Advertisement

خواجہ آصف نے جنرل باجوہ سے کہا میں لٹیا گیا میرا کچھ کرو،ارشادبھٹی

خواجہ آصف جو جنرل باجوہ اور جنرل فیض دونوں سے فیض یاب ہوتے رہے آج وہ بھی ان پر تنقید کر رہے ہیں یہ جلیبی کی طرح بدلنے والا شخص بتاۓ 2018, 2024 میں الیکشن کیسے جیتا 2018 کی رات جنرل باجوہ کو کہا میں لُٹیا گیا میرا کچھ کرو

نوے کی دہائی سے انکی یہی گفتگو سن رہے ہیں، جو ان کے چہرے دیکھ کر ٹی وی چینلز میوٹ کرلیتے ہیں کیا وہ بیوقوف ہیں؟آپ کہتے ہیں کہ اپنے بچے باہر تو بھئی حسن اور حسین نواز کہاں تھے جب آپکے والد جیل میں تھے؟آپکے بچوں نے تو اس سیاست سےفائدہ اٹھایا ہے۔ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X

ن لیگ تو فوج کو گالیاں دیتی ہے اگر وہ ان کا ساتھ نہ دیں، آپ ڈان لیک کرتے ہیں اور نعرے لگواتے ہیں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کامران شاہد ہم نے جو نعرے لگواۓ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ہم آج بھی اس فلسفے پر یقین رکھتے ہیں : جاوید لطیف
Loading X post…
Open original post on X

فوج کو کہہ رہا ہوں آپ سے بچ کر رہیں، جلیبی جیسی باتوں میں نہ آئیں، فوج آپ کے ساتھ ہے تو آپ ساتھ ہیں، آپ کی پارٹی نے ہی ’دہشتگردی کے پیچھے وردی‘ کے نعرے لگوائے ہیں، آپ کسی کے بھی نہیں، میں بتا رہا ہوں فوج کو، آپ دوبارہ نعرے لگوائیں گے۔ کامران شاہد کا میاں جاوید لطیف سے مکالمہ
Loading X post…
Open original post on X
​