Advertisement

خواجہ آصف کی قلابازیاں جنید سلیم کی زبانی

"اب خواجہ آصف کہتے ہیں کہ میں تحریک انصاف پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں، یہ وہی خواجہ آصف ہیں جنہوں نے سب سے پہلے تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا، خواجہ آصف فرماتے تھے کہ تحریک انصاف اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ یہ سب سے بڑی ملک دشمن جماعت ہے، اچانک ہی خواجہ آصف قلابازی مارگئے ہیں، اب کہتے ہیں کہ مائنس عمران خان میرے علم میں نہیں، خواجہ صاحب! آپ کے علم میں سب کچھ ہے، بس آپ یہ اقرار نہیں کرپارہے کہ ہم نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا، عمران خان مائنس نہیں ہورہے، بلکہ ہر اقدام کے بعد پلس پلس پلس ہورہا ہے"- جنید سلیم
Loading X post…
Open original post on X
​