Advertisement

خواتین کا زیادہ احترام متحدہ عرب امارات

خواتین کا سب سے زیادہ احترام متحدہ عرب امارات میں کیا جاتا ہے، رپورٹ

ابوظہبی: حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے احترام کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کا پہلا نمبر ہے۔

ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی ایجنڈا کونسل کے زیر اہتمام بین الاقوامی ماہرین اقتصادیات نے 132 ممالک کا سائنسی مطالعہ کیا جس کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں خواتین کو سب سے زیادہ عزت واحترام دیا جاتا ہے۔

رپورٹ کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم دبئی شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا ہے کہ خواتین کے احترام کے حوالے سے تیار کی جانے والی رپورٹ سے دراصل اماراتی ثقافت اور روایات سے متعلق بنیادی سچائی سامنے آئی ہے۔

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کہا کہ ہم خواتین کا بہت احترام کرتے ہیں اور اپنی قوم کی تشکیل کے حوالے سے خواتین کے عزم اور قربانیوں کا احترام کرتے ہیں، اماراتی معاشرہ خواتین کو اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کے لیے مددگار ماحول فراہم کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ بعض شعبوں میں خواتین مردوں سے بھی آگے نظر آتی ہیں۔

معاشرتی ترقی کے عالمی اشاریے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پرتشدد واقعات اور قتل کی شرح بھی سب سے کم ہے جبکہ یہاں پر ثانوی اسکول کی سطح پر بچوں کے داخلے کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے

http://www.express.pk/story/249552/
​
 
Last edited:
Advertisement
وہ اسلیے کے دبئی اب نہ تین میں ہے نہ تیرا میں

مطلب وہ لوگوں کا انتظار گاہ بن چکا ہے

روزانہ ساٹھہ لاکھ سے زائدہ افراد دبئی میں اتے جاتے ہیں

جتنی اس ملک کی آبادی ہے اس سے ڈبل بلکے شید ٹرپل لوگ وہاں دوسرے ملکوں کے ہیں
 
[SIZE=5[SIZE=4]]jaafri sb ziyada bari baat nahi kar di ap ne,60 larkh daily loog dubai aatay jatay hain,aik zero kar lo plz,;) http://www.dubaiairport.com/en/medi...pages/factsheets-reports-statistics.aspx?id=9 Fact sheets, Reports & Statistics

13 April 2014

Dubai Airports

Dubai Airports owns and manages the operation of both of Dubai’s airports – Dubai International (DXB) and Al Maktoum International at Dubai World Central (DWC).

Dubai Airports was established as a commercial entity in April 2007, following organisational restructuring of the erstwhile Dubai Department of Civil Aviation (DCA).

Fast Facts
Dubai International comprises three terminals
Terminal 1 serves all airlines
Terminal 2 serves scheduled, charter, and special flights (pilgrimage)
Terminal 3 is dedicated for use by Emirates airline

DXB is ranked the second busiest airport in the world in terms of international passengers according to Airports Council International’s latest figures. The airport serves more than 125 airlines flying to more than 260 destinations (pax + cargo) across six continents.

Following the opening of Concourse A in January 2013, the collective capacity of T1, T2, and T3 has increased from 60 million to 75 million passengers per annum.

Passenger traffic reached 5,675,246 in February 2014, up 11.7 per cent from 5,080,360 recorded during the same month in 2013. Year to date passenger traffic (Jan-Feb) rose 13.5 per cent to 12,075,952 passengers, up from 10,640,120 during the first two months of 2013.

وہ اسلیے کے دبئی اب نہ تین میں ہے نہ تیرا میں
مطلب وہ لوگوں کا انتظار گاہ بن چکا ہے

روزانہ ساٹھہ لاکھ سے زائدہ افراد دبئی میں اتے جاتے ہیں

جتنی اس ملک کی آبادی ہے اس سے ڈبل بلکے شید ٹرپل لوگ وہاں دوسرے ملکوں کے ہیں [/S
[/SIZE]
 
یه ساٹه لاکھ بهت لمبی نهیں چهوڑ دی
تهوڑا کم کرلو شاباش ...کچھ نهیں کهیں گے
تم بهی جزبات کی رو میں به گئے
 
It is really good , with this respect....

Woman is safe there....

and that is the reason of their society...

If the weakest person is safe in any society , the society is safe and worth living.
 
یه ساٹه لاکھ بهت لمبی نهیں چهوڑ دی
تهوڑا کم کرلو شاباش ...کچھ نهیں کهیں گے
تم بهی جزبات کی رو میں به گئے

میں نے ایئر پورٹس کی بات نہیں کی

ٹوٹل ساٹھہ لاکھ کا بولا ہے سب روٹس ملا کر

اور ہو سکتا ہے میں غلط ہوں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کے دبئی اب انتظار گاہ ہی ہے لوگوں کا
پاکستان سے یوروپ جانے والے زائدہ تر وہاں انتظار کرتے ہیں

اور یوروپ سے ساؤتھ اشیا انے والے بھی
 
[SIZE=5[SIZE=4]]jaafri sb ziyada bari baat nahi kar di ap ne,60 larkh daily loog dubai aatay jatay hain,aik zero kar lo plz,;) http://www.dubaiairport.com/en/medi...pages/factsheets-reports-statistics.aspx?id=9 Fact sheets, Reports & Statistics

13 April 2014

Dubai Airports

Dubai Airports owns and manages the operation of both of Dubai’s airports – Dubai International (DXB) and Al Maktoum International at Dubai World Central (DWC).

Dubai Airports was established as a commercial entity in April 2007, following organisational restructuring of the erstwhile Dubai Department of Civil Aviation (DCA).

Fast Facts
Dubai International comprises three terminals
Terminal 1 serves all airlines
Terminal 2 serves scheduled, charter, and special flights (pilgrimage)
Terminal 3 is dedicated for use by Emirates airline

DXB is ranked the second busiest airport in the world in terms of international passengers according to Airports Council International’s latest figures. The airport serves more than 125 airlines flying to more than 260 destinations (pax + cargo) across six continents.

Following the opening of Concourse A in January 2013, the collective capacity of T1, T2, and T3 has increased from 60 million to 75 million passengers per annum.

Passenger traffic reached 5,675,246 in February 2014, up 11.7 per cent from 5,080,360 recorded during the same month in 2013. Year to date passenger traffic (Jan-Feb) rose 13.5 per cent to 12,075,952 passengers, up from 10,640,120 during the first two months of 2013.

وہ اسلیے کے دبئی اب نہ تین میں ہے نہ تیرا میں
مطلب وہ لوگوں کا انتظار گاہ بن چکا ہے

روزانہ ساٹھہ لاکھ سے زائدہ افراد دبئی میں اتے جاتے ہیں

جتنی اس ملک کی آبادی ہے اس سے ڈبل بلکے شید ٹرپل لوگ وہاں دوسرے ملکوں کے ہیں [/S
[/SIZE]

شید غلط کر دیا ہو میں نے

لیکن یہ آرٹیکل دیکھیں آج سے دو سال پھیلے کا ہے

اب کم از کم ساٹھہ لاکھ کا ہاف تو ہو گیا ہوگا ؟؟
اور یہ صرف وہ ہے جو ایئر پورٹس سے اتے ہیں

باقی جو ساتھ ملک ہے سعودیہ عربیا ، عمان ، اور باقی ملک ان کے لوگ تو ڈیلی اپنے کام اتے ہیں اور کر کے چلے جاتے ہیں
روڈ کے ذریعہ لہٰذا وہ اس گنتی میں اتے ہیں نہیں

http://www.emirates247.com/news/emi...-people-visit-dubai-daily-2012-06-17-1.463314