امین پور بنگلہ (خصوصی رپورٹ) نوسربازوں نے 55 سالہ شخص کو شادی کا جھانسہ دیکر اڑھائی لاکھ لوٹ لئے اور خواجہ سرا سے شادی کروادی۔ چک نمبر149 ج ب کا رہائشی55 سالہ عطاہرل اولاد نرینہ نہ ہونے کی وجہ سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کے لیے قریبی گاﺅں چک نمبر 142 ج ب کے رہائشی نوشیر آہیر اور چک نمبر 150 ج ب کے رہائشی اللہ دتہ کھوکھر نے اڑھائی لاکھ روپے کے بدلے شادی کروانے کی حامی بھرلی۔ شادی کی تاریخ طے کرنے سے پہلے حکیم کالونی چنیوٹ کی ہائشی کوثر نامی لڑکی دولہا کو دکھائی گئی لیکن جب دلہن کو چنیوٹ سے بیاہ کر باراتی گھر لے آئے تو سہاگ رات کو دولہا کو پتہ چلا کہ جس سے کی شادی ہوئی ہے، وہ خواجہ سرا ہے جسے دیکھتے ہی دولہا عطا ہرل بے ہوش ہوگیا۔ نوسربازوں کے خلاف دولہا عطا ہرل نے پولیس تھانہ رجوعہ کو درخواست دے دی، جس پر پویس تھانہ رجوعہ مصروف کارروائی ہے۔
اگر شادی سے پہلے دولہا دلہن کا آپس میں بات چیت کرنا اور ملنا جلنا ہوتا تو یہاں تک نوبت نہ آتی۔ مغربی معاشرے میں اس لیے اس طرح کے واقعات نہیں ہوتے کہ وہاں شادی سے پہلے ڈیٹ کی روایت کو دقیانوسی خیال نہیں کیا جاتا۔ اگر پاکستان میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کرنی ہو تو ہمیں عوام میں روشن خیالی اور شخصی آزادی کو فروغ دینا ہو گا۔ لبرل ذہن سے کیا گیا تجزیہ۔

او خدا کے بندے بات چیت میں کیسے پتا لگے گا، اب تم لبرل کہو گے کہ شادی سے پہلے شلوار اتار کر بھی دیکھی جائے۔ عام طور پر دھوکہ دینے والے لڑکی کوئی اور دیکھاتے ہیں اور شادی کسی اور سے کروا دیتے ہیں۔ ویسے آپ کی روشن خیالی کی ہمیں ضرورت نہیں نہ ہی آپ کے ڈیٹینگ کے طریقے کی۔ اسلام میں شادی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک مھذب طریقے سے مل یا بات کر سکتے ہیں ۔

او خدا کے بندے، یہ لبرلزم کی غلاظت کو ہم سے دور ہی رکھو۔ پاکستان کو **** خانہ نہیں بنانا ہم نے۔ اسلام نے شادی کے جو اصول بتائے ہیں اگر ان پر عمل کرلیا جائے تو بھی یہ نوبت نہیں آئے گی۔

The most dumb comment i have ever seen. since you are a liberal so i will ask you, will you allow your sister to have premarital sex? or at least get naked in front of her boyfriend?
او ہو تو میاں یوں کہو نا کہ کسی لبرل کےگندےذہن سے کیا گیا تجزیہ۔ غلطی سے ہمارے ہاتھ سے پتھر نکل ہی گیا تو اپ نے اینٹ لازمی مارنی ہے:) خیر اللہ آپ کو خوش رکھے

yaar, aik idea yeah bhe tu ho sakt ahai k na liberalisam ko support kiya jaye or na he radicalism ko......middle of the road...dating is Liberal concept but you can meet a girl in the presence of a Chaperone, so it also follows islamic principles.........dono extreme ends ke requirements fulfil ho jain ge...
Its OK bro..
A tip for you..
Always read the complete message at least twice before replying; and always read your reply after posting. You are responsible for your words. Take this responsibility with care, caution and pride.