جیسے وہ مثال ہے کہ دھوبی کا کتا نہ گھٹ کا نہ دھوبی کا وسیے ہی جماعت اسلامی کی مثال ہے کہ نہ مکمل قومی سیاسی جماعت ہے نہ مکمل خالصتان مذہبی تنظیم ہے ہاف بھیجہ فرائی یعنی دیوبند نظریاتی اسلامی جماعت
یعنی جماعت اسلامی ایک مکمّل جماعت ہے ، نہ غیر سیاسی اور نہ ہی غیر مذہبی دین و دنیا دونوں پر گہری نظر رکھنے والی ، نہ اردو سپیکنگ اور نہ ہی سندھی سپیکنگ

بھائی جی آپ نے کاپی پیسٹ کر کر کے پورا تھریڈ بہر دیا ہے آپ مختصر یہ بتاؤ کے ان خود کش بمباروں کے بارے آپ کی جماعت کا کوئی فتویٰ آیا ہے ؟ منو سابق امیر نے ان جہنمی کتوں کو شہید قرار دیا اور پاک فوج کے خلاف خرافات بکیں آپ کا یہ امید تو خود بھاگتا رہا ہے پولیس کے ڈر سے تو کیا ایسا لیڈر کیا فائدہ دے گا جو میدان سے بھاگے پھر یہی امیر آپ کا جو ہے اس کی فوٹو مولوی فقیر طالبان والے کے ساتھ ہے کیا ایسا شخص قبل قبول ہے آپ کو جو دشمن پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو ؟
سراج الحق پتہ نہیں کتنے حق پر ہے لیکن منور حسن کو ایک سربکف اور نڈر ادمی سمجھتا ہوں. ظالم امر کے سامنے نہ جھکنے والا ظالم کو اٌس کے منہ ظالم کہنا جابر کے منہ پر کلمہ حق کہنے والا. ہماری فوج بدر کی صحابہ نہیں جن کو انکی غلطیوں پر نہ ٹوکا جائے. عمران خان نے بھی فوج کی ظلم پر احتجاج کیا تھا لیکن منور حسن نے فوج کو ہر جگہ چیلنچ کیا اس لئے ہماری معصوم عوام حق ہضم نہیں کرسکی. منور حسن کی حقانیت کا ثبوت اس سے بڑ کر اور کیا ہو سکتا ہے کہ* صدیق اکبر اور فاروق اعظم کی مخالفین جو* ابو بکر اور عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا نام سن کر منہ سے مغلظات سے نکالتے ہے ان کو گالیاں نکالتے ہیں
بھائی جی آپ نے کاپی پیسٹ کر کر کے پورا تھریڈ بہر دیا ہے آپ مختصر یہ بتاؤ کے ان خود کش بمباروں کے بارے آپ کی جماعت کا کوئی فتویٰ آیا ہے ؟ منو سابق امیر نے ان جہنمی کتوں کو شہید قرار دیا اور پاک فوج کے خلاف خرافات بکیں آپ کا یہ امید تو خود بھاگتا رہا ہے پولیس کے ڈر سے تو کیا ایسا لیڈر کیا فائدہ دے گا جو میدان سے بھاگے پھر یہی امیر آپ کا جو ہے اس کی فوٹو مولوی فقیر طالبان والے کے ساتھ ہے کیا ایسا شخص قبل قبول ہے آپ کو جو دشمن پاکستان کے ساتھ کھڑا ہو ؟
کاپی پیسٹ کرنا کب سے گناہ ہوگیا ...محترم جماعت اسلامی ہر مسلے پر پورا موقف رکھتی ہے اور صرف پاپولر سیاست نہیں کرتی ..... کسی بھی بے گناہ کو قتل کرنے کی سزا ابدی جہنم ہے قران کے مطابق مگر بات یہیں سے شروع ہوکر یہیں ختم نہیں ہوجاتی .....جن لوگوں نے ڈالر لے کر اپنے مسلمان عوام کو مروایا ہے وہ بھی الله کے نزدیک اسی سزا کے مستحق ہیں ......اور جب انشاللہ جماعت اسلامی کو عوام منتخب کرینگے تو ان تمام سیاستدانوں اور جرنیلوں کو سزا دی جاۓگی جو پیسے لیکر اپنے لوگوں کو مرواتے رہی ہیں ......امن و امان اسوقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک انصاف مکمّل نہ کیا جاے ....ورنہ اسوقت کی طرح مذمت کرتے رہئے اور دہشتگرد اپنا کام جاری رکھیںگے ......دہشتگردی کو ختم کرنے کے لئے جو کمٹمنٹ اور جو دیانت چاہیے وہ صرف جماعت اسلامی اس قوم کو دے سکتی ہے .....احتساب سب کا بقول مرد حق سراج الحق