Advertisement

خودی کا رازداں ہوجا ...خدا کا ترجمان ہوجا

16681903_656768481191154_1180396624749278092_n.jpg
 
سراج الحق پتہ نہیں کتنے حق پر ہے لیکن منور حسن کو ایک سربکف اور نڈر ادمی سمجھتا ہوں. ظالم امر کے سامنے نہ جھکنے والا ظالم کو اٌس کے منہ ظالم کہنا جابر کے منہ پر کلمہ حق کہنے والا. ہماری فوج بدر کی صحابہ نہیں جن کو انکی غلطیوں پر نہ ٹوکا جائے. عمران خان نے بھی فوج کی ظلم پر احتجاج کیا تھا لیکن منور حسن نے فوج کو ہر جگہ چیلنچ کیا اس لئے ہماری معصوم عوام حق ہضم نہیں کرسکی. منور حسن کی حقانیت کا ثبوت اس سے بڑ کر اور کیا ہو سکتا ہے کہ* صدیق اکبر اور فاروق اعظم کی مخالفین جو* ابو بکر اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر منہ سے مغلظات سے نکالتے ہے ان کو گالیاں نکالتے ہیں

او ان دھلی مولی کی شکل والے یه کیا بکواسس کر رہا ہے توں چاہتا ہے کے پھر میں تجھے راتب ڈالوں ؟ اگر اتنا شوق ہے تو اپنا پتہ دے میرا ارادہ یو کے آنے کا گرمیوں میں تیرے لیے ادھر سے پٹ شاپ سے کچھ لیتا آوں گا بےشرم جانور زیادہ بکواس کی تو تیرا پھر حشر نشر کر دوں گا بڑا آیا صحابہ کا، چوڑے صحابہ جن کےغلام ہیں وھ ھمارے امام ہیں جا جاکر پڑھ کس نے کہا تھا کے لکھوا کے لے آؤ تحریر کے میں غلام ھوں اور میری قبر میں وہ پرچی ڈال دینا چل دور ہو بد شکل نہ ہو تو ​
 
Last edited:
Advertisement

کاپی پیسٹ کرنا کب سے گناہ ہوگیا ...محترم
جماعت اسلامی ہر مسلے پر پورا موقف رکھتی ہے اور صرف پاپولر سیاست نہیں کرتی ..... کسی بھی بے گناہ کو قتل کرنے کی سزا ابدی جہنم ہے قران کے مطابق
مگر بات یہیں سے شروع ہوکر یہیں ختم نہیں ہوجاتی .....جن لوگوں نے ڈالر لے کر اپنے مسلمان عوام کو مروایا ہے وہ بھی الله کے نزدیک اسی سزا کے مستحق ہیں ......اور جب انشاللہ جماعت اسلامی کو عوام منتخب کرینگے تو ان تمام سیاستدانوں اور جرنیلوں کو سزا دی جاۓگی جو پیسے لیکر اپنے لوگوں کو مرواتے رہی ہیں ......امن و امان اسوقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک انصاف مکمّل نہ کیا جاے ....ورنہ اسوقت کی طرح مذمت کرتے رہئے اور دہشتگرد اپنا کام جاری رکھیںگے ......دہشتگردی کو ختم کرنے کے لئے جو کمٹمنٹ اور جو دیانت چاہیے وہ صرف جماعت اسلامی اس قوم کو دے سکتی ہے .....احتساب سب کا بقول مرد حق سراج الحق

​
نہیں گناہ نہیں ہے محترم پر آپ یہ کون کو دکھانا چاہتے ہیں ؟ اس فورم پر بھی پاکستانیوں کی اکثریت جس طرح جماعت کو ووٹ نہیں دیتی ہے سواے چند ایک کے اسی طرح یہ فورم بھی اس گناہ سے مبراء ہے آپ قران اور فرمان رسول لگائیں تو لوگ دیکھیں بھی
باقی آپ سے پوچھا تھا کے منور کے نزدیک فوج کے مقابلے میں یہ طالبان شہید ہیں آپ کا بھی یہی نقطۂ نظر ہے ؟

آپ کا پہلا جملہ بالکل سمجھ نہیں آیا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں .....جہاں تک سید صاحب کی بات ہے ، تو ان کے نزدیک شہید صرف وہ ہے جو پوری نیک نیّتی کہ ساتھ الله کے لئے جان دے .....اگر پاکستانی فوجی یہ کام کریگا تو وہ شہید اور اگر یہ کام افغان طالبان کرینگے تو وہ بھی شہید ....اور الله سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے کہ کون اس کی راہ میں مخلص ہے

آپ کے نزدیک افغان طالبان شہید ہیں پاک آرمی کے مقابلے میں ؟ اور دوری بات میں اور آپ دونوں ہی بھولے نہیں ہیں منور نے ٹی ٹی پی کے بیت اللہ کو شہید کہا تھا پاک فوج کے مقابلے میں اگر آپ افغان طالبان کی بھی بات کریں تو کیا وہ ہماری فوج کے ساتھ لڑیں تو کون شہید ہو گا ؟ ​
 
اور الله سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے کہ کون اس کی راہ میں مخلص ہے

غالباً میری اس آخری بات سے آپ کی تسلّی نہیں ہوئی تو مزید واضح کر دیتا ہوں .....جو افغان طالبان دینی طریقے پر اپنے ملک کو امریکہ سے آزاد کرنے کے لئے لڑ رہا ہے کسی بیگناہ کو نقصان پہنچاۓ بغیر ، وہ میرے مطابق شہید ہے .....اور وہ پاکستانی فوجی جوہ عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کر رہا ہے .....ریمنڈ ڈیواس کو فرار کروا رہا ہے .....آبادیوں پر ڈرون حملہ کرنے میں سی ای اے کی مدد کر رہا ہے وہ شہید نہیں ہوگا

اس کے برعکس اگر کوئی طالبان بیگناہ تو قتل کر رہا ہے تو وہ شہید نہیں ہوسکتا ....اور ان حملوں سے ملک کو بچانے والا فوجی شہید ہوگا انشاللہ
دوسری آپکی تصحیح کردوں کہ منوّر صاحب نے بیت الله کو نہیں حکیم الله کو شہید کہا تھا کیونکہ وہ پاکستانی فوج سے امن مزاکرات کرنے کے لئے آرہا تھا اور اسی لئے امریکی ڈرون کا نشانہ بنا تھا

​
 
اور الله سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے کہ کون اس کی راہ میں مخلص ہے

غالباً میری اس آخری بات سے آپ کی تسلّی نہیں ہوئی تو مزید واضح کر دیتا ہوں .....جو افغان طالبان دینی طریقے پر اپنے ملک کو امریکہ سے آزاد کرنے کے لئے لڑ رہا ہے کسی بیگناہ کو نقصان پہنچاۓ بغیر ، وہ میرے مطابق شہید ہے .....اور وہ پاکستانی فوجی جوہ عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کر رہا ہے .....ریمنڈ ڈیواس کو فرار کروا رہا ہے .....آبادیوں پر ڈرون حملہ کرنے میں سی ای اے کی مدد کر رہا ہے وہ شہید نہیں ہوگا

اس کے برعکس اگر کوئی طالبان بیگناہ تو قتل کر رہا ہے تو وہ شہید نہیں ہوسکتا ....اور ان حملوں سے ملک کو بچانے والا فوجی شہید ہوگا انشاللہ
دوسری آپکی تصحیح کردوں کہ منوّر صاحب نے بیت الله کو نہیں
حکیم الله کو شہید کہا تھا کیونکہ وہ پاکستانی فوج سے امن مزاکرات کرنے کے لئے آرہا تھا اور اسی لئے امریکی ڈرون کا نشانہ بنا تھا
​
؟

مدنی صاحب لکھ دی لعنت نہیں ہونی چاہیے ہے حکیم اللہ پر اور اس کو شہید کہنے والوں پر اگر آپ برا منایں بھی تو بے گناہ لکھ سے اوپر بندے ہمارے مار دیے حکیم اللہ نے اور آپ اس کو شہید کہ رہے ہیں لکھ دی لعنت افغان طالبان پر بھی ہو جو فضل اللہ کو سپورٹ کرتے ہیں بہت افسوس ہوا آپ کی بات سن کر اسی لیے یہ قوم آپ لوگوں کو مسترد کر دیتی ہے اور اگے بھی کرے گی میرے دل میں قاضی صاحب کی بہت عزت تھی اور ہے پر آپ لوگوں نے جماعت کے بیڑہ غرق کر دیا ہے
 
Last edited: