خواجہ آصف صحافیوں کو اٹھائے جانے کا دفاع کرتےہوئے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے دور میں صحافیوں کو اٹھائے جانے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی صحافیوں کے کیمپوں جا کر اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور آج آپ لوگ حکومت میں ہیں صحافیوں کو اٹھایا جارہا ہے کیا کہیں گے؟ خواجہ آصف سے میرا سوال اور جواب سنیں
https://twitter.com/x/status/1904804438260297740
ریاست مخالف لوگوں کو کیوں نہیں منایا جا رہا ، خواجہ آصف نے جواب دینے کے بجاے سوال کو ہی غلط قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1904804269121036665 https://twitter.com/x/status/1904809068847653264
 
Last edited by a moderator:

Back
Top