Advertisement

خان میری ٹانگیں نہیں کھینچ پائیں گے

Last edited by a moderator:
Advertisement
جو میاں صاحب کی ٹانگیں دو بار اٹھا چکے ہیں اس بار میاں صاحب رضامندگی سے انکے آگے الٹے لیٹ گئے ہیں
 
ایاز صادق کو پھر مستعفی ہو کر الیکشن پر جانا چاہئیے ، پانچوی بار اور ہی مزہ آئے گا ...خان صاحب فارغ ال وبال شحصیت ہے نہ گھر نہ بچے نہ کوئی تعمیری کام ...بس الیکشن سے پہلے بڑی بڑی چھوڑنا اور بعد میں زیادتی کا رونا رونا
 
اگر این اے ١٢٢میں جناح کا مقابلہ بھی ایاز صادق سے ہوتا تو جیتنا ایاز صادق نے ہی تھا کیونکہ جناح کو دھاندلی کرنا نہیں آتی تھی
 
یار دھاندلی کا نام لے کر تحریک انصاف کو شرم نہیں آتی ، اگر دھاندلی ہی کی ہے ن لیگ نے تو صوبائی حلقہ کیوں ہار گئی ...ہار برداشت کرنا سیکھو ...اور اوکاڑہ میں جو ضمانت ضبط ہوئی وہ کونسی دھاندلی تھی

ہری پور ہار گئے ، بلور سے اپنا این اے ون پشاور کا حلقہ ہار گئے ، منڈی بہاؤ دین ہار گئے ، کراچی میں ایم کیو ایم نے دن کو تارے دکھا دئیے ...لیکن دھاندلی ہوئی ہیں پھر بھی

اگر این اے ١٢٢میں جناح کا مقابلہ بھی ایاز صادق سے ہوتا تو جیتنا ایاز صادق نے ہی تھا کیونکہ جناح کو دھاندلی کرنا نہیں آتی تھی
 
Advertisement
اگر ایک حلقے میں تمام تر طاقت کے باوجود اپ 2400 ووٹ سے جیت گئے تو زرہ یہ بھی بتائیں کہ جن 72 ہزار لوگوں نے عمران خان پر اعتما د کا اظہار کیا وہ کیا عوام نہ تھے بلکہ وہ 2400 ووٹ کے مالک عوام ہے اور وہی عمران خان کو ائینہ دیکھائی گی
 
یار دھاندلی کا نام لے کر تحریک انصاف کو شرم نہیں آتی ، اگر دھاندلی ہی کی ہے ن لیگ نے تو صوبائی حلقہ کیوں ہار گئی ...ہار برداشت کرنا سیکھو ...اور اوکاڑہ میں جو ضمانت ضبط ہوئی وہ کونسی دھاندلی تھی

ہری پور ہار گئے ، بلور سے اپنا این اے ون پشاور کا حلقہ ہار گئے ، منڈی بہاؤ دین ہار گئے ، کراچی میں ایم کیو ایم نے دن کو تارے دکھا دئیے ...لیکن دھاندلی ہوئی ہیں پھر بھی

دھاندلی تم کرو اور شرم ہم کریں - Lol
 
PM Nawaz Sharif Badly Criticizes Imran Khan for not Accepting NA-122 Elections

Last edited:
Advertisement
Re: PM Nawaz Sharif Badly Criticizes Imran Khan for not Accepting NA-122 Elections

CRWOVZiXAAAO9pa.jpg

[hilar][hilar][hilar] یہ کیا ہو رہا ہے بھائی -یہ کیا ہو رہا ہے
 
Re: PM Nawaz Sharif Badly Criticizes Imran Khan for not Accepting NA-122 Elections

main jee app bhi haqaiq tasleem karo na 122 ka zikar bhi kar dete 2000 votoo se jettay hai hamain dhoob ke mar jana chahiye apney ghar se [hilar] :angry_smile:
 
Advertisement
Re: Aap humari taangein kheenchne ki koshish karte rahoge magar hum aagey bharte jaayengen :- Nawaz Sharif to Imran Khan

میاں صاھب
کوئی شرم کوئی ایٹیکٹس ہوتی ہیں. فارنرز بٹہے ہیں اپ کے سامنے

و آپکی اہلیت دیکھنا چایتے ہیں نہ کے یہ سننا چایتے کہ عمران خان کیا کر رہا ہیں

باقی سب کو پتا کہ کہ اپ کتنا آگے نکل چکے ہیں.

نکلنے کی چکر میں کوئی چیز پارڑ نہ دینا الله کا واسطہ ہے
 
Last edited:
Re: Aap humari taangein kheenchne ki koshish karte rahoge magar hum aagey bharte jaayengen :- Nawaz Sharif to Imran Khan

kunnay singh .. kunnay singh ... kunny singh .

hum ne 1987 main farishton ko aaap ki madad kerty dekha hai . jab PPP ka mendate kisi ne aap ki jholi main gira dia tha ..

aap aadi mujrim ho .. bus