Advertisement

خدا سائیں ڈیندا ، گائوں دا خان نئیں ڈیندا

x15923_17288492.jpg.pagespeed.ic.HLHrrhOg4P.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2016-06-26/15923/17288492#.V29-SDXmjIU
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: خدا سائیں ڈیندا ، گائوں دا خان نئیں ڈیندا Klasr

A very thoughtful article written with passion, pain and hope. Truth about the criminal agent rulers with fake degrees.
 
Re: خدا سائیں ڈیندا ، گائوں دا خان نئیں ڈیندا Klasr

A very thoughtful article written with passion, pain and hope. Truth about the criminal agent rulers with fake degrees.



روف کلاسرا زبردست لکھتا ہے، اور دل میں درد کے ساتھ خواب بھی رکھتا ہے.


مقابل پروگرام میں عامر متین نے نیب کے چیرمین میجر قمر زمان کا بٹیا تھا کہ اس نے جعلی کہ کوئی نوکری نہیں کرتا، فوج سے پنشن لیتا رہا.
اس بات پر رؤف کلاسرا کو فوج کے خفیہ ادارے کے ایک حاضر سروس کرنل نے پیغام دیا کہ تم ریڈ لائن کراس کر رہے ہو .
رؤف کلاسرا نے یہ بات اسکے باس جرنل رضوان کو بتا دی ،اور عاسم باجوہ کو بھی.


یہ تو حالت ہے، کلاسرا کی ہمت اور جرات ہے کہ جج ، جرنل ، جن یا پھر سیاست دان ، سب کو تنقید کا نشانہ بناتا ہے مگر زیادہ تر کاغذات کے ساتھ ثبوتوں کے ساتھ بات کرتا ہے،