Advertisement

خلیل فیملی کے گھروالوں کی تذلیل کا سلسلہ جاری,

601995_3604541_president_updates.jpg



سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل فیملی کے گھروالوں کی تذلیل کا سلسلہ جاری ہے، جلیل نے کہا ہے کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے۔


پولیس خلیل کےبھائی جلیل کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
سے ملوانے اسلام آباد لے کر گئی۔
میڈیا سے گفتگو میں جلیل نے بتایا کہ پولیس فیملی کو سارا دن اسلام آباد کی سڑکوں پر گھماتی رہی پھر معلوم ہوا صدر کراچی اور چیئرمین سینیٹ بلوچستان چلے گئے ہیں۔
جلیل نے الزام لگایا کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے،صدر صاحب نے ہمیں بلایا اور خود کراچی چلے گئے،حکومت نے بہت مایوس کیا۔
انہوں نے استفسار کیا کہ حکومت ہم سے کیاچاہتی ہے؟پولیس اہلکار گھر کر آکر کہتے ہیں کہ کہیں نہ جائیں وی آئی پی نے آپ سے ملنے کےلئے آنا ہے۔
جلیل نے مزید کہا کہ ہم سے رات 3 بجے تک بیانات لکھوائے جاتے ہیں،یہ تماشا لگارہے ہیں،پہلے کیا کم لگا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزراء کے بیانات نے ہماری بہت دل آزاری کی ہے جبکہ جے آئی ٹی کی کارروائی کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔


https://jang.com.pk/news/601995-president-arif-alvi-called-us-islamabad-and-he-himself-went-karachi

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
خلیفہ عمران خان کو انکے گھر جاکر بچو کے سر پر ہاتھ رکھنا چاہئیے تھا بے غیرت د پتّر..اویں ڈرامہ بازیاں کریں
 
just wait before posting any such news as later Jew group will publish a "maafi-nama" and u become a laughing stock which u already r by the way!!!
601995_3604541_president_updates.jpg


سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل فیملی کے گھروالوں کی تذلیل کا سلسلہ جاری ہے، جلیل نے کہا ہے کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے۔
پولیس خلیل کےبھائی جلیل کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملوانے اسلام آباد لے کر گئی۔
میڈیا سے گفتگو میں جلیل نے بتایا کہ پولیس فیملی کو سارا دن اسلام آباد کی سڑکوں پر گھماتی رہی پھر معلوم ہوا صدر کراچی اور چیئرمین سینیٹ بلوچستان چلے گئے ہیں۔
جلیل نے الزام لگایا کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے،صدر صاحب نے ہمیں بلایا اور خود کراچی چلے گئے،حکومت نے بہت مایوس کیا۔
انہوں نے استفسار کیا کہ حکومت ہم سے کیاچاہتی ہے؟پولیس اہلکار گھر کر آکر کہتے ہیں کہ کہیں نہ جائیں وی آئی پی نے آپ سے ملنے کےلئے آنا ہے۔
جلیل نے مزید کہا کہ ہم سے رات 3 بجے تک بیانات لکھوائے جاتے ہیں،یہ تماشا لگارہے ہیں،پہلے کیا کم لگا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزراء کے بیانات نے ہماری بہت دل آزاری کی ہے جبکہ جے آئی ٹی کی کارروائی کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔


https://jang.com.pk/news/601995-president-arif-alvi-called-us-islamabad-and-he-himself-went-karachi
 
What a bullshitter this man is. I have very strong feeling that he is one of those thousand gone under ground raw agents of MQM in Karachi.
 
Advertisement
I really feel for the kids but this person wants to get fame only. His political statements will dilute the seriousness of the issue. Allah knows best.
 
601995_3604541_president_updates.jpg



سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل فیملی کے گھروالوں کی تذلیل کا سلسلہ جاری ہے، جلیل نے کہا ہے کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے۔

پولیس خلیل کےبھائی جلیل کی فیملی کو صدر مملکت عارف علوی اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
سے ملوانے اسلام آباد لے کر گئی۔
میڈیا سے گفتگو میں جلیل نے بتایا کہ پولیس فیملی کو سارا دن اسلام آباد کی سڑکوں پر گھماتی رہی پھر معلوم ہوا صدر کراچی اور چیئرمین سینیٹ بلوچستان چلے گئے ہیں۔
جلیل نے الزام لگایا کہ ہمارا تماشا بنایا جارہا ہے،صدر صاحب نے ہمیں بلایا اور خود کراچی چلے گئے،حکومت نے بہت مایوس کیا۔
انہوں نے استفسار کیا کہ حکومت ہم سے کیاچاہتی ہے؟پولیس اہلکار گھر کر آکر کہتے ہیں کہ کہیں نہ جائیں وی آئی پی نے آپ سے ملنے کےلئے آنا ہے۔
جلیل نے مزید کہا کہ ہم سے رات 3 بجے تک بیانات لکھوائے جاتے ہیں،یہ تماشا لگارہے ہیں،پہلے کیا کم لگا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزراء کے بیانات نے ہماری بہت دل آزاری کی ہے جبکہ جے آئی ٹی کی کارروائی کے بارے میں ہمیں کچھ علم نہیں ہے۔


https://jang.com.pk/news/601995-president-arif-alvi-called-us-islamabad-and-he-himself-went-karachi

​

تیرے منہ سے کبھی کوئی اچھی خبر کی توقع کرنا ایسے ہی ہے جیسا ایک خواجہ سرا

سے بچہ جننے کی امید لگانا​