- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
I think he was talking about PPP's flag.
PPP ka jhanda 'Taranga' nahin, bulkay 'Charanga' hey; white is also a colour. Bharti 'taranga' mein white colour ko bhi include kiya jata hey! So the meter reader was actually referring to the Bharti Taranga!غلط فہمی اچھی چیز نہیں۔ ہمارا میڈیا تو ویسے ہی بچوں سے بھر گیا ہے۔
پی پی کا جھنڈا ترنگا ہی ہے۔
![]()
![]()
اللہ عزوجل ہمیں غطیوں سے بچائے
PPP ka jhanda 'Taranga' nahin, bulkay 'Charanga' hey; white is also a colour. Bharti 'taranga' mein white colour ko bhi include kiya jata hey! So the meter reader was actually referring to the Bharti Taranga!
اس دن کا اگست سن 1991 کے ڈرامائی واقعات سے تعلق ھے جب بر سر اقتدار کمیونسٹ پارٹی کے اور ملکی قیادت کے بلند پایہ عہدےداران کے ایک گروپ نے سوویت یونین میں شروع ھوئی سیاسی اصلاحات کو روکنے کیلئے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی- ان عہدے داران پر مشتمل سرکاری کمیٹی برائے ھنگامی حالات نے صدر سوویت یونین میخائیل گورباچوو کو اقتدار سے ھٹاکروفاقی حکومت کی عمارت پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی جو جمہوریت پسند قوتوں کا ا ڈہ تھی۔ لیکن یہ کوشش نا کام رھی: فوج کے کئی دستوں نے جمہوریت پسند قوتوں کا ساتھ دیا ۔ سرکاری کمیٹی برائے ھنگامی حالات کے ممبران کو حراست میں لے لیا گیا اور 22 اگست سن 1991 کو حکومت کی عمارت کے اوپر ترنگا یعنی سفید، نیلے اور سرخ رنگوں کی پٹیوں والا جھنڈا لہرایا گیا جو اس وقت سے نئے جمہوری روس کی پہچان مانا جاتا ھے۔
مزید پڑھیں: http://urdu.ruvr.ru/2012_08_22/85838174/
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamab...ج-کے-دوران-صدر-زرداری-کو-2قلعے-فتح-کرنا-ہونگے
[h=1]گورنر راج کے دوران صدر زرداری کو 2قلعے فتح کرنا ہونگے[/h]
صدر آصف علی زرداری سب سے پہلے پنجاب میں اپنی عددی اکثریت پوری کرکے 32سال بعد وزارت اعلیٰ کی میز پر قومی پرچم کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کا ترنگا جھنڈا رکھنے کی کوشش کریں گے۔ وکلاء کا خیال ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر ایوان صدر کی اشیر باد پر بہت جلد مطلوبہ ہدف پورا کرلیں گے اور پیپلز پارٹی کی طرف سے متوقع وزیراعلیٰ کے لئے سب سے زیادہ ہارٹ فیورٹ تنویر اشرف کائرہ کوکہا جارہا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|