Advertisement

خان صاحب کا بلین ٹری منصوبہ ملتان میں ٹکرے ٹکرے،آم کا باغ تباہ: حامد میر

Advertisement
ExJAMRWVEAA2Prr
 
Advertisement
حامد میر نے اس ویڈیو میں جس بھونڈے انداز سے اس معاملے کو ٹویسٹ کرنے کی کوشش کی کہ کسی طرح یہ گورنمنٹ کے کھاتے میں پر جائے اس زیادہ اس کی جہالت کی مثال دینا مشکل ہوگا

ایک طرف دنیا میں درخت لگا کر محولیات تبدیلی پر مقابلہ کرنے پر پاکستان کو پزیرائی مل رہی ہے دوسری طرف حامد میر جیسے لو گ پاکستان کو بدنام کرنے مزموم کوشش کر رہیں ہیں کیونکہ انہیں یہ پاکستان کی عالمی سطح پر پزیزائی ہضم نہیں ہو رہی
​
 
واٹ ایور۔۔۔ جو بھی سوسائیٹی ہو چاہے سٹی ہاوسنگ یا ڈی ایچ اے لیکن اس حقیقت سے تو انکار نہی کہ ہزار ہا درخت کاٹے گئے۔۔۔
 
Advertisement
واٹ ایور۔۔۔ جو بھی سوسائیٹی ہو چاہے سٹی ہاوسنگ یا ڈی ایچ اے لیکن اس حقیقت سے تو انکار نہی کہ ہزار ہا درخت کاٹے گئے۔۔۔
بڑی بے تکی واٹ ایور ہے آپ کی۔ یعنی خبر چاہے جہاں کی بھی ہو آپ کو اس سے غرض نہیں۔ یعنی قتل دہشتگردوں نے کیا اور دس سال پہلے کیا لیکن آپ آج اس کا حساب مانگ رہے ہیں کہ قتل تو ہوا؟ بلکہ آپ تو بڑھ کر اس میں ڈی ایچ اے کو بھی ملوث کر رہے ہیں۔ یہ تو مریم باجی والی بات ہو گئی، کہیں آپ کی ان سے رشتہ داری تو نہیں یا بس یونہی متاثر ہیں۔​
 
جناب آپ کبھی ملتان گئے ہیں۔۔۔؟؟؟

آپ کو کیا اندازہ ہے ملتان اور گرد و نواح کا۔۔۔؟؟؟

ملتان کے اردگرد سارے آموں کے باغات ہیں اور جو اتنے بڑے علاقے پہ ڈی ایچ اے بنا ہے، سٹی ہاوسنگ بن رہی ہے رائل آرچڈ بنا ہے یہ سب آموں کے باغات تھے اور ان سب میں سب سے زیادہ رقبہ ڈی ایچ اے کے پاس ہے یہ سب زرعی رقبے اور باغات کو کاٹ کے بنا ہے۔۔۔ آف کورس یہ سب غیر قانونی نہی لوگوں نے اپنے رقبے مہنگے داموں ان سوسائٹیز کو بیچے ہیں لیکن اعتراض یہ ہے کہ ہر طرف ہاوسنگ سوسائٹیز بن جائیں گی تو یہ باغات اور زراعت کا کیا ہو گا اور جبکہ یہ علاقہ دنیا کا بہترین آم پیدا کرتا ہے اور ہم نے اس کی جگہ ہاوسنگ سوسائیٹی بنا دی