- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عدالت میں سخت سماعت ہوئی اور کہا گیا کہ ہم آئی جی کو کمشنر کو بلا لیں گے کہ کس طرح بے گناہ لوگوں کو ذلیل کرنے کی غرض سے جیل میں شناخت پریڈ کے بہانے سے رکھا گیا ہے۔ عدالت نے 46 ملزمان کو جس میں 8 چھوٹے بچے بھی شامل تھے انکو رات کے وقت ہتھکڑیاں کھول کر رہا کیا گیا
خان صاحب کو 190 ملین پاونڈ کیس میں بھی سزا دے دی جائے گی ۔ سزا بالکل ویسے ہی دی جائے گی جیسے سائفر اور عدت میں دے دی گئی تھی۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





