Advertisement

خود کو چیمپیئن بولنے والے سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکے

Advertisement
تھکے ہوئے ہیں انکو ریسٹ چاہیئے
آئی پی ایل میں ڈیڈ وکٹوں پر تیسرے درجے کے بولرز کو کھیل کھیل کر انکی عادت خراب ہوئی ہے۔
ابھی پورا مہینہ انہی وکٹوں پر آئی پی ایل کھیل کر گئے ہیں انکو ویکٹ کی بھی سمجھ نہیں ائی۔
 
تھکے ہوئے نہیں ہیں وَگے ہوئے ہیں
 
بی سی سی آئی کا خیال تھا کہ آئی پی ایل کراتے، لڑکوں کی پریکٹس بھی ہوو جائینگی اور ساتھ میں بہت سارا بزنس بھی ہو جائیگا۔۔ بزنس ہو تو خوب ہوا لیکن تیاری نہ ہوئی۔۔ ہر ایک کھلاڑی زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانا چاہتا ہے۔۔۔ اسلیے قومی ٹیم میں کھیلنے سے انہیں کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا۔۔