کرونا کی پچھلی لہر کے دوران دنیا بھر میں کڑوڑوں لوگ اس کا شکار ہوئے، مگر پاکستان ن میں یہ تعداد چند لاکھ تک محدود رہی، جانتے ہیں کیوں کیوں کہ پاکستانیوں نے حفظان صحت کے اچھے رویوں کو اختیار کیا۔ اپنے ہاتھوں کو بار بار دھوئیں ماسک پہنیں وغیرہ وغیرہ۔لا وحول ولا قوہ۔ اوپر دی گئی تحریر اس آواز کی ریکارڈینگ ہے جو فون کرتے وقت سنائی دیتی ہے۔ اور اگر دیکھا جائے تو ایک طرح سے نا شکری، احسان فراموشی کی ایک بدترین مثال ہے۔ اس میں شک نہیں کہ مملکت خداداد اس موذی وائرس کے اثرات سے اس طرح متاثر نہیں ہوا، جس طرح دنیا کے ترقی یافتہ ممالک متاثر ہوئے ہیں۔ لیکن اس کا کریڈت کسی حکومت، ادارے یا عوامی روئے کو نہیں دیا جا سکتا بلکہ یہ خالصتا اللہ تعالی کی مہربانی او ر کرم ہے۔ جس آبادی میں اکثریت نا خواندہ ہو اور جہاں کے پڑھے لکھے بھی جاہلوں سے دو ہاتھ آگے ہو،وہاں کتنے اچھے طریقے سے حفظان صحت کے اصولوں پر عمل ہو سکتا ہے، وہ سب کو معلوم ہے، اور ہر شہری نے اس کو مشاہدہ بھی کیا ہے، مگر اس کے باوجود خدا کا شکر کرنے اور رجوع الی اللہ کی طرف متوجہ کرنے کی بجائے اس قسم کے بیانات خدا کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہیں۔ اسی طرح حکومتی صفحات ،اشتہارات ویڈیوز پر جہاں عوام کو ٹینشن فری رکھنے کے اقدامات بتائیں گئے ہیں، وہاں اکثر مووی دیکھنا، میوزک سننا جیسے فضول مشاغل اور گناہ کے کام کا ذکر تو ہے ، مگرقرآن کی تلاوت، اور ذکر و اذکار کا تذکرہ نہیں پایا جاتا۔ یہ ایک اسلامی حکومت کے لئے شرم کا مقام ہے، اور یہ شرم اور بھی بڑھ جاتی ہے جب ملک پر وہ لوگ حاکم ہیں جو ملک کو مدینہ کی ریاست بنانے کا دعوی کرتے ہیں۔
بیشک تمام تر بے احتیاطی کے باوجود پاکستان کرونا کے شدید وار سے مقابلتا محفوظ رہا. ہم الله کی عطا کردہ مہلت کا شکر ادا کریں اور اس کی رحمت کی نا قدری کرکے اس مہلت کو اپنے ہی ہاتوں نا گنوائیں

Allah ka jitna bhi ham shukar baja lain kam hein ehtati tadabir bhi zaroori hein jaisa ZL ne likha hein ye amal wuzu ka hein jis mein saaray amal agya hein.

یاد رہے کہ یہ وہ انتہائی حساس وقت ہے جب ایران سے وائرس ملک میں امپورٹ کیا جا رہا تھا۔مگر اس کے باوجود اسکریننگ کا معیار ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔بھلا اتنی ٹائٹ سیکیورٹی کے ہوتے ہوئے کسی وائرس کی کیا مجال کے ملک کے اندر داخل بھی ہوسکے ۔
بیشک تمام تر بے احتیاطی کے باوجود پاکستان کرونا کے شدید وار سے مقابلتا محفوظ رہا. ہم الله کی عطا کردہ مہلت کا شکر ادا کریں اور اس کی رحمت کی نا قدری کرکے اس مہلت کو اپنے ہی ہاتوں نا گنوائیں
اس قسم کے لطیفے لبرل قوتوں کی طرف سے چھوڑے جاتے ہیں۔ آپ کو یاد ہو گا کہ شروع شروع میں جب لوگ خوف زدہ تھے، تو ان لبرل کو یہ خوف دامن گیر ہوا کہ کہیں لوگ دین کے قریب نہ جائیں، اور گناہوں سے دور نہ ہو جائیں۔ چنانچہ وہی لبرل قوتیں(جو موجودہ حکومت میں پہلے سے ذیادہ طاقتور ہیں) اس کوشش میں ہیں کہ کہیں کسی بھی طرح لوگوں کا دھیان خدا کی طرف نہ ہو جائے۔جس کا نتیجہ اس قسم کی مضحکہ خیز ریکارڈنگ کی صورت میں نمودار ہوتا ہے، خواہ جھوٹ ہی کیوں نہ بولنا پڑے۔

دین اور شعائر اسلام سے چڑنے والے یہ لبرل خود بھی مریں گے اور خدا نخواستہ پوری قوم کو بھی عذاب میں مبتلا کروائیں گے۔اس سے پہلے کہ خدا کا غضب متوجہ ہو، ہماری حکومت سے یہ درخواست ہے اس قسم کی شرکیہ اور حقیقت سے دور ریکارڈنگ چلانا بند کی جائے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ لوگوں کو رجوع الی اللہ کی طرف متوجہ کیا جائے، ان کو خوف دلا کر چوری چکاری جھوٹ بے ایمانی ملاوٹ وغیرہ سے دور رہنے کی تاکید کی جائے۔
The whole statement is good but the speaker should have said that by the BY THE MERCY OF ALLAH ( AS WE KNOW THAT NOTHING HAPPENS WITHOUT THE WILL OF ALLAH )and people's good hygiene practice saved Pakistan from first waved of COVID"
A strong correlation between the BCG index, an estimation of the degree of universal BCG vaccination deployment in a country, and COVID-19 mortality in different socially similar European countries was observed (r2 = 0.88; P = 8 × 10−7), indicating that every 10% increase in the BCG index was associated with a 10.4% reduction in COVID-19 mortality. Results fail to confirm the null hypothesis of no association between BCG vaccination and COVID-19 mortality, and suggest that BCG could have a protective effect.
اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کیونکہ نماز پڑھنے کے لیئے لوگ عام طور پر وضو کرتے ہیں، اسلیئے بھی اکثر کرونا وائرس کا شکار ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ یہ کوئی سو فیصد بچاوٗ کا طریقہ نہیں، لیکن عام طور پر حفاظتی تدابیر میں اسکا بھی کردار ہوسکتا ہے۔ لیکن پھر ایران میں اس کے پھیلنے کی وجہ کیا تھی؟ وہ پہلے بیان کی جا چکی ہے کہ ایران میں لوگوں کو بچپن میں تپِ دق کی ویکسین نہیں لگی۔ لیکن وضو ضرور اسمیں بڑا کردار ادا کرتا ہے تب ہی یہ دیکھا گیا کہ برطانیہ میں اکثر مسلم کرونا سے محفوظ رہے۔
LONDON: The Muslim practice of Wudhu five-times-a-day before the compulsory prayers may have played a major role in preventing the spread of the novel coronavirus in British Muslim...

ہم نہیں مانتے۔۔۔۔ نہ ہی مفتی عبدالقوی مانتے ہیں۔ یہ سب انگریزوں کی فضول لنترانیاں ہیں۔ وہ ہماری افرادی قوّت سے گھبراتے ہیں۔ ہماری آبادی کم کروانا چاہتے ہیں۔ جلتے ہیں ہم سے۔۔۔۔ کلموہےگورے
اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا۔۔۔۔ کسرت کروائیں مدافعتی نظام سے روزانہ؟ میرا تو خیال ہے کہ کھانے کے بعد سنّت کے مطابق میٹھا کھانا صحت کے لیئے انتہائی سود مند ثابت ہوتا ہے۔ پھر کم از کم چار ازواج اور ایک درجن اطفال۔ مدافعتی نظام کو سہارا دینے کے لیئے مناسب ہیں۔

ایسی ایسی ایمان افروز وڈیو وہاٹس ایپ پر شئیر کی جاتی ہیں .کہ ہنسی آتی ہے ..ایک صاحب جہاں اسلام کے اور بہت سے فائدے بتا رہے تھے یہ بھی بتا رہے تھے کہ ہماری خواتین تو پہلے سے ہی اسلام پر عمل کرتے ہوئے پردہ کرتی ہیں .اس لئے کووڈ سے بچی ہوئی ہیں ..میں سوچ رہی ہوں کہ الله تعالیٰ نے مردوں کو کووڈ سے بچانے کا انتظام کیوں نہ کیا

ہم نے تو آج تک واٹس ایپ پر آئی ڈی ہی نہیں بنائی۔ بلکہ ابھی تک اسمارٹ فون نامی یہودی و سیہونی سازش سے ہی دور ہیں۔
یہ یہود و ہنود ایسی ہی مسخریاں کر کے اسلامی اقدار کو کمزور کرتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انھوں نے ہماری عورتوں کے پردے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ عورتوں کے اسلامی پردہ کی وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی واقع ہوجاتی ہے۔ یہ بھی کم ہیں کیا؟
بھئی مرد کو کووڈ سے بچاوٗ کی ضرورت نہیں۔ مرد کو ویسے ہی افضل بنایا گیا ہے۔ عورتوں میں نسیم، شمیم، نعیم، شوکت وغیرہ کے نام تو سنے ہونگے آپ نے، کسی عورت کا نام آج تک افضل سُنا ہے؟

یقین آگیا کہ آپ کے پاس سمارٹ فون نہیں ہے ورنہ واہٹس ایپ پر آئی ڈی بنانے والی بات نہ کرتے ..پکے مومن لگتے ہیں ..جو یہود و ہنود کی سازشوں سے بچے ہوئے ہیں