الحمد للہ ! ہم سب مسلمان ہیں۔ ہم یہ تو مانتے ہیں کہ ہم آخری اُمت ہیں۔ ختم نبوت و رسالت پر ہمارا عقیدہ بھی غیر متزلزل ہے۔ ہمارا یہ دعویٰ بھی ہے کہ قرآن اللہ کی ہدایت، نصیحت‘ خیر خواہی اور نعمتوں کو مکمل کرنے والی آخری کتاب ہے۔ اور ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہم سب جس دین اسلام پر ہیں اس دین کو اللہ تعالٰی نے نبی کریم ﷺ کی زندگی میں ہی مکمل کر دیا ہے۔ پھر دین میں نئی باتیں داخل کرنا ایمان کی کمزوری نہیں ؟ اللہ کا فرمان ہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا سورة المائدة ۔۔۔ آیت ۳
آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ہر وہ چیز جو جنت سے قریب کرے اور جہنم سے دور کرے وہ تمہارے سامنے بیان کر دی گئی ہے‘‘۔
( الطبرانی الکبیر: ۲/۱۵۶)
افسوس کا مقام یہ ہے کہ خود کو آخری اُمت کہنے والی‘ قرآن کو آخری کتاب ماننے والی اور ختم بنوت کا عقیدہ کا رکھنے والی اس اُمت کی اکثریت تکمیلِ دین کا عقیدہ نہیں رکھتی یا اگر رکھتی بھی ہے تو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں کہ خاتم المرسلین ﷺ دین کی ہر خیر اور ہر شر سے اُمت کو آگاہ کر گئے ہیں بلکہ اپنی طرف سے اضافی خیر (بدعات) دین میں شامل کرتی رہی ہے جو خیر نہیں بلکہ شر ہوتا ہے جس کی وجہ سے سنتیں چھوٹتی ہیں اور فرقے جنم لیتے ہیں۔ اگر یہ لوگ تکمیلِ دین کا عقیدہ رکھتے ہیں تو دین میں یہ کمی بیشی کیوں کر تے ہیں؟ جو لوگ اللہ کا مکمل کیئے ہوئے دین میں کمی بیشی کرتے ہیں وہ کتنی بڑی جسارت کے مرتکب ہیں‘ وہ اللہ کے مقابلے میں کیسے بے باک اور کتنے بے خوف ہیں ؟ کیا اللہ تعالٰی نے نہیں کہا
اور یہی میری صراط مستقیم ہے، سو اسی پر چلو، اور دوسری راہوں پر مت چلو، کہ وہ راہیں تمہیں اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی، اس بات کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔ ( الحشر : ٧ )
اب کہاں پر بدعت کی گنجائیش بچتی ہے اللہ کا فرمان ہے
وَمَا أُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ
(البقرۃ 2 : 173)
’’اوروہ چیز(بھی حرام ہے)جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔
اب کہاں پر نذرو نیاز کی گنجائیش بچتی ہے کیا آپ صلی علیہ وسلم نے متنبہ نہیں کیا کہ
یقیناً بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہےاور بدترین کام (دین میں) نئی باتیں (بدعت) نکالنا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ (میں لے جانے والی) ہے ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ ،باب باب الْوَفَاءِ بِبَيْعَةِ الْخُلَفَاءِ الأَوَّلِ )
اللہ کا فرمان ہے
جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔ ( النور : ٦٣ )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے کوئی نبی بھی نہیں گزرا مگر یہ اس پر واجب تھا کہ وہ اپنی امت کو ہروہ خیر بتلا دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے اور ہر اس شر سے انہیں روک دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے ۔
عقیدۂ تکمیلِ دین کو اجاگر کیجئے۔ قرآن و سنت سے ٹکرانے والی ہر بات اور ہر بدعت کو دین سے نکال دیجئے۔ دین کو خالص کیجئے اس امت کیلئے‘ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے‘ اپنی دنیا اور آخرت کیلئے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگو ! ہر وہ چیز جو تمہیں جنت کے قریب کر دے اور تمہیں جہنم سے دور کر دے میں اس کے متعلق تمہیں حکم دے چکا ہوں ، اور ہر وہ چیز جو تمہیں جہنم کے قریب کر دے اور تمہیں جنت سے دور کر دے میں اس سے تمہیں منع کر چکا ہوں _ البیھقی
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول الله کے دین مکمل کرنے کے باوجود فلاں فلاں بندے کو دین میں رد و بدل کا حق حاصل ہے ، اس لئے کھلے عام بدعات کو قبول کرتے ہیں میں آج سے اسے حرام کرتا ہوں ، آج سے ایک نہیں دو اذانیں ہوں گی ، آج سے فلاں نفل بھی باجماعت ہو گا استغفر الله

JazakAllah..... One thing that really punches me as well is that ‘shagun’ in our society..... There is no such thing as naik shagun and bad shagun.....
قرآن و سنت میں کوئی اضافہ نہیں کیا جا سکتا بالکل اسی طرح سے اللہ کے دین میں بھی کوئی اضافہ نہیں کیا جاسکتا۔ تراویح کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ تہجد کی نماز ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رمضان میں تین راتوں کوباجماعت پڑھایا۔ جو عمل نبی ﷺ نے کیا وہ سنت ہے بدعت نہیں (بخاری، رقم 2012) اور پھر لوگوں کو اجازت دی کہ جو لوگ اس تہجد کی نماز کو آدھی رات کو اٹھ کر نہ پڑھ سکیں وہ عشاء کی نماز کے ساتھ وتر کی شکل میں ادا کر لیں۔(مسلم، رقم 1767) اس کی شروعات تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ہی ہو گئی تھی مگر اس کو باقاعدہ لوگوں کو ایک جگہ جمع ہو کر امام مقرر کر کے پڑھنے کی اجازت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے دی۔(بخاری رقم 2010) انہوں نے کوئی دین میں اضافہ نہیں کیا۔ جہاں تک جمعہ کی دو دفعہ اذان کا تعلق ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اذان کے علاوہ بھی جب لوگوں کو ایک جگہ جمع کرنا مقصود ہوتا تھا تو مسجد میں بلانے کے لئے یہی طریقہ استعمال کیا جاتا تھا لہذا حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہا نے لوگوں کو بلانے کے لیے جمعہ کی دو اذانوں کی شروعات اس لیے کی کہ مدینے کی آبادی بہت زیادہ بڑھ گئی تھی یہ دین میں اضافہ نہیں تھا بلکہ دین میں جو گنجائش دی گئی ہے اسی کو استعمال کیا گیا انہوں نے دین میں ہرگز کوئی اضافہ نہیں کیا۔
یہ بات آپ کو ہمیشہ بتائی جاتی ہے اور آپ ہمیشہ بھول جاتے ہیں
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول الله کے دین مکمل کرنے کے باوجود فلاں فلاں بندے کو دین میں رد و بدل کا حق حاصل ہے ، اس لئے کھلے عام بدعات کو قبول کرتے ہیں میں آج سے اسے حرام کرتا ہوں ، آج سے ایک نہیں دو اذانیں ہوں گی ، آج سے فلاں نفل بھی باجماعت ہو گا استغفر الله
الحمد للہ ! ہم سب مسلمان ہیں۔ ہم یہ تو مانتے ہیں کہ ہم آخری اُمت ہیں۔ ختم نبوت و رسالت پر ہمارا عقیدہ بھی غیر متزلزل ہے۔ ہمارا یہ دعویٰ بھی ہے کہ قرآن اللہ کی ہدایت، نصیحت‘ خیر خواہی اور نعمتوں کو مکمل کرنے والی آخری کتاب ہے۔ اور ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہم سب جس دین اسلام پر ہیں اس دین کو اللہ تعالٰی نے نبی کریم ﷺ کی زندگی میں ہی مکمل کر دیا ہے۔ پھر دین میں نئی باتیں داخل کرنا ایمان کی کمزوری نہیں ؟ اللہ کا فرمان ہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا سورة المائدة ۔۔۔ آیت ۳
آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ہر وہ چیز جو جنت سے قریب کرے اور جہنم سے دور کرے وہ تمہارے سامنے بیان کر دی گئی ہے‘‘۔
( الطبرانی الکبیر: ۲/۱۵۶)
افسوس کا مقام یہ ہے کہ خود کو آخری اُمت کہنے والی‘ قرآن کو آخری کتاب ماننے والی اور ختم بنوت کا عقیدہ کا رکھنے والی اس اُمت کی اکثریت تکمیلِ دین کا عقیدہ نہیں رکھتی یا اگر رکھتی بھی ہے تو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں کہ خاتم المرسلین ﷺ دین کی ہر خیر اور ہر شر سے اُمت کو آگاہ کر گئے ہیں بلکہ اپنی طرف سے اضافی خیر (بدعات) دین میں شامل کرتی رہی ہے جو خیر نہیں بلکہ شر ہوتا ہے جس کی وجہ سے سنتیں چھوٹتی ہیں اور فرقے جنم لیتے ہیں۔ اگر یہ لوگ تکمیلِ دین کا عقیدہ رکھتے ہیں تو دین میں یہ کمی بیشی کیوں کر تے ہیں؟ جو لوگ اللہ کا مکمل کیئے ہوئے دین میں کمی بیشی کرتے ہیں وہ کتنی بڑی جسارت کے مرتکب ہیں‘ وہ اللہ کے مقابلے میں کیسے بے باک اور کتنے بے خوف ہیں ؟ کیا اللہ تعالٰی نے نہیں کہا
اور یہی میری صراط مستقیم ہے، سو اسی پر چلو، اور دوسری راہوں پر مت چلو، کہ وہ راہیں تمہیں اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی، اس بات کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔ ( الحشر : ٧ )
اب کہاں پر بدعت کی گنجائیش بچتی ہے اللہ کا فرمان ہے
وَمَا أُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ
(البقرۃ 2 : 173)
’’اوروہ چیز(بھی حرام ہے)جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔
اب کہاں پر نذرو نیاز کی گنجائیش بچتی ہے کیا آپ صلی علیہ وسلم نے متنبہ نہیں کیا کہ
یقیناً بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہےاور بدترین کام (دین میں) نئی باتیں (بدعت) نکالنا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ (میں لے جانے والی) ہے ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ ،باب باب الْوَفَاءِ بِبَيْعَةِ الْخُلَفَاءِ الأَوَّلِ )
اللہ کا فرمان ہے
جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔ ( النور : ٦٣ )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے کوئی نبی بھی نہیں گزرا مگر یہ اس پر واجب تھا کہ وہ اپنی امت کو ہروہ خیر بتلا دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے اور ہر اس شر سے انہیں روک دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے ۔
عقیدۂ تکمیلِ دین کو اجاگر کیجئے۔ قرآن و سنت سے ٹکرانے والی ہر بات اور ہر بدعت کو دین سے نکال دیجئے۔ دین کو خالص کیجئے اس امت کیلئے‘ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے‘ اپنی دنیا اور آخرت کیلئے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگو ! ہر وہ چیز جو تمہیں جنت کے قریب کر دے اور تمہیں جہنم سے دور کر دے میں اس کے متعلق تمہیں حکم دے چکا ہوں ، اور ہر وہ چیز جو تمہیں جہنم کے قریب کر دے اور تمہیں جنت سے دور کر دے میں اس سے تمہیں منع کر چکا ہوں _ البیھقی
JazakAllah..... One thing that really punches me as well is that ‘shagun’ in our society..... There is no such thing as naik shagun and bad shagun.....
آپ یہ تو مان گئیں کہ دو اذانیں پہلے نہیں ہوتیں تھیں ، آپ نے اپنا نقطہ نظر پیش تاویلات کے ساتھ پیش کیا ، اس لئے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں
کیا سپیکر کی ایجاد کے بعد بھی دو اذانیں دینے کی ضرورت ہے ؟ کیوں کہ سپیکر کی وجہ سے اذان کی آواز دور تک پوھنچ جاتی ہے اور آپ کی "زیادہ لوگ " کی تاویل ختم ہو جاتی ہے
کل کلاں اگر لوگ بہت ہی زیادہ ہو جایئں تو کیا تین چار یا اور زیادہ بار اذان دینے کی اجازت ہے ؟
زیادہ لوگوں کی وجہ سے دو اذانیں صرف نماز جمہ کے لئے کیوں ہے ؟کیا نماز پنجگانہ کے لئے ان کی ضرورت نہیں
آپ نے ان سوالوں کے جواب کبھی نہیں دیے ، تو میں بھلا کہاں یاد رکھتا
حضرت عمر رض جب لوگوں کو تراویح کے لیے جمع کر رہے تھے ساتھ میں یہ بھی فرمایا کہ چونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ خواہش تھی کہ لوگ تہجد کی نماز باجماعت نماز پڑھے اسلیے 3 راتیں پڑھائی تھی (لیکن چوتھی رات نہ پڑھائی) کہ کئی فرض نہ ہو جائے۔۔۔ اسلیے انکی اس خواہش کی تکمیل کے لیے باجماعت نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ اسمیں اعتراض کی کیا بات یے؟
اور دو اذانیں حضرت عثمان رض کے وقت دی جاتی تھی کیونکہ مدینہ شہر کچھ بڑھ گیا تھا اور لوگوں کو ایک اذان سنائی نہیں دیتی تھی اسلیے اس وقت شہر کے اندر دوسری اذان دی جاتی تھی۔ لیکن یہ دونوں اذانیں اکھٹی دی جاتی تھی۔ اب صرف ایک اذان ہوگی گو کہ حنفی دوسری اذان بھی دیتے ہیں جو صحیح نہیں لگتی۔
آپ یہ تو مان گئیں کہ دو اذانیں پہلے نہیں ہوتیں تھیں ، آپ نے اپنا نقطہ نظر پیش تاویلات کے ساتھ پیش کیا ، اس لئے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں
کیا سپیکر کی ایجاد کے بعد بھی دو اذانیں دینے کی ضرورت ہے ؟ کیوں کہ سپیکر کی وجہ سے اذان کی آواز دور تک پوھنچ جاتی ہے اور آپ کی "زیادہ لوگ " کی تاویل ختم ہو جاتی ہے
کل کلاں اگر لوگ بہت ہی زیادہ ہو جایئں تو کیا تین چار یا اور زیادہ بار اذان دینے کی اجازت ہے ؟
زیادہ لوگوں کی وجہ سے دو اذانیں صرف نماز جمہ کے لئے کیوں ہے ؟کیا نماز پنجگانہ کے لئے ان کی ضرورت نہیں
آپ نے ان سوالوں کے جواب کبھی نہیں دیے ، تو میں بھلا کہاں یاد رکھتا
آپ یہ تو مان گئیں کہ دو اذانیں پہلے نہیں ہوتیں تھیں ، آپ نے اپنا نقطہ نظر پیش تاویلات کے ساتھ پیش کیا ، اس لئے میں کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں
کیا سپیکر کی ایجاد کے بعد بھی دو اذانیں دینے کی ضرورت ہے ؟ کیوں کہ سپیکر کی وجہ سے اذان کی آواز دور تک پوھنچ جاتی ہے اور آپ کی "زیادہ لوگ " کی تاویل ختم ہو جاتی ہے
کل کلاں اگر لوگ بہت ہی زیادہ ہو جایئں تو کیا تین چار یا اور زیادہ بار اذان دینے کی اجازت ہے ؟
زیادہ لوگوں کی وجہ سے دو اذانیں صرف نماز جمہ کے لئے کیوں ہے ؟کیا نماز پنجگانہ کے لئے ان کی ضرورت نہیں
آپ نے ان سوالوں کے جواب کبھی نہیں دیے ، تو میں بھلا کہاں یاد رکھتا
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رسول الله کے دین مکمل کرنے کے باوجود فلاں فلاں بندے کو دین میں رد و بدل کا حق حاصل ہے ، اس لئے کھلے عام بدعات کو قبول کرتے ہیں میں آج سے اسے حرام کرتا ہوں ، آج سے ایک نہیں دو اذانیں ہوں گی ، آج سے فلاں نفل بھی باجماعت ہو گا استغفر الله
مرے ناقص علم کے مطابق آج کے زمانے میں صرف دو فرقے ہیں جو ایسا مسلک رکھتے ہیں دونوں کی تعداد نہ ہونے سے بھی کم ہے ۔۔ باقی سب توجیہ اور اپنی اپنی تقلید سے استدلال کرتے ہیں اور کہیں پر بھی کسی فرد کونیئی وحی یا حکم کا جواز نہیں دیتے ۔۔ اختلاف ضرور کریں مگر اسے ایسے نہ بیان کریں کہ بات ہی الجھ جائے اور کیا سے کیا ہو جائے ۔۔۔
ان دو فرقوں سے علاوہ غیر مسلم احمدی تک بھی نیئی شریعت اور وحی سے دیئے نئے احکامات کا دعوا نہیں کرتے بلکہ اسے شریعت محمدی ہی کہتے ہیں ۔۔ خیر وہ انکی لفاظی ہے جب نبی مان لیا تو وحی کو بھی مان لیا ، پردہ پوشی کیا)
الحمد للہ ! ہم سب مسلمان ہیں۔ ہم یہ تو مانتے ہیں کہ ہم آخری اُمت ہیں۔ ختم نبوت و رسالت پر ہمارا عقیدہ بھی غیر متزلزل ہے۔ ہمارا یہ دعویٰ بھی ہے کہ قرآن اللہ کی ہدایت، نصیحت‘ خیر خواہی اور نعمتوں کو مکمل کرنے والی آخری کتاب ہے۔ اور ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہم سب جس دین اسلام پر ہیں اس دین کو اللہ تعالٰی نے نبی کریم ﷺ کی زندگی میں ہی مکمل کر دیا ہے۔ پھر دین میں نئی باتیں داخل کرنا ایمان کی کمزوری نہیں ؟ اللہ کا فرمان ہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا سورة المائدة ۔۔۔ آیت ۳
آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ہر وہ چیز جو جنت سے قریب کرے اور جہنم سے دور کرے وہ تمہارے سامنے بیان کر دی گئی ہے‘‘۔
( الطبرانی الکبیر: ۲/۱۵۶)
افسوس کا مقام یہ ہے کہ خود کو آخری اُمت کہنے والی‘ قرآن کو آخری کتاب ماننے والی اور ختم بنوت کا عقیدہ کا رکھنے والی اس اُمت کی اکثریت تکمیلِ دین کا عقیدہ نہیں رکھتی یا اگر رکھتی بھی ہے تو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں کہ خاتم المرسلین ﷺ دین کی ہر خیر اور ہر شر سے اُمت کو آگاہ کر گئے ہیں بلکہ اپنی طرف سے اضافی خیر (بدعات) دین میں شامل کرتی رہی ہے جو خیر نہیں بلکہ شر ہوتا ہے جس کی وجہ سے سنتیں چھوٹتی ہیں اور فرقے جنم لیتے ہیں۔ اگر یہ لوگ تکمیلِ دین کا عقیدہ رکھتے ہیں تو دین میں یہ کمی بیشی کیوں کر تے ہیں؟ جو لوگ اللہ کا مکمل کیئے ہوئے دین میں کمی بیشی کرتے ہیں وہ کتنی بڑی جسارت کے مرتکب ہیں‘ وہ اللہ کے مقابلے میں کیسے بے باک اور کتنے بے خوف ہیں ؟ کیا اللہ تعالٰی نے نہیں کہا
اور یہی میری صراط مستقیم ہے، سو اسی پر چلو، اور دوسری راہوں پر مت چلو، کہ وہ راہیں تمہیں اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی، اس بات کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔ ( الحشر : ٧ )
اب کہاں پر بدعت کی گنجائیش بچتی ہے اللہ کا فرمان ہے
وَمَا أُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ
(البقرۃ 2 : 173)
’’اوروہ چیز(بھی حرام ہے)جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔
اب کہاں پر نذرو نیاز کی گنجائیش بچتی ہے کیا آپ صلی علیہ وسلم نے متنبہ نہیں کیا کہ
یقیناً بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہےاور بدترین کام (دین میں) نئی باتیں (بدعت) نکالنا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ (میں لے جانے والی) ہے ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ ،باب باب الْوَفَاءِ بِبَيْعَةِ الْخُلَفَاءِ الأَوَّلِ )
اللہ کا فرمان ہے
جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔ ( النور : ٦٣ )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے کوئی نبی بھی نہیں گزرا مگر یہ اس پر واجب تھا کہ وہ اپنی امت کو ہروہ خیر بتلا دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے اور ہر اس شر سے انہیں روک دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے ۔
عقیدۂ تکمیلِ دین کو اجاگر کیجئے۔ قرآن و سنت سے ٹکرانے والی ہر بات اور ہر بدعت کو دین سے نکال دیجئے۔ دین کو خالص کیجئے اس امت کیلئے‘ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے‘ اپنی دنیا اور آخرت کیلئے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگو ! ہر وہ چیز جو تمہیں جنت کے قریب کر دے اور تمہیں جہنم سے دور کر دے میں اس کے متعلق تمہیں حکم دے چکا ہوں ، اور ہر وہ چیز جو تمہیں جہنم کے قریب کر دے اور تمہیں جنت سے دور کر دے میں اس سے تمہیں منع کر چکا ہوں _ البیھقی
اول یہ عرض فقط سنی طریقت کے حوالے سے ہےآپکا اشارہ کسی دوسری جانب ہے صرف نظر کر دیں ۔۔ دویم مرا علم اور فہم مذاہب اور خصوصا اسلام بارے نہ ہونے کے برابر ہئ تو مہربانی سے مری عرض اور رائے کو اتنا ہی وزن دیں۔ اعتراض آپ کے ۔ تکمیل دیں۔۔ کے الفاظ کے استعمال پر ہوا ہے ۔۔ مسلہ تکمیل دین کا قطعا نہیں بلکہ ۔۔ تکمیل فہم دین ۔۔ کا ہے ۔۔۔ بعض کے نژدیک دین، مذہب اور عقائد کی مکمل اور حقیقی فہم کیلئے اخلاق اور تطہیر نفس بھی شرط ہیں تبھی۔۔ یہ عالم ہو یا عام ، زاہد ہو یا زیاںکار سب کیلیئے ہی سچ ہے ۔ نفس پہلی اور آخری رکاوٹ ہے ۔۔ دوسروں کے نزدیک الفاظ اور روایات ہی مکممل فہم دیں کیلئے کافی ہیں ( یا فہم کا تصور ہی بےجا ہے عبادات و رواج ہی سن کچھ ہے ) اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو شاید وہی درست ہو، اس سے قطعؑا بحث نہیں ۔ آپ طریقت کو غلط یا ایک متوازی مذہب سمجھیں تو وہ آپ کی رائے اور فیصلہ مگر مستند طریقت کے علما کے نذدیک کچھ تضاد نہیں، مخرج کتاب و سنت ہی ہیں ، شریعت مقدم ہے جس میں کسی رد و بدل کی گنجائش نہیں، سبھن کچھ انسان کی پہنچ اور علم سے باہر ہے خدا کے احکامات کا تو سوال ہی نہیں ۔ ہاں یہ ضرور کہ مذہب اور عقیدہ اتنے سادہ، واضح اور آسان نہیں کہ بلا اخلاق و تطہیر پہنچا جا سکے، عبادات کی روح تک بھی اخلاق ہی لاتا ہے ۔۔یہی بات طریقت کے علما نے سو طرح سے بیان کی ہے ، درست یا غلط فیصلہ آپکا ہے۔ اس لئے مہربانی سے ۔تکمیل دیں۔کے جذباتی مگر گمراہ کن الفاظ ترک کر دیں کہ بلا ضرورت تکفیر و تضحیک سے بچا جا سکے ۔
رہی بات عوام الناس یا فوک مذہب کی تو وہ عجب گورکھ دھندا ہے انسان کرتا اپنی مرضی ہی ہے سو پڑھ لے کوشش اپنی ہی چلانے کی کرتا ہے، مفاد اور خواہش کا بندہ ہے ۔۔ کیا عبادات، رسوم اور کیا الفاظ و روایات ، نفس اور شیطان پیچھا نہین چھوڑتے ، دنیا بھی ساتھ جڑی ہے جو دھکیلتی ہے کوئی اس سے کیا لڑے ۔ شاید رحمت خاص اور اخلاص و اخلاق ہی ان موزی سے نجات دیں ۔۔ ہان ایک سادہ سے اختلاف کو حد تک لے جانے سے کیا حاصل ہو گا ۔۔۔۔
الحمد للہ ! ہم سب مسلمان ہیں۔ ہم یہ تو مانتے ہیں کہ ہم آخری اُمت ہیں۔ ختم نبوت و رسالت پر ہمارا عقیدہ بھی غیر متزلزل ہے۔ ہمارا یہ دعویٰ بھی ہے کہ قرآن اللہ کی ہدایت، نصیحت‘ خیر خواہی اور نعمتوں کو مکمل کرنے والی آخری کتاب ہے۔ اور ہم اس بات پر بھی یقین رکھتے ہیں کہ ہم سب جس دین اسلام پر ہیں اس دین کو اللہ تعالٰی نے نبی کریم ﷺ کی زندگی میں ہی مکمل کر دیا ہے۔ پھر دین میں نئی باتیں داخل کرنا ایمان کی کمزوری نہیں ؟ اللہ کا فرمان ہے
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا سورة المائدة ۔۔۔ آیت ۳
آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کر لیا ہے
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ ہر وہ چیز جو جنت سے قریب کرے اور جہنم سے دور کرے وہ تمہارے سامنے بیان کر دی گئی ہے‘‘۔
( الطبرانی الکبیر: ۲/۱۵۶)
افسوس کا مقام یہ ہے کہ خود کو آخری اُمت کہنے والی‘ قرآن کو آخری کتاب ماننے والی اور ختم بنوت کا عقیدہ کا رکھنے والی اس اُمت کی اکثریت تکمیلِ دین کا عقیدہ نہیں رکھتی یا اگر رکھتی بھی ہے تو یہ ماننے کو تیار ہی نہیں کہ خاتم المرسلین ﷺ دین کی ہر خیر اور ہر شر سے اُمت کو آگاہ کر گئے ہیں بلکہ اپنی طرف سے اضافی خیر (بدعات) دین میں شامل کرتی رہی ہے جو خیر نہیں بلکہ شر ہوتا ہے جس کی وجہ سے سنتیں چھوٹتی ہیں اور فرقے جنم لیتے ہیں۔ اگر یہ لوگ تکمیلِ دین کا عقیدہ رکھتے ہیں تو دین میں یہ کمی بیشی کیوں کر تے ہیں؟ جو لوگ اللہ کا مکمل کیئے ہوئے دین میں کمی بیشی کرتے ہیں وہ کتنی بڑی جسارت کے مرتکب ہیں‘ وہ اللہ کے مقابلے میں کیسے بے باک اور کتنے بے خوف ہیں ؟ کیا اللہ تعالٰی نے نہیں کہا
اور یہی میری صراط مستقیم ہے، سو اسی پر چلو، اور دوسری راہوں پر مت چلو، کہ وہ راہیں تمہیں اللہ کی راہ سے جدا کر دیں گی، اس بات کا اللہ تعالیٰ نے تمہیں تاکیدی حکم دیا ہے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو ۔
اور جو کچھ تمھیں رسول دیں ، اسے لے لو اور جس چیز سے منع کریں اس سے رُک جاؤ۔ ( الحشر : ٧ )
اب کہاں پر بدعت کی گنجائیش بچتی ہے اللہ کا فرمان ہے
وَمَا أُہِلَّ بِہٖ لِغَیْرِ اللّٰہِ
(البقرۃ 2 : 173)
’’اوروہ چیز(بھی حرام ہے)جس پر غیر اللہ کا نام پکارا جائے۔
اب کہاں پر نذرو نیاز کی گنجائیش بچتی ہے کیا آپ صلی علیہ وسلم نے متنبہ نہیں کیا کہ
یقیناً بہترین کلام اللہ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہےاور بدترین کام (دین میں) نئی باتیں (بدعت) نکالنا ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ (میں لے جانے والی) ہے ۔
(صحیح مسلم ،کتاب الامارۃ ،باب باب الْوَفَاءِ بِبَيْعَةِ الْخُلَفَاءِ الأَوَّلِ )
اللہ کا فرمان ہے
جو لوگ حکمِ رسول کی مخالفت کرتے ہیں ، اُنہیں ڈرتے رہنا چاہئے کہ کہیں اُن پر کوئی زبردست آفت یا دردناک عذاب نہ آ پڑے۔ ( النور : ٦٣ )
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے پہلے کوئی نبی بھی نہیں گزرا مگر یہ اس پر واجب تھا کہ وہ اپنی امت کو ہروہ خیر بتلا دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے اور ہر اس شر سے انہیں روک دے جو وہ ان کے لئے جانتا ہے ۔
عقیدۂ تکمیلِ دین کو اجاگر کیجئے۔ قرآن و سنت سے ٹکرانے والی ہر بات اور ہر بدعت کو دین سے نکال دیجئے۔ دین کو خالص کیجئے اس امت کیلئے‘ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے‘ اپنی دنیا اور آخرت کیلئے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ لوگو ! ہر وہ چیز جو تمہیں جنت کے قریب کر دے اور تمہیں جہنم سے دور کر دے میں اس کے متعلق تمہیں حکم دے چکا ہوں ، اور ہر وہ چیز جو تمہیں جہنم کے قریب کر دے اور تمہیں جنت سے دور کر دے میں اس سے تمہیں منع کر چکا ہوں _ البیھقی
Quran aur hadees ko us tarah samjha jaye ga jaisay salf nay isko khair-ul-quroon main samjha hai. Shariat ka musalima asool hai kay Quran aur hadees ki tafheem ahl-e-ilm aur ahl-e-taqwa say lee jaye gee na kay fasiq o fajir logon say aur na un logon say jo Qurani ayaat kay maa'ni main tehreef kartay hain aur ayat kay mafhoom ko badal kar aam musalmanon ki ya to takfeer kartay hain ya unhain gumrah kartay hain bilkul ussi tarah jis tarah khuwarig nay Qurani ayaat kay zariye Hazrat Ali R.A. ko mushrik qarar diya tha.
Baraye meherbani neechay diay gaye sawalon kay jawab dain:
1. Biddat ki woh tareef beyan karain jo Hazoor nay khud kee ho aur wazeh karain kay biddat kay baray main kia hukam hai aur kia yeh hukam aam hai ya ismain takhsees bhee hai. (Main biddat ki sharai tareef/definition pooch rha hon jo Hazoor nay khud kee ho na kay ahadees jin main biddat ka zikr ho).
2. Tehqeeqi Sawal: Aap nay Surah Maida ki ayat 3 ko biddat kay baab main beyan kiya hai. Apnay is daway kay haq main apkay pass kia daleel hai kay yeh ayat biddat kay topic ko address kartee hai?
3. Ilzami Sawal: Ap ka muwakaif yeh hai kay takmeel-e-deen us din ho gayee thee jis din Surah Maida ki ayat 3 utri thee aur uskay baad naye dakhil kee janay wali cheezain biddat hain. agar yeh dawa durust hai to apni post main apko Tabrani aur Behaiqee ki kitabon ka hawala kion daina pad geya? Tabrani aur Behaiqee to Hazoor (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) kay zamanay main moujood nahi thay. Issi tarah yeh bhee sabit kijiay kay Tabrani aur Behaiqee ki yeh ahadees biddat kay beyan main ayee hain.
4. Tehqeeqi Sawal: Sahi Muslim ki hadees 2351 apkay hypothesis main kaisay fit ho gee? Imam Nawawi nay Sahi Muslim ki sharah main is Hadees ko kis hadees ka mukhasis qarar deya hai? is ka jawab dijiay.
5. Issi tarah jab Hazrat Abu Bakr R.A kay daur main Quran e Kareem ki complilation shuru hoi to iskay shuru honay say pehlay Hazrat Abu Bakar aur Hazrat Umar R.A. kay darmian aik mash-hoor mukalma hua tha jiska islaf nay baqaida zikr kia hai. Us mukalmay kay mutabiq, Hazrat Abu Bakr ko jab Hazrat Umar R.A. nay Quran ki tadween ka mashwara diya to Hazrat Abu Bakr R.A nay isko sakhtee say yeh kehtay huay mustard kar deya kay tum mujhay woh kaam karnay ka kehtay ho jo Allah kay Nabi (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) nay nahi kia aur na karnay ka hukam deya. laikin phir Hazrat Abu Bakr R.A. farmatay hain kay Umar R.A. ka israr badhta geya yahan tak kay mera dil bhee is baat per qayel ho geya aur phir Quran ki tadween shuru hoi. Kia Quran ki tadween kay baray main bazat e khud yeh aik mughalta moujood nahi tha kay yeh bhee biddat ho saktee hai jo bafazle taa'la hal ho geya. Is muamlay kay liay aap jo taweel beyan karain gee, ussi taweel ko un tamam muamlat per apply kar lain jo kaam deen main naye hain laikin fee-nafsehi buray nahi hain.....
Note:
Choonkeh apka muwakif yeh hai kay sab kuch Surah Maida ki ayat 3 anay tak mukammal ho geya tha, lihaza koshish karain kay ooper diay gaye sawalon ka jawab dainay kay liay biddat kay baray main sirf wohi riwayat beyan karain jo huzoor kay zamanay main say sabit hain.
پھر اگر تمہارا کہنا نہ مانیں تو جان لو کہ وہ صرف اپنی خواہشوں کے تابع ہیں، اور اس سے بڑھ کر کون گمراہ ہوگا جو اللہ کی ہدایت چھوڑ کر اپنی خواہشوں پر چلتا ہو، بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں کرتا۔
لاَتَکْتُبُوْا عَنِّْ غَیْرَ الْقُرْآنِ وَمَنْ کَتَبَ عَنِّْ غَیْرَ الْقُرْآنِ فَلْیَمْحُہُ (صحیح مسلم ٢٢٩٨٤) میری طرف سے قرآن کے سوا کچھ نہ لکھو، جس نے قرآن کے سوا کچھ لکھا ہو اسے مٹا دے ۔
Marny sey pehly ay musalman kerley iss per ghoor Ketaboon ka Kuda or hai baboon ka kuda or
Quran aur hadees ko us tarah samjha jaye ga jaisay salf nay isko khair-ul-quroon main samjha hai. Shariat ka musalima asool hai kay Quran aur hadees ki tafheem ahl-e-ilm aur ahl-e-taqwa say lee jaye gee na kay fasiq o fajir logon say aur na un logon say jo Qurani ayaat kay maa'ni main tehreef kartay hain aur ayat kay mafhoom ko badal kar aam musalmanon ki ya to takfeer kartay hain ya unhain gumrah kartay hain bilkul ussi tarah jis tarah khuwarig nay Qurani ayaat kay zariye Hazrat Ali R.A. ko mushrik qarar diya tha.
Baraye meherbani neechay diay gaye sawalon kay jawab dain:
1. Biddat ki woh tareef beyan karain jo Hazoor nay khud kee ho aur wazeh karain kay biddat kay baray main kia hukam hai aur kia yeh hukam aam hai ya ismain takhsees bhee hai. (Main biddat ki sharai tareef/definition pooch rha hon jo Hazoor nay khud kee ho na kay ahadees jin main biddat ka zikr ho).
2. Tehqeeqi Sawal: Aap nay Surah Maida ki ayat 3 ko biddat kay baab main beyan kiya hai. Apnay is daway kay haq main apkay pass kia daleel hai kay yeh ayat biddat kay topic ko address kartee hai?
3. Ilzami Sawal: Ap ka muwakaif yeh hai kay takmeel-e-deen us din ho gayee thee jis din Surah Maida ki ayat 3 utri thee aur uskay baad naye dakhil kee janay wali cheezain biddat hain. agar yeh dawa durust hai to apni post main apko Tabrani aur Behaiqee ki kitabon ka hawala kion daina pad geya? Tabrani aur Behaiqee to Hazoor (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) kay zamanay main moujood nahi thay. Issi tarah yeh bhee sabit kijiay kay Tabrani aur Behaiqee ki yeh ahadees biddat kay beyan main ayee hain.
4. Tehqeeqi Sawal: Sahi Muslim ki hadees 2351 apkay hypothesis main kaisay fit ho gee? Imam Nawawi nay Sahi Muslim ki sharah main is Hadees ko kis hadees ka mukhasis qarar deya hai? is ka jawab dijiay.
5. Issi tarah jab Hazrat Abu Bakr R.A kay daur main Quran e Kareem ki complilation shuru hoi to iskay shuru honay say pehlay Hazrat Abu Bakar aur Hazrat Umar R.A. kay darmian aik mash-hoor mukalma hua tha jiska islaf nay baqaida zikr kia hai. Us mukalmay kay mutabiq, Hazrat Abu Bakr ko jab Hazrat Umar R.A. nay Quran ki tadween ka mashwara diya to Hazrat Abu Bakr R.A nay isko sakhtee say yeh kehtay huay mustard kar deya kay tum mujhay woh kaam karnay ka kehtay ho jo Allah kay Nabi (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) nay nahi kia aur na karnay ka hukam deya. laikin phir Hazrat Abu Bakr R.A. farmatay hain kay Umar R.A. ka israr badhta geya yahan tak kay mera dil bhee is baat per qayel ho geya aur phir Quran ki tadween shuru hoi. Kia Quran ki tadween kay baray main bazat e khud yeh aik mughalta moujood nahi tha kay yeh bhee biddat ho saktee hai jo bafazle taa'la hal ho geya. Is muamlay kay liay aap jo taweel beyan karain gee, ussi taweel ko un tamam muamlat per apply kar lain jo kaam deen main naye hain laikin fee-nafsehi buray nahi hain.....
Note:
Choonkeh apka muwakif yeh hai kay sab kuch Surah Maida ki ayat 3 anay tak mukammal ho geya tha, lihaza koshish karain kay ooper diay gaye sawalon ka jawab dainay kay liay biddat kay baray main sirf wohi riwayat beyan karain jo huzoor kay zamanay main say sabit hain.
Kissi aik bhee poochay gaye sawal ka jawab aap nahin dai sakeen...yahan tak kay jis ayat kay bal per musleh bantay huay doosron ko biddatee qarar dainay chalee theen, yeh daleel bhee nahi laa sakeen kay woh ayat waqai biddat kay beyan main utree hai...
Aj ka pehla sawal, Surah Qasas ki ayat 50 biddat kay baray main hain, iski daleel dijiay.
Aj ka doosra sawal, sahih muslim kay ander 22000 ahadees kahan say aa gayeen hain? kam az kam copy paste kartay waqt hawala to sahi dain.
Aj ka teesra sawal, sahi Muslim ki is hadeeth kee roo say aap kab sahi muslim ko mita rahee hain?
پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا جس نے اسلا م میں کو ئی اچھا طریقہ رائج کیا تو اس کے لیے اس کا ( اپنا بھی ) اجر ہے اور ان کے جیسا اجر بھی جنھوں نے اس کے بعد اس ( طریقے ) پر عمل کیا اس کے بغیر کہ ان کے اجر میں کو ئی کمی ہو اور جس نے اسلا م میں کسی برے طریقے کی ابتدا کی اس کا بو جھ اسی پر ہے اور ان کا بو جھ بھی جنھوں نے اس کے بعد اس پر عمل کیا اس کے بغیر کہ ان کے بو جھ میں کو ئی کمی ہو ۔'
میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے ساتھ رمضان کی ایک رات کو مسجد میں گیا۔ سب لوگ متفرق اور منتشر تھے، کوئی اکیلا نماز پڑھ رہا تھا، اور کچھ کسی کے پیچھے کھڑے ہوئے تھے۔ اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، میرا خیال ہے کہ اگر میں تمام لوگوں کو ایک قاری کے پیچھے جمع کر دوں تو زیادہ اچھا ہو گا، چنانچہ آپ نے یہی ٹھان کر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کو ان کا امام بنا دیا۔ پھر ایک رات جو میں ان کے ساتھ نکلا تو دیکھا کہ لوگ اپنے امام کے پیچھے نماز ( تراویح ) پڑھ رہے ہیں۔ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، یہ نیا طریقہ بہتر اور مناسب ہے اور ( رات کا ) وہ حصہ جس میں یہ لوگ سو جاتے ہیں اس حصہ سے بہتر اور افضل ہے جس میں یہ نماز پڑھتے ہیں۔ آپ کی مراد رات کے آخری حصہ ( کی فضیلت ) سے تھی کیونکہ لوگ یہ نماز رات کے شروع ہی میں پڑھ لیتے تھے
موسیٰ بن عقبہ نے سالم بن عبد اللہ بن عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے مولیٰ نافع اور حمزہ بن عبد اللہ کے واسطے سے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری جب آپ کو لے کر مسجد ذوالحلیفہ کے پاس سیدھی کھڑی ہو جا تی تو آپ تلبیہ پکا رتے اور کہتے : میں بار بار حاضر ہوں ۔ اے اللہ ! میں تیرے حضور حاضر ہوں ،میں حاضرہوں ۔یقیناً تمام تعریفیں اور ساری نعمتیں تیری ہیں اور ساری بادشاہت بھی تیری ہے ( کسی بھی چیز میں) تیرا کو ئی شریک نہیں ۔ ( سالم نا فع اور حمزہ نے ) کہا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہا کرتے تھے کہ یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تلبیہ ہے ۔ نافع نے کہا کہ عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ان ( مذکورہ بالا ) کلما ت کے ساتھ ان الفاظ کاا ضافہ کرتے : میں تیرے سامنے حاضر ہوں حاضر ہوں تیری اطاعت کی ایک کے بعد دوسری سعادت ( حاصل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں ) اور ہر قسم کی خیر تیرے دو نوں ہاتھوں میں ہے اے اللہ !میں تیرے حضور حاضر ہوں ۔ ( ہر دم ) تجھی سے مانگنے کی رغبت ہے اور تمام عمل ( تیری رضا کے لیے ہیں )
تشہد یہ ہے: «التحيات لله الصلوات الطيبات السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته» آداب بندگیاں، اور پاکیزہ صلاتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام، اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں نازل ہوں، اور سلام ہو ہم پر اور اللہ کے تمام نیک و صالح بندوں پر، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں ۔ راوی کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: اس تشہد میں «وبركاته» اور «وحده لا شريك له» کا اضافہ میں نے کیا ہے