- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,290
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"عمران خان سے اس وقت بھی بات چیت چل رہی ہے، ماضی میں بھی ڈیل کی کوششیں ہوئیں لیکن عین وقت پر کچھ لوگ رخنہ ڈال دیتے ہیں۔ درمیانی راستہ نکالنا ہو گا۔ ایک دفعہ درمیانی راستہ نکالا بھی گیا لیکن بات نہ بن سکی۔ کون ڈیل کر کے نہیں آیا؟ بے نظیر بھی ڈیل کر کے آئیں، نواز شریف بھی ڈیل کر کے آئے۔ اب خان صاحب بھی ڈیل کر کے ہی آئیں گے"۔اعجاز الحق
"اس وقت حکومت وہی غلطی کر رہی ہے جو نواز شریف، بے نظیر اور خان صاحب نے کی کہ ون پیج مضبوط ہے اور ہمارا متبادل نہیں۔ تو پھر سمجھانا پڑتا ہے، بس کرو، ورنہ اور بھی کچھ ہو سکتا ہے۔ حکومت مشکل سے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن تخت کا تختہ بننے کا پتہ نہیں چلتا۔ جس پارٹی کو سمجھ رہے ہیں وہ اب نہیں اُسکتی، کچھ پتہ نہیں تبدیلی کا۔"۔اعجاز الحق
Loading X post…
Open original post on X"اس وقت حکومت وہی غلطی کر رہی ہے جو نواز شریف، بے نظیر اور خان صاحب نے کی کہ ون پیج مضبوط ہے اور ہمارا متبادل نہیں۔ تو پھر سمجھانا پڑتا ہے، بس کرو، ورنہ اور بھی کچھ ہو سکتا ہے۔ حکومت مشکل سے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن تخت کا تختہ بننے کا پتہ نہیں چلتا۔ جس پارٹی کو سمجھ رہے ہیں وہ اب نہیں اُسکتی، کچھ پتہ نہیں تبدیلی کا۔"۔اعجاز الحق
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





