یہ نا چیز خان صاحب کی شادیاں اور ان کا پاکستانی سیاست پہ اثر انداز ہونے پہ غور کر رہا تھا۔ اس ناچیز کو یہی محسوس ہوتا ہے کہ خان صاحب کی شادیاں پاکستان کو بہت ہی بھاری پڑتی ہیں۔ ریحام بی بی والی شادی میں یہ شنید تھی کہ وہ پارٹی پہ قبضہ کرنا چاہتی تھیں اور علیم خان سے قیمتی تحائف اور فلم بنانے کی فنڈنگ وصول کرتی رہی تھیں۔ اور جاتے جاتے وہ کوئی بلیک بیری فون بھی اٹھا کے لے گئیں جو بعد میں کتاب لکھنے کے کام بھی آیا۔ خان صاحب کی موجودہ شادی بھی کسی نہ کسی طرح سے پاکستان کی سیاست میں در آئی اور شنید یہ ہے کہ جنہوں نے اس شادی میں سہولت کار کا کردار ادا کیا انہوں نے رج کے اس سہولت کاری کی قیمت وصول کی اور بزدار صاحب ان کی پسند تصور ہوتے ہیں۔ اس ناچیز کو کسی کے بھی شادی کرنے پہ اعتراز نہیں ہے کہ یہ ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے۔ خان صاحب ایک چھوڑ چا ر چار شادیاں کریں لیکن کیا خان صاحب پاکستانی قوم پہ یہ رحم نہیں کر سکتے اور اپنا شادیوں والا شوق یا تو اقتدار سے باہر رہ کے پورا کریں یا پھر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی شادیاں سیاست میں دخل انداز نہ ہوں۔ کیوں کہ اب تک کی صورتِ حال میں تو ہر شادی جہیز میں پاکستان کے لئے مشکلات لے کے آئی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ناچیز یہ بھی سمجھنے سے قاصر ہے کہ خان صاحب کو مذہب/قرآن/حدیث سمجھنے کے لئے ایک شادی شدہ اور پانچ سات بچوں کی ماں کے علاوہ کوئی بندہ نہیں ملا۔ الحمد للّہ پاکستان میں اہل علم علماء کی کوئی کمی نہیں ہے۔آخر ایک شادی شدہ خاتون پیر کا ہی مرید بننا کیوں ضروری ہے؟ ویسے اگر کسی کے علم میں ہے کہ خان صاحب کو اس آستانے پہ لے کے کون گیا تھا تو برائے مہربانی اس ناچیز کی معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ اس ناچیز کے اس تھیسز پہ آپ کی کیا رائے ہے؟

Lo G as expected saray purany nani media cell ke patwari accounts reactivated to start the new full fledged smear and disinformation campaign. Kahin aur ja ********, yahan teri daal nahi gal ne wali.
یہ نا چیز خان صاحب کی شادیاں اور ان کا پاکستانی سیاست پہ اثر انداز ہونے پہ غور کر رہا تھا۔ اس ناچیز کو یہی محسوس ہوتا ہے کہ خان صاحب کی شادیاں پاکستان کو بہت ہی بھاری پڑتی ہیں۔ ریحام بی بی والی شادی میں یہ شنید تھی کہ وہ پارٹی پہ قبضہ کرنا چاہتی تھیں اور علیم خان سے قیمتی تحائف اور فلم بنانے کی فنڈنگ وصول کرتی رہی تھیں۔ اور جاتے جاتے وہ کوئی بلیک بیری فون بھی اٹھا کے لے گئیں جو بعد میں کتاب لکھنے کے کام بھی آیا۔ خان صاحب کی موجودہ شادی بھی کسی نہ کسی طرح سے پاکستان کی سیاست میں در آئی اور شنید یہ ہے کہ جنہوں نے اس شادی میں سہولت کار کا کردار ادا کیا انہوں نے رج کے اس سہولت کاری کی قیمت وصول کی اور بزدار صاحب ان کی پسند تصور ہوتے ہیں۔ اس ناچیز کو کسی کے بھی شادی کرنے پہ اعتراز نہیں ہے کہ یہ ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے۔ خان صاحب ایک چھوڑ چا ر چار شادیاں کریں لیکن کیا خان صاحب پاکستانی قوم پہ یہ رحم نہیں کر سکتے اور اپنا شادیوں والا شوق یا تو اقتدار سے باہر رہ کے پورا کریں یا پھر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی شادیاں سیاست میں دخل انداز نہ ہوں۔ کیوں کہ اب تک کی صورتِ حال میں تو ہر شادی جہیز میں پاکستان کے لئے مشکلات لے کے آئی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ناچیز یہ بھی سمجھنے سے قاصر ہے کہ خان صاحب کو مذہب/قرآن/حدیث سمجھنے کے لئے ایک شادی شدہ اور پانچ سات بچوں کی ماں کے علاوہ کوئی بندہ نہیں ملا۔ الحمد للّہ پاکستان میں اہل علم علماء کی کوئی کمی نہیں ہے۔آخر ایک شادی شدہ خاتون پیر کا ہی مرید بننا کیوں ضروری ہے؟ ویسے اگر کسی کے علم میں ہے کہ خان صاحب کو اس آستانے پہ لے کے کون گیا تھا تو برائے مہربانی اس ناچیز کی معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ اس ناچیز کے اس تھیسز پہ آپ کی کیا رائے ہے؟
عمران خان کی شادیاں اس کا ذاتی معاملہ ہے اگر ان شادیوں کا کسی کو نقصان ہوا ہے تو وہ خان کی اپنی ذات ہے ویسے بھی کسی کی ذاتیات پر بات کرنے سے آپ میں اور گالی زدہ یوتھیوں میں کیا فرق رہ جاے گا ؟؟؟

آپ کا نکتہ قابل غور ہے پر جیسے حالات چل رہے ہیں عمرانی گرم توے پہ بیٹھے ہیں ہر آتے جاتے کو کاٹنے کو تیار بیٹھے ہیں۔ ابھی اپنا روزہ بچاؤ بعد میں دیکھیں گے۔

aab main aisay munafqat na kahoon to kia kahoon , aik taraf zate nanka bhe keh rahay ho or post ko like bhe, khud Shahbaz ke shadin or hamza ka scandal to yaad ho ga , kitni aziat dee thee us aurat ko, Khan ke shadian zabaryaste ke to nahi hain na , ghalat ungli uthai ulta shahbaz hamza ko expose krvaya galian alag sy lolz
یہ نا چیز خان صاحب کی شادیاں اور ان کا پاکستانی سیاست پہ اثر انداز ہونے پہ غور کر رہا تھا۔ اس ناچیز کو یہی محسوس ہوتا ہے کہ خان صاحب کی شادیاں پاکستان کو بہت ہی بھاری پڑتی ہیں۔ ریحام بی بی والی شادی میں یہ شنید تھی کہ وہ پارٹی پہ قبضہ کرنا چاہتی تھیں اور علیم خان سے قیمتی تحائف اور فلم بنانے کی فنڈنگ وصول کرتی رہی تھیں۔ اور جاتے جاتے وہ کوئی بلیک بیری فون بھی اٹھا کے لے گئیں جو بعد میں کتاب لکھنے کے کام بھی آیا۔ خان صاحب کی موجودہ شادی بھی کسی نہ کسی طرح سے پاکستان کی سیاست میں در آئی اور شنید یہ ہے کہ جنہوں نے اس شادی میں سہولت کار کا کردار ادا کیا انہوں نے رج کے اس سہولت کاری کی قیمت وصول کی اور بزدار صاحب ان کی پسند تصور ہوتے ہیں۔ اس ناچیز کو کسی کے بھی شادی کرنے پہ اعتراز نہیں ہے کہ یہ ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے۔ خان صاحب ایک چھوڑ چا ر چار شادیاں کریں لیکن کیا خان صاحب پاکستانی قوم پہ یہ رحم نہیں کر سکتے اور اپنا شادیوں والا شوق یا تو اقتدار سے باہر رہ کے پورا کریں یا پھر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی شادیاں سیاست میں دخل انداز نہ ہوں۔ کیوں کہ اب تک کی صورتِ حال میں تو ہر شادی جہیز میں پاکستان کے لئے مشکلات لے کے آئی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ناچیز یہ بھی سمجھنے سے قاصر ہے کہ خان صاحب کو مذہب/قرآن/حدیث سمجھنے کے لئے ایک شادی شدہ اور پانچ سات بچوں کی ماں کے علاوہ کوئی بندہ نہیں ملا۔ الحمد للّہ پاکستان میں اہل علم علماء کی کوئی کمی نہیں ہے۔آخر ایک شادی شدہ خاتون پیر کا ہی مرید بننا کیوں ضروری ہے؟ ویسے اگر کسی کے علم میں ہے کہ خان صاحب کو اس آستانے پہ لے کے کون گیا تھا تو برائے مہربانی اس ناچیز کی معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ اس ناچیز کے اس تھیسز پہ آپ کی کیا رائے ہے؟
یہ نا چیز خان صاحب کی شادیاں اور ان کا پاکستانی سیاست پہ اثر انداز ہونے پہ غور کر رہا تھا۔ اس ناچیز کو یہی محسوس ہوتا ہے کہ خان صاحب کی شادیاں پاکستان کو بہت ہی بھاری پڑتی ہیں۔ ریحام بی بی والی شادی میں یہ شنید تھی کہ وہ پارٹی پہ قبضہ کرنا چاہتی تھیں اور علیم خان سے قیمتی تحائف اور فلم بنانے کی فنڈنگ وصول کرتی رہی تھیں۔ اور جاتے جاتے وہ کوئی بلیک بیری فون بھی اٹھا کے لے گئیں جو بعد میں کتاب لکھنے کے کام بھی آیا۔ خان صاحب کی موجودہ شادی بھی کسی نہ کسی طرح سے پاکستان کی سیاست میں در آئی اور شنید یہ ہے کہ جنہوں نے اس شادی میں سہولت کار کا کردار ادا کیا انہوں نے رج کے اس سہولت کاری کی قیمت وصول کی اور بزدار صاحب ان کی پسند تصور ہوتے ہیں۔ اس ناچیز کو کسی کے بھی شادی کرنے پہ اعتراز نہیں ہے کہ یہ ہر کسی کا ذاتی معاملہ ہے۔ خان صاحب ایک چھوڑ چا ر چار شادیاں کریں لیکن کیا خان صاحب پاکستانی قوم پہ یہ رحم نہیں کر سکتے اور اپنا شادیوں والا شوق یا تو اقتدار سے باہر رہ کے پورا کریں یا پھر اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان کی شادیاں سیاست میں دخل انداز نہ ہوں۔ کیوں کہ اب تک کی صورتِ حال میں تو ہر شادی جہیز میں پاکستان کے لئے مشکلات لے کے آئی۔ ساتھ ہی ساتھ یہ ناچیز یہ بھی سمجھنے سے قاصر ہے کہ خان صاحب کو مذہب/قرآن/حدیث سمجھنے کے لئے ایک شادی شدہ اور پانچ سات بچوں کی ماں کے علاوہ کوئی بندہ نہیں ملا۔ الحمد للّہ پاکستان میں اہل علم علماء کی کوئی کمی نہیں ہے۔آخر ایک شادی شدہ خاتون پیر کا ہی مرید بننا کیوں ضروری ہے؟ ویسے اگر کسی کے علم میں ہے کہ خان صاحب کو اس آستانے پہ لے کے کون گیا تھا تو برائے مہربانی اس ناچیز کی معلومات میں بھی اضافہ کریں۔ اس ناچیز کے اس تھیسز پہ آپ کی کیا رائے ہے؟
Shahbaz's 4 wives were a heavy burden on national exchequer, as each house of his was made CM camp office, so all expenses were to be paid by Govt.
Khan's marriages brought hi a bad name, but they didnt cost to to country anything.