لوگوں میں( دنیا کی عارضی زندگی گزارنے کے لئے) امتحان کی صورت میں خواہشات نفس ڈال دیں گئی ہیں خواہشات سے محبتیں ڈال دی گئی ہیں تاکہ ( ان لوگوں کو آزمایا جائے)۔ان کے دلوں میں مال و دولت کی محبت ڈال دی گئی ہیں ان خواہشات کو انصاف کے ساتھ کون کون لوگ استعمال کرتے ہیں ؟ بہترین چیز تقویٰ ھے کون کون لوگ تقویٰ کے مطابق انصاف کے مطابق حق کے مطابق زندگی گزار کر ہمیشہ کے لئے کامیاب ہونا چاہتے ہیں ؟ اللّٰہ نے یہ آپشن انسان کو دے دیا ھے، اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کون کون سا انسان کیا کیا کرتوت اعمال کر رہا ھے اور کر کے آئے گا اور اللّٰہ کے سامنے جوابدہ ہوگا اللّٰہ کو سب معلوم ھے کہ کس انسان نے جنت میں جانا ھے اور کس انسان نے دوزخ میں جانا ھے۔ دنیا کی زندگی بنا کر اللّٰہ نے انسان کو امتحان میں ڈال کر جنت اور دوزخ کا آپشن انسان کو دے دیا ھے ۔ دنیا سے جانے کے بعد انسان کو موقع نہ ملے گا لہذا انسان کو چاہیے کہ موقعے سے اس دنیا میں فائدہ اٹھا لے اور کامیاب ہو کر اللّٰہ کے سامنے جائے ۔

القرآن - سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 14 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ زُيِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ مِنَ النِّسَآءِ وَالۡبَـنِيۡنَ وَالۡقَنَاطِيۡرِ الۡمُقَنۡطَرَةِ مِنَ الذَّهَبِ وَالۡفِضَّةِ وَالۡخَـيۡلِ الۡمُسَوَّمَةِ وَالۡاَنۡعَامِ وَالۡحَـرۡثِؕ ذٰ لِكَ مَتَاعُ الۡحَيٰوةِ الدُّنۡيَا ۚ وَاللّٰهُ عِنۡدَهٗ حُسۡنُ الۡمَاٰبِ ۞ ترجمہ:
Abdullah Yusuf Ali
Fair in the eyes of men is the love of things they covet: Women and sons; Heaped-up hoards of gold and silver; horses branded (for blood and excellence); and (wealth of) cattle and well-tilled land. Such are the possessions of this world's life; but in nearness to Allah is the best of the goals (To return to). مولانا عبد الرحمٰن کیلانی لوگوں کے لیے خواہشات نفس سے محبت، جیسے عورتوں سے، بیٹوں سے، سونے اور چاندی کے جمع کردہ خزانوں سے، نشان زدہ (عمدہ قسم کے) گھوڑوں مویشیوں اور کھیتی سے محبت دلفریب بنادی گئی ہے۔ یہ سب کچھ دنیوی زندگی کا سامان ہے اور جو بہتر ٹھکانا ہے وہ الله ہی کے پاس ہے مولانا محمد جوناگڑہی مرغوب چیزوں کی محبت لوگوں کے لئے مزین کر دی گئی ہے، جیسے عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کئے ہوئے خزانے اور نشاندار گھوڑے اور چوپائے اور کھیتی، یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور لوٹنے کا اچھا ٹھکانا تو الله تعالیٰ ہی کے پاس ہے
Saheeh International
Beautified for people is the love of that which they desire - of women and sons, heaped-up sums of gold and silver, fine branded horses, and cattle and tilled land. That is the enjoyment of worldly life, but Allah has with Him the best return.