Advertisement

خود کش بمباری بمقابلہ فضائی بمباری

بہادری
تمہید
​
جب دو ایسے فریق ہوں کہ ان میں طاقت کا توازن موجود نہ ہو تو جب بھی جنگ ہو گی تو وہ اکثر کمزور فریق کی مرضی سے ہو گی، ورنہ وہ سرنڈر کر کے یا مطالبات تسلیم کر کے اس جنگ کو ٹال سکتا ہے۔اب یہ حالات پر منحصر ہے کہ جنگ کا ہوناکمزور فریق کی بے وقوفی ہے یا بہادری۔طاقتور فریق اگرچہ جنگ جیت جائے گا، مگر وہ بہرحال بہادر نہیں کہلائے گا، اسی طرح کمزور فریق اس بات کی شکایت نہیں کر سکتا کہ طاقتور فریق اپنی طاقت(ایڈوانٹیج) کا استعمال کیوں کر رہا ہے کہ یہ بات اسے پنگا لینے سے پہلے سوچنی چاہئے تھی۔

فرض کریں آپ نہ صرف یہ کہ نحیف ہیں بلکہ بیمار بھی ہیں، اور اس صورت حال میں آپ کا مقابلہ کسی ہٹے کٹے اور طاقتور شخص سے ہو جائے تواگرچہ وہ آپ کی ٹھیک ٹھاک مرمت کر ڈالے، لیکن کوئی بھی اسے بہادر نہیں کہے گا۔
اب فرض کریں کہ آپ اور وہ ،دونوں قد کاٹھ اور صحت اور تندرستی میں برابر ہیں، لیکن اس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے۔اور اس سے پہلے کہ آپ کچھ سوچیں وہ آپ کو سوت کر رکھ دے گا۔
اب یہ ڈنڈا آپ کے ہاتھ میں ہے، مگر اگلے کے پاس جدید ترین رائفل ہے، اور آپ ابھی ڈنڈا چلانے کا سوچ ہی رہے ہیں کہ دوسرا آپ کے جسم کو شہد کے چھتے میں تبدیل کر دیتا ہے۔

اب یہی جدید ترین رائفل آپ کے ہاتھ میں ہے، لیکن دوسرا ٹینک میں بیٹھا ہے، اور اس مرتبہ بھی اس کا گولا آپ کا کام تمام کر دیتا ہے۔
اب آپ ٹینک میں ہیں، لیکن دوسرا بی باون میں بیٹھ کر آ تا ہے اور آپ کو ٹینک سمیت ہی فنا کے گھاٹ اتار دیتا ہے۔اگرچہ آپ کے پاس ٹینک تھا، مگر ہوائی جہاز کے مقابلے میں آپ "نہتے"ہی تھے۔ اگرچہ آپ کا مقابل اپنی فتح کے شادیانے بجانے میں حق بجانب ہے، لیکن اگر وہ یہ کہے کہ اس نے کوئی بہادری کا کام کیا ہے تو یہ یقینا خود کو دھوکا دینے والی بات ہے۔
​
اصل بات
​
اتنی لمبی تمہید باندھنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ خود کش بمباری کو تو بذدلانہ فعل کہتے ہیں، مگر فضائی بمباری کو بہادری سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خود کش دھماکہ بھی، کم از کم مرنے والے کے نقطہ نظر سےبذدلانہ فعل ہی ہے، کہ نماز پڑھتے، شوپنگ کرتے یا میٹنگ میں مصروف آدمی کوتو شاید پتا بھی نہیں چلتاکہ اس کے ساتھ ہوا کیا ہے۔ اور جب مقابلہ ہی نہ ہو تو بہادری کیسی؟ اس کے ساتھ ہی فضائی بمباری (چاہےعراق میں ہو یا افغانستان میں، پاکستان میں ہو یا شام میں)بھی کسی طرح بہادری کے پیمانے پر پورا نہیں اترتی۔ اور یہی وجہ ہے کہ آ پ نے آج تک کسی کو نشان حیدر، پرم ویر چکر، وکٹوریہ کراس یا میڈل آف آنر، اس وجہ سے ملتے ہوئے نہیں دیکھا ہو گا کہ اس نے فضائی بمباری میں حصہ لیا تھا۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

تو کس نے کہا تھا کہ سارا زور اور ساری عقل دوسروں کو کافر ثابت کرنے میں لگا دو. جب دوسرا طیارے بنا رہا تھا تو تم کیا کر رہے تھے؟

جاہل ہونا بری بات ہے ہر انسان کی کوشش ہونی چاہیے کہ وہ جاہل نہ ہو لیکن جاہلیت پر فخر کرنا، یا علم والے لوگوں کو کم تر سمجھنا، ان کی تضحیک کرنا کفریہ اعمال ہیں جس انسان میں ایسا قبیح فیل ہو اس پر الله کا عذاب ضرور آتا ہے
طالبان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں انتہائی جاہل ہیں اگر کوئی پڑھا لکھا آدمی وہاں چلا بھی جائے تو زیادہ سے زیادہ خود کش جیکٹیں سینے پر لگ جاتا ہے کیوں کہ طالبان کے نظام میں امن نہیں لہٰذا وہاں امریکا و اسرائیل کے مقابلے میں کوئی چیز نہیں بنا سکتا. دوسری طرف پاکستان فوج ایک اٹمی طاقت ہے مسلمانوں میں سے سب سے زیادہ اچھی فوج ہے پھر اس فوج کو اسلام کے نام پر کمزور کرنے کی کوشش کرنا! ایسی عقل پر افسوس
 
Last edited:
اچھا اب اصل بات بتا دو ، چاہتے کیا ہو ؟
 
Advertisement

خیر اندیش صاحب کیا ہو گیا ہے آپ کو؟؟؟؟
یہ ریاست کی رِٹ کا معاملہ ہے۔ لوگوں کی جان، مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ جب دھشت گرد، دہشت گردی کریں گے تو ریاستی ادارے ان دھشت گردوں سے اپنے تمام وسائل کو بروے کار لاتے ہوے نپٹیں گے اور نپٹنا بھی چاہیے۔ رہ گئی بہادری کی بات تو میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ مرنے اور مارنے میں کوئی بہادری نہیں چاہے ایک غلیل والا ایک ٹینک والے کو ہی کیوں نہ ماردے۔
بہادری نام ہے اپنے جذبات کو کنٹرول کرنے کا۔ اپنے غم و غصہ اور انتقام کے جذبے کو کنٹرول کرنا بہادری ہے۔ نہ کہ بدلے کی آگ میں اس طرح جلنا کہ انسان کو گناہ گار اور بے گناہ کی تمیز ہی ختم ہو جائے۔ کیا صحیح ہے اور کیا غلط ہے اسکا شعور ہی ختم ہو جائے۔

ویسے اگر آپ کے طالبان کے متعلق بیانات (طالبان خودکش دھماکے بدلے کی آگ میں کررہے ہیں) اور میری بہادری کی ڈیفینیشن کو ملایا جائے تو ایک بات تو سورج کی طرح واضح ہے کہ کم از کم طالبان ہرگز بہادر نہیں ہیں۔ اور یاد رہے کہ بہادری کی جو تعریف میں نے درج کی ہے وہ میری اپنی ایجاد کردہ نہیں بلکہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی بیان کردہ ہے۔
نوٹ: میں آپ کی بیان کردہ سٹیٹمنٹ (طالبان خودکش دھماکے بدلے کی آگ میں کررہے ہیں) سے اتفاق نہیں کرتا۔
​
بہادر وہ نہیں ہے جو دشمن کو پچھاڑ دے بلکہ وہ ہے جو اپنے نفس کو زیر کرے

مندرجہ ذیل جملے
اسی طرح کمزور فریق اس بات کی شکایت نہیں کر سکتا کہ طاقتور فریق اپنی طاقت(ایڈوانٹیج) کا استعمال کیوں کر رہا ہے کہ یہ بات اسے پنگا لینے سے پہلے سوچنی چاہئے تھی
اگرچہ آپ کا مقابل اپنی فتح کے شادیانے بجانے میں حق بجانب ہے
صرف اسی وجہ سے لکھے تھے تا کہ بحث اس بات پر نا ہو کہ طاقت ور اپنی طاقت کا استعمال کرے یا نہ کرے۔ بلکہ موضوع پر بات ہو، لیکن آپ نے اپنی ہی رام لیلا شروع کر دی ۔میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ اگرچہ خود کش بمباری میں حملہ آور کی جان جاتی ہے، مگر کیونکہ ہم اسے مرنے والے کے نقطہ نظر سے دیکھ رہے ہیں، اس لئے اس حملہ کو بذدلانہ کہا جا سکتا ہے۔ اب آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ فضائی بمباری میں کون سی بہادری ہے؟
 
جناب طاقت سے مراد انسانی بدن کا اطلاق نہیں ، بلکے مہارت ، عقل اور تجربہ یہ تمام عوامل طاقت میں شمار ہوتے ہیں.

آپ کی الٹی حاجت ہے ، خودکش کا بارود استمال کرنا کون سی بہادری ہے ، وہ جا کر لڑتا کیوں نہیں ، بہادری تو یہ ہے نہ کہ اکیلا جا کر دس جوانوں سے لڑے اور جیتے یا مارے .

مگر جب خودکش بارود کا استمال کرتا ہے تو اپنے پاس میسّر ٹیکنالوجی کا بھرپور استمال کرتا ہے تو آپ کو وہ بہادر نظر آتا ہے مگر جب اس کے جواب میں جہاز استمال کرو تو آپ کو یاد آتا ہے کہ یہ تو جنگی انصاف نہیں .

اگر بہادر ہی دکھانی ہے تو خارجیوں سے کہو کے دو دو ہاتھ کر لو مگر پھر بندوق کیوں استمال کرتے ہیں ، بارود کا استمال ، وغیرہ .

اب اگر صرف طاقت کو بدن کی قوت سے موزانہ کرو تو اس کا مطلب ہے کہ گدھے کو جوابی لات مارنا پھرپور طاقت کا مظہر ہے . اور عقل کی بنیاد پر بنے ہوے ہتھیار آپ کی عقل کے مطابق نا جائز ہیں.

آخری بات ، ان خارجیوں کو مارنا بہادری ثابت کرنے کے لیے نہیں بلکے فتنے کے خاتمے کے لیے ہے اور اس کے لیے اگر کوئی اور بھی طریقہ یا ٹیکنالوجی مل گیے تو اس سے انکار نہ کیا جیے گا
 
آپ مجھ سے وہ بات منوانے کی کوشش کر رہے ہیں، جو میں آپ کے کہنے سے پہلے ہی مانتا ہوں۔میں نے کب کہا ہے کہ طاقت ور فریق اپنے ایڈوانٹیج کا استعمال نہ کرے۔میرا مدعا یہ ہے کہ اگر طاقت ور فریق جیت جاتا ہے تو یہ اگرچہ منطقی نتیجہ ہے، مگر اسے بہادری نہیں کہا جائے گا۔مثلا اگر آپ کے پاس گن ہے اور آپ کسی نہتے کو مار دیتے ہیں، تو اگرچہ آپ جیت گئے، مگر اسے کوئی بہا دری بہرحال نہیں گردانے گا۔ویسے آپ نے آخری بات میں تسلیم کر ہی لیا کہ ایسا کرنا کوئی بہادری کا کام نہیں۔ اگر کسی بندر کو بھی کاک پٹ میں بٹھا کر اسے دنیا کے آخری کونے میں کسی نہتے دشمن پر بمباری کا ٹاسک دے دیا جائے تو وہ بطریق احسن اپنی ذمہ داری نبھا کر بخیر عافیت واپس آ جائے گا۔
یہ بات منوانے کی ضرورت اس لئے پیش آئی کہ بہت سے لوگ گوریلا طریق جنگ اعتراض کرتے رہتے ہیں، اور اسے بذدلی سے تعبیر کرتے ہیں اور ان کا اصرار ہے کہ اگر سامنے سے کوئی ڈرون طیارہ یا جیٹ جہاز آتا نظر آ جائے ، تب بھی اپنی جگہ سے نہ ہلو، اور ایسا کرنا انکی نطر میں بہادری کی لازمی شرط ہے۔اور ایسے لوگوں کی زبان بند کرنے کے لئے یہ بکھیڑا کیا ہے۔

Last edited: