- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی نئے صوبوں پر اپنے سافٹ موقف کو سخت موقف میں تبدیل کرنے پر کیوں مجبور ہوئی؟ اطلاعات یہ ہیں کہ انہیں کپتان کے لیے ریلیف کے بارے میں بتا دیا گیا ہے کہ یہ معاملات کورٹ کے ہیں، کورٹ میں طے ہوں گے، اور نئے صوبوں کے بارے میں آپ کی لچک پر ہماری جانب سے بھی لچک ہو سکتی ہے، مگر سزاؤں کا عمل متاثر نہیں ہوگا۔ بس پھر معتدل مزاج بیرسٹر گوہر کا موقف بھی بدل گیا۔ واقفانِ حال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں طرزِ عمل میں تبدیلی تو نظر آتی ہے، مگر بانی پی ٹی آئی پر نہیں۔ بس یہیں سے معاملہ پھر ڈیڈلاک کا شکار بن گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے نئے صوبوں پر حمایت کو بانی پی ٹی آئی کے ریلیف سے مشروط بنائے ہوئے ہے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





