- Joined
- Apr 8, 2012
- Posts
- 2,861
- Reaction score
- 4,218
- Points
- 113
ایک بات تو سبھی کو ماننا پڑے گی کہ عمران خان کے دھرنوں نے ملک میں بے حیائی بہت پھیلائی ہے...!
ورنہ دھرنے سے پہلے نواز شریف اور زرداری نے ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا ہوا تھا...!
کبھی کوئی خاتون ننگے سر بازار میں نہیں آئی تھی...!
پاکستان میں کبھی کوئی لڑکی کسی لڑکے سے نہیں ملی تھی...!
زرداری کی حکومت نے قانون بنایا ہوا تھا کہ پاکستان میں کبھی کوئی لڑکی جینز نہیں پہنے گی. پھر نواز شریف نے گرل فرینڈز اور بواۓ فرینڈز کلچر پر پابندی لگائی.
ہیرا منڈی اس وقت بنی تھی جب عمران خان وزیراعظم تھا. مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی محنتوں کا ثمر تھا کہ پاکستان بھر کی تمام یونیورسٹیوں کی لڑکیوں اور استانیوں نے کبھی مختصر لباس نہیں پہنا تھا.
علاوہ ازیں نواز شریف اور زرداری کے دور میں تمام اداروں کی خواتین حجاب کی پابند تھیں، خواتین پر لازم تھا کہ وه سکولوں، کالجوں، ہسپتالوں، بینکوں، یونیورسٹیوں اور دیگر دفاتر میں اپنا سر ننگا نہیں کر سکتیں...!
ہر نوجوان لڑکی کے پرس میں جاۓ نماز اور تسبیح ضرور ہوتی تھی...!
لیکن عمران خان نے بے حیائی کو فروغ دیتے ہوۓ پنجاب میں یوتھ فیسٹیول کروایا جہاں قوم کی ہزاروں بیٹیوں کو نچانے کا باقاعدہ آغاز کر دیا. سندھ میں فیسٹیول کے دوران عمران خان نے لڑکیوں کو ٹھمکے لگانے کی تربیت دی...!
عمران خان چونکہ پچھلے 30 سالوں سے پنجاب کا وزیراعلی ہے اس لئے اس نے سرکاری سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں لڑکیوں کو بے حیائی کی تربیت دی ہے.
لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے پارکوں میں لڑکیاں لڑکوں کے ساتھ جانوں جانوں اس لئے کھیلنے آتی ہیں کہ عمران خان ملک کا وزیراعظم ہے. جو لڑکیاں اسلام آباد دھرنے میں موجود ہیں ان کو پچھلے تیس سالوں میں نواز شریف اور زرداری نے تربیت تو ایسی دی تھی کہ یہ ہر وقت ہاتھ میں تسبیح رکھیں...!
لیکن عمران خان نے ان کو کہا تھا کہ دھرنے میں آنے سے پہلے تسبیح باہر پھینک دیں...!

Last edited by a moderator: