہیل آفریدی کے شیئر کردہ مذاکراتی ڈرافٹ پر پر ردعمل
محسن نقوی نے سہیل آفریدی کی جانب سے شیئر کردہ مذاکراتی ڈرافٹ کا دعویٰ مسترد کردیا
یہ سہیل آفریدی کا ڈرافٹ ہو سکتا ہے جو رات گئے گردش میں لایا گیا، محسن نقوی
ڈرافٹ کا مقصد دونوں فریقین کے متفقہ مسودے کو ناکام بنانا معلوم ہوتا ہے،محسن نقوی
مذاکراتی ٹیموں نے ہمارے ساتھ ایک الگ ڈرافٹ کو حتمی شکل دی ہے،محسن نقوی
دونوں فریقین الگ ڈرافٹ اور کے پی دہشت گردی سے متعلق عملدرآمدی پلان پر متفق ہوئے ہیں، محسن نقوی
یہ فراڈ الزامات ہیں۔۔۔ناکامی کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کا پہلے سے طے شدہ منصوبہ ہے،ایمرجنسی/گورنر راج لگانے کی پہلے سے ترتیب شدہ سکرپٹ ہے۔۔۔دہشتگردی کیخلاف سب سے زیادہ قربانیاں خیبر پختون خوا کے عوام،پولیس اور حکومت نے دی ہیںاور ابھی تک دے رہی ہیں،خیر پختون خوا حکومت/پولیس دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن میں ہے اور فرسٹ ڈیفنس لائن کا کردار ادا کررہی ہے ۔۔۔گزشتہ 24 سالوں میں 24 ملٹری آپریشنز اور 7 معاہدے کیوں ناکام ہوئےوفاق پہلے خیبر پختون خوا کے عوام کو اس کو جواب دے۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں پی ٹی آئی کی طرف سے غیر معمولی لچک کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ مارچ کی تاریخیں مؤخر کرنے اور مارچ کے مستقبل کے حوالے سے بات چیت کے لیے صرف دو شرائط رکھی گئی ہیں: اول، عمران خان سے ملاقات؛ اور دوم، عمران خان کی بہنوں کی رہائی۔ عمران خان سے ملاقات ان کا قانونی حق ہے، جو گزشتہ ایک طویل عرصے سے بلاجواز غیر قانونی طور پر معطل ہے۔ اسی طرح عمران خان کی بہنوں کو نوآبادیاتی دور کے قانون ایم پی او کے تحت چادر اور چاردیواری کا تحفظ پامال کرکےگرفتار کیا گیا ہے، جو ایک غیر قانونی اور بلاجواز اقدام ہے۔ اس کے باوجود اگر حکومت ان دو انتہائی ابتدائی، معمولی اور جائز مطالبات کو بھی پورا نہیں کر سکتی تو اس سے واضح ہوتا ہے کہ حکومتی مذاکرات ایک ڈھونگ اور فراڈ ہے، جنہیں حکومت تاخیری حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ مزید برآں، حکومت اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ پی ٹی آئی پر ڈالنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایمرجنسی لگانے،جمہوری مارچ کو کچلنے کی اپنی غیر قانونی اقدامات کے لیے جواز تراشے۔
• سیکورٹی کی صورتحال اور سیکورٹی امور کو سیاسی مداخلت سے محفوظ رکھنے کی ضرورت کے پیشِ نظر پولیس ایکٹ 2026 پر ثانیِ نظر
• دہشت گردوں کو صوبے میں آزادانہ طور پر کارروائیاں کرنے یا محفوظ پناہ گاہیں قائم کرنے سے روکنا
• ٹی ٹی پی/ٹی ٹی اے (TTP/TTA) اور تمام دیگر دہشت گرد گروہوں کی بلا مشروط مذمت
• افغان مہاجرین کے بارے میں قومی پالیسی کی حمایت، بشمول ان کی وطن واپسی اور کے پی میں افغان کیمپوں کا خاتمہ
• عبوری افغان حکومت کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہ رکھنا
• انسدادِ دہشت گردی کے آپریشنز اور پولیس کے لیے معقول فنڈنگ
• انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کی مکمل صوبائی ملکیت اور مسلح افواج کے ساتھ مضبوط تعاون
• سابقہ فاٹا اور مدغم اضلاع میں انسدادِ دہشت گردی سے متعلق فیصلے
• نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد
گزشتہ رات، مذاکرات کے آخری مرحلے کے دوران، کے پی حکومت ان تمام تر وابستہ ترجیحات اور معاہدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ جبکہ صوبہ جنگ کی حالت میں ہے، سیکورٹی کو سیاست کی نذر نہیں کیا جانا چاہیے۔
Loading X post…
Open original post on Xوزیر داخلہ محسن نقوی کا سہیل آفریدی کے شیئر کردہ مذاکراتی ڈرافٹ پر پر ردعمل
محسن نقوی نے سہیل آفریدی کی جانب سے شیئر کردہ مذاکراتی ڈرافٹ کا دعویٰ مسترد کردیا
یہ سہیل آفریدی کا ڈرافٹ ہو سکتا ہے جو رات گئے گردش میں لایا گیا، محسن نقوی
ڈرافٹ کا مقصد دونوں فریقین کے متفقہ مسودے کو ناکام بنانا معلوم ہوتا ہے،محسن نقوی
مذاکراتی ٹیموں نے ہمارے ساتھ ایک الگ ڈرافٹ کو حتمی شکل دی ہے،محسن نقوی
دونوں فریقین الگ ڈرافٹ اور کے پی دہشت گردی سے متعلق عملدرآمدی پلان پر متفق ہوئے ہیں، محسن نقوی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





