- Joined
- Feb 6, 2011
- Posts
- 12,376
- Reaction score
- 16,434
- Points
- 113
خرم دستگیر کی منطق اعلی'-چمن بارڈر کھولو
پاک فوج کے میجر کو شہید کر دیا گیا، ُپاکستان کے جھنڈے جلائے گئے، ھمارے فوجیوں پرفائرنگ کی گئی، پتھراو کیا گیا۔ بلوچستان پر بھارتی ہندو ٹیرورسٹ مودی کی حمایت کی گئی مگر یہ ساری باتیں ن لیگی وزرا کے لئے کچھ بھی نہیں۔ انہیں بارڈر کی بندش سخت چبھ رہی ہے
انہیں بارڈر پر کھڑا کر کے افغانستان کی طرف دھکا دیں کہ وہاں سے ہندوستانی را انہیں اٹھا کر ان کے حقیقی گھر ہندوستان پہنچا دے

- Featured Thumbs
- http://media.ws.irib.ir/image/4bk18a1a22fcde2370_800C450.jpg
Last edited by a moderator: