خاکروب بادشاہ اور جاہل قوم

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا، وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں.....

بادشاہ کے ساتھ اس سلطنت میں جھاڑ پونچھ کرنے والا ایک خاکروب بھی ساتھ ہولیا،

بادشاہ خاکروب سے بولا میں تو پتا نہیں کہاں کہاں دھکے کھاؤں گا تم کیوں میرے ساتھ ہو لئے ہو؟

"خاکروب بولا: بادشاہ سلامت ! آپ سلطنت کےمالک تھے تو خدمت کی آگے بھی جب تک سانس رہی خدمت کروں گا..."

الغرض دونوں چلتے چلتے ایک دوسرے ملک پہنچے جہاں کا بادشاہ وفات پا چکا تھا اور نئے بادشاہ کا چناؤ ہونا تھا جس کا طریقہ کا یہ تھا کہ ملک کی ساری عوام ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع ہو جاتی اور ایک پرندہ اڑا دیا جاتا..."یہ پرندہ جس کے سر پر بیٹھ جاتا وہی بادشاہ بن جاتا تھا"

بادشاہ نے خاکروب سے کہا: "چلو ہم بھی یہ تماشہ دیکھتے ہیں کہ کون بادشاہ بنتا ہے-"

الغرض وہ دونوں بھی مجمع میں شامل ہوگئے،

پرندہ اڑایا گیا، گراؤنڈ کا چکر لگانے کے بعد پرندہ اس
خاکروب کے سر پر آ بیٹھا، اس ملک کی عوام اور وزراء نے خاکروب کے سر پر بادشاہت کا تاج رکھ دیا، خاکروب جس بادشاہ کے ساتھ آیا تھا اس سے بولا بادشاہ سلامت آپ بھی میرے ساتھ سکون سے محل میں رہیں،

بادشاہ بولا نہیں بادشاہت والی زندگی سے میں اکتا چکا ہوں بس میں محل سے باہر ایک جھونپڑے میں رہ لوں گا، تو خاکروب بولا ٹھیک ہے دن میں بادشاہت کروں گا اور رات کو آپ کے ساتھ رہوں گا..

خاکروب کی بادشاہت کا پہلا دن تھا،دربار لگا ہوا تھا،اتنے میں ایک فریادی آیا اور کہا :"فلاں بندے نے میری چوری کی..."خاکروب بادشاہ نے کہاں فورا" چوری کرنے والے کو حاضر کیا جائے ، جب مطلوبہ بندہ آیا تو خاکروب بادشاہ نے حکم دیاکہ چور اور جس کی چوری ہوئی ہے دونوں کو 20,20 کوڑے مارے جائیں....

"سب حیران ہوئے کے یہ سب کیا ہو رہا ہےلیکن بادشاہ کا حکم تھا."

تھوڑی دیر بعد ایک اور فریادی آیا اور بولا فلاں شخص نے مجھے مارا ہے تو خاکروب بادشاہ نے پھر وہی حکم دیا کہ ظالم اور مظلوم دونوں کو 20,20 کوڑے مارے جائیں....
الغرض دن میں جتنی فریادیں آئی اس نے ظالم اور مظلوم دونوں کو کوڑے مارنے كا حكم ديا....

رات کو جب وہ خاکروب بادشاہ کی جھونپڑی میں پہنچا تو بادشاہ نے کہا:"او بھائی یہ سب کیا تماشہ تھا تم نے سب کو پٹوا دیا ، لوگ کہہ رہے ہیں کہ بہت ظالم بادشاہ ہے-"
تو وہ خاکروب بولا:"عالی جاہ اگر اس قوم کو ایک نیک اور اچھے بادشاہ کی ضرورت ہوتی تو وہ پرندہ میرے سر پر بیٹھنے کی بجائے آپ کے سر پے بیٹھتا-"

یہ جیسی قوم ہے اسکو ویسا ہی حکمران ملا ہے ، کچھ قومیں واقعی جوتوں کے قابل ہوتی ہیں!!!
ماخوذ

(yapping)​
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ایک نیک دل بادشاہ عوام سے تنگ آ گیا تھا اور ایک دن اپنی سلطنت کو چھوڑ کر جانے لگا، وزیر سے بولا تم جانو اوریہ عوام میں جا رہا ہوں.....

اے اللہ، ایسا غیرت مند بادشاہ پاکستان کو بھی نصیب فرما_ آمین

:(

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
کہیں پڑھا تھا کہ،
'' رشوت، فراڈ کی کمائی سے مکان بنا کر اس پر

''...... ہذا من فضل ربی ......''

لکھوانے والے بھلا کرپٹ حکمرانوں کو غلط کیوں کہیں گے...!! ''

1mr4n

Minister (2k+ posts)

خاکروب بادشاہ بھی ہمارے والے مغل اّطم پیس سے بہتر ہو گا_ ٹیکس بھی لیتا ہے قرضے بھی لیتا ہے اور نام پاناما لیکس میں بھی لے کر آتا ہے_

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے وزیراعظم ہاؤس جانے والی کیبل سے اے آر وائے نیوز اور سماء نیوز نکال دیا جاتا تو وزیراعظم کا معدہ ٹھیک ہوسکتا تھا_

میں تمہارے اس جہانگیری فورم کو چھوڑ کے جا چکا تھا ،ایک دوست نے مجبور کیا واپس آنے کو ،،،تحریک انصاف کے جھوٹ ،منافقت اور انتشار کا جواب دینا جو لازم ٹھہرا
کہیں پڑھا تھا کہ،
'' رشوت، فراڈ کی کمائی سے مکان بنا کر اس پر

''...... ہذا من فضل ربی ......''

لکھوانے والے بھلا کرپٹ حکمرانوں کو غلط کیوں کہیں گے...!! ''

ا پی ٹی آئی سائیکک جب بھی پوسٹ لگاتا ہے اس کے اگلے ہی منٹ میں بی اور اس سے اگلے منٹ کیپٹن صفدر کی پوسٹ لگ جاتی ہے :lol:
ہمارے وزیراعظم ہاؤس جانے والی کیبل سے اے آر وائے نیوز اور سماء نیوز نکال دیا جاتا تو وزیراعظم کا معدہ ٹھیک ہوسکتا تھا_

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
میں تمہارے اس جہانگیری فورم کو چھوڑ کے جا چکا تھا ،ایک دوست نے مجبور کیا واپس آنے کو ،،،تحریک انصاف کے جھوٹ ،منافقت اور انتشار کا جواب دینا جو لازم ٹھہرا

اوہ گجر صاحب، آتے ہی تڑپنا شروع کر دیا ؟ ابھی ماشٹر بیچارہ چیخ و پکار کرتا گیا ہے اب تم آ گئے ہو_ او بھئی یہ فورم جہانگیر ترین کا ہے تو کوئی دوسرا فورم ڈھونڈ لو جو پرویز رشید کا ہو_

:lol:

kakamana

Minister (2k+ posts)
geo ka channel ha na aur tu aur apna jeda blade bi suna ha koyee aesa he forum banwa raha ha ;)

پی ٹی آئی سائیکک ،ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ یہ فورم جہانگیر ترین کے مال حرام سے چلایا جا رہا ہے ، اس پہ بات کی جائے تو موڈز کو اچھا نہیں لگتا ، اے آروائی کے خلاف بات کی جائے ان کو برا لگتا ہے ،بہانے ڈھونڈتے ہیں بین کرنے کے ،،،میں اپنے دوست آزاد خیال کو بتا رہا تھا کہ تحریک انصاف والوں کی دنیا وہ نہیں جو گلیوں سڑکون ،دیہاتوں ،شہروں کی دنیا ہوتی ہے ، ان کی دنیا میں خوشی اور غمی بھی آن لائن اور الیکشن کی ہار اور جیت بھی انٹرنیٹ پہ ،،،یہ روز حکومت گرا کے سوتے ہیں آن لائن جب صبح اٹھتے ہیں تو حکومت تو نہیں گرتی ،یہ غش کھا کے ضرور گر جاتے ہیں ، اس کے بعد ان کو عارف حمید بھٹی، شیخ رشید ،سمیع ابراھیم ،حوالدار شہد مسود،صوبیدار ارشد شریف کی حکومت گرنے کی تاریخ خوشیاں فراہم کرتی ہے ،،اسی طرح 3سال گزر گئے ،دو سال رہ گئے وہ بھی اسی طرح گزر جانے ہیں ،احمقوں نے اسی طرح روز حکومت گرانی ہے:lol:

ان ن لیگ کی جتنی کُتے خانی ہوئی ہے اب اس کا غصہ انہوں نے کہیں تو نکالنا ہی ہے ناں_ ٹی وی چلاتے ہیں تو نوازشریف کی کرپشن پر بات ہو رہی ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو لوگ پانامالیکس کے انکشافات پر بات کر رہے ہوتے ہیں_

جب دفاع کرنے میں مکمل ناکام ہو جاتے ہیں تو کھیسانی بلی بن کر سیاست ڈاٹ پی کے کو کبھی جہانگیر ترین کا فورم کہنے لگتے ہیں، کبھی پاناما پیپرز کو نوازشریف کے خلاف عالمی سازش کہتے ہیں اور جب اس سے بھی جی نہیں بھرتا تو تھک ہار کر نام بگاڑنے اور گالی گلوچ کرنے میں لگ جاتے ہیں_

;)​
 
ہمیں پٹواریوں کی قسمت پر ترس آتا ہے_ جس بندے کی کرپشن کا دفاع اس کا سگا بھائی نہیں کر رہا اس کی حمایت میں جھوٹ بول بول کر ہلکان ہو رہے ہیں

:biggthumpup:​
 
kakamana

Minister (2k+ posts)
I even wrote almost same thread on same context few days back, since pml n supporters are by themselves quite amazed & depressed & they don't know how to defend this mega corruption or money laundering cases exposed in first installment of #panamaleaks. Beware next installment is much bigger & will blow their mind. So they left with two options only, either accept they were supporting a corrupt leadership & they were wrong in doing so (which I don't think they will going to do it, b/c of ego issue, morality & lack of emotional intelligence & intolerance in pakistani community) second option is to start abusing & shouting so they would be banned so they have reason to curse others.
 
الزام لگانے سے کوئی کرپٹ نہیں ہوجاتا ، پہلے تحقیقات ہونے دو پھر کرپٹ بھی کہہ لے گے اور اس کی مذمت بھی کر لیں گے ،ابھی تو 90 کی دھائی میں خریدی گئی جائیداد کے بارے اور آف شور کمپنوں کے بارے اس قدر یکطرقہ پراپیگنڈا کیا گیا کہ سچ اور جھوٹ کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی ،ہر مردار خور اپنے فائدے کے لئے بڑھ چڑھ کے جھوٹ بک رہا ہے، عمران خان اور تحریک انصاف جو کرپشن اور ناانصافی کے خلاف بولتے نہیں تھکتی مگر منافقت تو دیکھو کہ کرپشن کے خلاف جہاد کے لئے کن لوگوں کو ساتھ ملایا ہے ،،واہ رے منافقت

ہمیں پٹواریوں کی قسمت پر ترس آتا ہے_ جس بندے کی کرپشن کا دفاع اس کا سگا بھائی نہیں کر رہا اس کی حمایت میں جھوٹ بول بول کر ہلکان ہو رہے ہیں

:biggthumpup:​
 
، لگتا ہے فرانزک فرم کی خدمات لینے کی ضرورت عمران کو قطعی نہیں ،آپکی خدمات لے لیں تو شریف برادران 2 ہفتے میں ہی پکڑے جائیں گے:lol:
I even wrote almost same thread on same context few days back, since pml n supporters are by themselves quite amazed & depressed & they don't know how to defend this mega corruption or money laundering cases exposed in first installment of #panamaleaks. Beware next installment is much bigger & will blow their mind. So they left with two options only, either accept they were supporting a corrupt leadership & they were wrong in doing so (which I don't think they will going to do it, b/c of ego issue, morality & lack of emotional intelligence & intolerance in pakistani community) second option is to start abusing & shouting so they would be banned so they have reason to curse others.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
الزام لگانے سے کوئی کرپٹ نہیں ہوجاتا ، پہلے تحقیقات ہونے دو پھر کرپٹ بھی کہہ لے گے اور اس کی مذمت بھی کر لیں گے ،ابھی تو 90 کی دھائی میں خریدی گئی جائیداد کے بارے اور آف شور کمپنوں کے بارے اس قدر یکطرقہ پراپیگنڈا کیا گیا کہ سچ اور جھوٹ کی کوئی سمجھ نہیں آ رہی ،ہر مردار خور اپنے فائدے کے لئے بڑھ چڑھ کے جھوٹ بک رہا ہے، عمران خان اور تحریک انصاف جو کرپشن اور ناانصافی کے خلاف بولتے نہیں تھکتی مگر منافقت تو دیکھو کہ کرپشن کے خلاف جہاد کے لئے کن لوگوں کو ساتھ ملایا ہے ،،واہ رے منافقت

متفق ہوں گجر صاپ،

:biggthumpup:

چند دن کے لئے خوش ہو جاء ہمیں کوئی اعتراض نہیں ،،ایک دو ہفتہ ہے اس کے بعد لیک کو بھول کےکسی نئے ایشو کو لے کے سیاپا شروع کر دینا :lol:

ان ن لیگ کی جتنی کُتے خانی ہوئی ہے اب اس کا غصہ انہوں نے کہیں تو نکالنا ہی ہے ناں_ ٹی وی چلاتے ہیں تو نوازشریف کی کرپشن پر بات ہو رہی ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر آتے ہیں تو لوگ پانامالیکس کے انکشافات پر بات کر رہے ہوتے ہیں_

جب دفاع کرنے میں مکمل ناکام ہو جاتے ہیں تو کھیسانی بلی بن کر سیاست ڈاٹ پی کے کو کبھی جہانگیر ترین کا فورم کہنے لگتے ہیں، کبھی پاناما پیپرز کو نوازشریف کے خلاف عالمی سازش کہتے ہیں اور جب اس سے بھی جی نہیں بھرتا تو تھک ہار کر نام بگاڑنے اور گالی گلوچ کرنے میں لگ جاتے ہیں_

;)​
 
Hoshiyar

Voter (50+ posts)
کہیں پڑھا تھا کہ،
'' رشوت، فراڈ کی کمائی سے مکان بنا کر اس پر

''...... ہذا من فضل ربی ......''

لکھوانے والے بھلا کرپٹ حکمرانوں کو غلط کیوں کہیں گے...!! ''

خاکروب بادشاہ بھی ہمارے والے مغل اّطم پیس سے بہتر ہو گا_ ٹیکس بھی لیتا ہے قرضے بھی لیتا ہے اور نام پاناما لیکس میں بھی لے کر آتا ہے_

ہمارے وزیراعظم ہاؤس جانے والی کیبل سے اے آر وائے نیوز اور سماء نیوز نکال دیا جاتا تو وزیراعظم کا معدہ ٹھیک ہوسکتا تھا_

میں تمہارے اس جہانگیری فورم کو چھوڑ کے جا چکا تھا ،ایک دوست نے مجبور کیا واپس آنے کو ،،،تحریک انصاف کے جھوٹ ،منافقت اور انتشار کا جواب دینا جو لازم ٹھہرا

بہت خوب - میں اپنی اس پوسٹ کے توسط سے تھریڈ سٹارٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں - اس بیان کردہ واقعہ میں ہم سب کے لیے سبق ہے - ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اگر خاکروب طبعیت (یعنی نیچ قسم کے لوگ) حکمران بن جائیں تو پھر عوام کی قسمت میں جوتیاں ہی ہیں - پر ہماری عوام بھی بہت کائیاں ہے اس نے خاکروب کو ووٹ ہی نہیں دئیے اور خاکروب کا کنٹینر پر چڑھ کے انگلی انگلی کرتے گلا بیٹھ گیا - پر انگلی نا پہنچی - خاکروب صاحب نے دھرنے کے دنوں میں انگلی والی سرکار کے در پر جا کر بھی جھاڑو پونچا بھی کیا پر بات نا بنی -
لگتا ہے عوام کا اگلے انتخابات میں بھی خاکروب سے جھاڑو دلوانے کا ہی ارادہ - مجھے وہ پرندہ اڑتا نظر نہیں آتا جس نے خاکروب کے سر پر بیٹھنا ہے -
 
(bigsmile)مکینک یار ،تمہاری ذاتی مسلہ ہے ،پھر بھی بتا دے کتنے پیسے لیتے ہو ؟ اور ڈیوٹی کیا 24 گھنٹے کی ہے ؟ ویسے تم نہ ہو تو یہ فورم اپنی موت آپ مر جائے ، سچی بات ہے جہانگیر نے محنتی آدمی کا انتخاب کیا ہے

متفق ہوں گجر صاپ،

:biggthumpup: