یہ کوئی بڑی بات تو نہیں، ان درباریوں کی اوقات تو اتنی ہے کہ نواز شریف کے جوتے اپنی زبان سےچاٹ کر صاف کرتے ہیں، اس کے ٹوائلٹ صاف کرتے ہیں، یہ بھی کوئی انسان ہیں۔ پھر کہتے ہیں لوگ ہماری عزت نہیں کرتے۔
بھلا فوج اس ڈیفنس منسٹر کا حکم مانے گی؟ اس کو تو جی ایچ کیو میں ننگا کرکے اس کا مرغ ڈانس دیکھیں گے آرمی آفیسرز اور یہ بخوشی دکھائے گا۔ پھر کپڑے پہن کر واپس عزت دار بن جائے گا۔ اب تو ان جیسوں پر تھوکنے کو بھی دل نہیں کرتا۔
نواز "شریف" میسنا اور مکار ہے۔ ابھی ایک کلپ دیکھا جس میں نواز "شریف" کل کی چودہ اگست کی تقریب میں مکاری سے بھری آنکھوں والے ڈیلے گھما گھما کر سب طرف دیکھ رہا تھا۔ نہ چہرے پہ کوئی مسکراہٹ تھی نہ ہی کوئی خوشی کی رمق۔ یہ مکاری آج سے نہیں ہمیشہ سے ہی اس کا چلن و وطیرہ رہی ہے۔
Re: Please connect the dots. Khawaja Asif does what king Nawaz order him to do. Statement against army is very thoughtful.
It is the army who created and brought NS in power, in the politics rule of the thumb is nail down godfathers this is what is happening, let us see in the war who will be winner but ultimate sufferers are Pakistanis
Re: Please connect the dots. Khawaja Asif does what king Nawaz order him to do. Statement against army is very thoughtful.
خواجہ آصف نے کبھی ٹیپ کا ذکر نہیں کیا ہاں البتہ کہا تھا کہ ظہیر السلام کو رنجش تھی حکومت سے اور اس نے حکومت کا ساتھ نہیں دیا ... مشاہد اللہ کو سزا اس لیے ملی کہ اس نے انتہائی راز کی باتیں کھلے محفل میں افشاں کر دی