Advertisement

خضدار سے دو لاشیں برآمد، مزید لاشیں بھی ہی

خضدار سے دو لاشیں برآمد، مزید لاشیں بھی ہیں
​

محمد کاظمبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ​

آخری وقت اشاعت: ہفتہ 25 جنوری 2014 ,* 16:04 GMT 21:04 PST​

131107180336_pashin_balochistan_304x171_afp_nocredit.jpg
اس سے قبل بھی پشین میں سے لاشیوں ملی تھیں جن کی شناخت اس لیے نہیں کی جاسکتی تھی کہ ان پر چونا پھینک دیا گیا تھا​

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خصدار میں حکام کا کہنا ہے کہ دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جبکہ چھ سے سات مزید نامعلوم افراد کی لاشیں دفن ہیں۔
خضدار کے اعلیٰ حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بی بی سی کو بتایا کہ ضلع خضدار کے علاقے توتک سے دو لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔حکام کے مطابق جمعہ کو چرواہوں نے حکام کو اطلاع دی کہ ان کو لاشیں ملیں ہیں۔حکام کے مطابق اہلکاروں نے ہفتے کے روز دو لاشیں اٹھائیں ہیں جو اس قابل تھیں کہ ان کو اٹھایا جا سکے۔حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ اسی جگہ پر چھ سے سات مزید لاشیں ہیں جو بری طرح مسخ شدہ ہیں۔حکام کے مطابق جو دو لاشیں اٹھائی گئی ہیں ان کو قتل کرنے کے بعد ان پر چونا ڈال دیا گیا تاکہ ان کی شناخت نہ ہو سکے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پشین میں سے لاشیوں ملی تھیں جن کی شناخت اس لیے نہیں کی جاسکتی تھی کہ ان پر چونا پھینک دیا گیا تھا۔واضح رہے کہ بلوچستان میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور سے حالات زیادہ خراب ہیں اور ان میں شدت اس وقت آئی جب ایک مبینہ فوجی آپریشن میں بلوچ قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی مارے گئے تھے۔اس واقعے کے بعد سے صوبے میں مزاحمتی تحریک جاری ہے اور پرتشدد واقعات معمول بن گئے ہیں جن میں لوگوں کا لاپتہ ہونا اور اس کے بعد ان کی لاشوں کے ملنے کے واقعات نمایاں ہیں۔​

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/01/140125_khuzdar_bodies_mutilated_balochistan_rh.shtml
 
Advertisement
Re: خضدار سے دو لاشیں برآمد، مزید لاشیں بھی ہ&#1740

Sorry yaar movie daikhnay ka to time nahi tha laikin aap k article ka buht shukriya...... idhar buht sari cheezain chal rahi hain, jis main Raw aur Iranian guards k ilawa local logon ki dushmanian aur Taliban bhi hain..... Now is the time that we start focusing on Baluchistan before it is too late because Baluchistan has got greater potential to cause an upheaval in the country as compared to FATA and PATA. The terrain is difficult, the people are belligerent, the stakes are very high and too many (India, Iran and Afghanistan) the grounds are expansive and it is hard to seal the borders or to hunt for the culprits (terrorists) in the areas
 
Advertisement
Re: خضدار سے دو لاشیں برآمد، مزید لاشیں بھی ہ&#

Dost, fursat millay tu dekhiye ga, its a thought provoking one. State maan jaisy hoti hay per soutalli ban jai tu bachay ghair kay hathoun khalouna ban jatain hein...
 
Re: خضدار سے دو لاشیں برآمد، مزید لاشیں بھی ہ&#1740

بلوچ لوگوں کے ساتھ بہت زیاتی ہو رہی ہے
ایک طرف سے فوج تو دوسری طرف سے یہ ایجنسی کے پالتو کتے مذبی انتہا پسند

طالبان سے مذاکرات سے زائدہ اہم ان لوگوں سے مذاکرات ہیں
یہ اپ کی مسجدوں ، اپ کے معصوم بچوں کو نہیں مار رہے

یہ لوگ تو امن پسند ہیں
وہ بیچارہ اختر مینگل چھ پوانٹ کا ایجنڈا لے کر اسلام آباد کے چکر لگاتا رہا

نواز شریف نے کہا تھا اقتدار میں ا کر اس مسلے کو حل کرے گا

لیکن ابھی تک تو بس بندر بانٹ ہی چل رہی ہے

نہ طالبان پر فیصلہ ہو سکا
اور نہ ان بلوچ لوگوں کے بارے میں

اور جو بلوچ پاکستان کو اپنا ملک نہیں مانتے اور کسی اور کی پے رول پر ہیں ان کے خلاف میں ووہی آپریشن کی درخواست کروں گا جو طالبان کے خلاف کرتا ہوں
لیکن بلوچ لوگوں کے ساتھ نہ انصافیوں کا ازالہ ہونا چاہیے