لو جی ایک اور پاکستانی سپر سٹار اور پارسا اداکارہ کا سکینڈل سامنے آ گیا . ویسے ہم جیسے بد اخلاق اور پینڈو جاہل لوگوں کی زبان میں تو ان لوگوں کو **** ہی کہا جاتا ہے لیکن چوں کہ اب وقت بدل گیا ہے تو عظمت کے پیمانے بھی تبدیل ہو گۓ ہیں . آج کل غلبہ پڑھی لکھی انگریجی کلاس کا ہے تو بطور رول ماڈل اور ایڈیل کے یہ **** ہم پر زبردستی مسلط کر دئیے گۓ ہیں . وہ دن گۓ جب لوگ کہتے تھے ہمارا بچا بڑا ہو کر الله رسول کا خدمتگار بنے آج کل تو ہر کسی کی یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا بچا بھی ان ****** جیسا ہیرو اور سلیبرٹی بنے . کھلا کھاۓ اور ننگا ناچے
اب یہ اداکارہ جو آدھے ننگے جسم کے ساتھ باہر گلی میں کش لگا رہی ہیں انہوں نے اپنی پہچان اسلام کے حوالے سے ایک پارسا بیوی کے طور پر الله الله کرتے ہی بنائی ہے . اب جو لوگ بھی اس کا وہ ایمانی چہرہ یاد رکھے ہوے ہیں اور اس[FONT="]حوالے [/FONT]سے جناب کو پسند کرتے ہیں ان کے دل تو پوری طرح سے ہی ٹوٹ چکے ہیں
کہ یہ کیا کتھے ایک پارسا بیوی اور کتھے ایک طوائف نما عورت . یہ غلط فہمی بہت سے لوگوں کے دماغوں میں پائی جاتی ہے کہ **** خانے میں کوئی حد د مقرر ہوتی ہے . لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بس اتنا ہی تهذیب کے دائرے میں رہ کر کام کرتی ہے اس سے زیادہحد دیں پار نہیں کر سکتی . ایسی بات نہیں جو اتنا سا کر سکتی ہے وہ تمام حد دیں بھی پار کر سکتی ہے ایسے لوگوں کو سیریس نہیں لینا چاہئیے اصل حد سن اور گلیمر انسان کے کردار کا ہی ہوتا ہے . بد کردار آدمی کتنا بھی حد سیں ہو کبھی سکھی نہیں رہ سکتا کیوں بد کرداری علامت ہی بے چینی کی ہے
پاکستان میں بھی کبھی معین اختر جیسے با کردار اداکار ہوا کرتے تھے جن کی اداکاری کو پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ سے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ایسے با کردار اور با وقار انسان نہ کوئی سکینڈل نہ کبھی ایک پیسا حرام کمایا با تهذیب عظیم اداکار . آج کل کے اداکار تو بس سلیبرٹی بننے کے چکر میں ڈرامہ انڈسٹری جائین کرتے ہیں اور ان کی سب سے پہلی خواہش یہ ہی ہوتی ہے کہ کسی طرح پڑوسی ملک جا کر اپنی تهذیب کا جنازہ نکالا جاۓ .
کھل کے پیا جاۓ اور ننگا ناچا جاۓ . پاکستان کے اپنے ڈرامے بھی اسلام کا مذاق اڑانے سے باز نہیں آتے چاہے کوئی اخلاقی بات ہی کیوں نہ ہو اسلام کے شعار کا مذاق اڑانا کیا جائز ہے کسی ڈرامے میں استخارے کا مذاق اڑایا جا رہا ہے کسی ڈرامے کا نام ہی الف الله اور انسان جس میں انسانیت کی رومیوں کا رخ خدا کی طرف موڑنے کی کوشش ہو رہی ہے . جیسا کہ نعوز باللہ الله نے دنیا میں کوئی کمی چھوڑ دی ہے . اسی طر�* ایک ڈرامے کا نام ہے مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے . یہ ساری منفی باتیں ہی ملتی ہیں ان ڈرامہ سازوں کو یا پھر ان کے جو ملٹی نیشنل سپانسر ہوتے ہیں ان کی ڈیمانڈ ہوتی ہے .معاشرے میں والدین سے وفا ، ستم زندگی کا مقابلہ ،
باپ بیٹی کی محبت ، با تهذیب محبت کی ساری کہانیاں اب ختم ہو چکی ہیں ادب و تهذیب مردہ ہو چکی ہے اور کروڑوں لوگ یا تو بیٹی پیدا ہونے پر نا خوش ہیں ، یا پھر اسلام سے نا خوش ہیں یا پھر اللہ کا کوئی قصور ہے یہ اب ہمارا میڈیا ہماری قوم کو **** بنانے ذہنی مریض بنانے اور اسلام سے تصادم کے دھانے پر لے آیا ہے اور لوگ ان ****** کے **** پن پر آنسو بہا رہے ہیں
Calm down molvis.... She is just an actress who's been playing conservative characters. She never claimed to be any role model for anyone. Learn to distinguish between a character played on TV with someone's real life. If you dont like her dress sense, fine dont wear it yourself, but stop the talibani mentality to force everyone to conform to your standard of piety.
Calm down molvis.... She is just an actress who's been playing conservative characters. She never claimed to be any role model for anyone. Learn to distinguish between a character played on TV with someone's real life. If you dont like her dress sense, fine dont wear it yourself, but stop the talibani mentality to force everyone to conform to your standard of piety.
So she should not know ethics and morality of our society. She got fame through Islamic characters and now she is acting like a western prostitute that hurt many people. We know that these actress have no morality but one should take care of values of her society. These things you saying can be right in other liberal countries but we and our nation don't buy this narrative of liberalism
Calm down molvis.... She is just an actress who's been playing conservative characters. She never claimed to be any role model for anyone. Learn to distinguish between a character played on TV with someone's real life. If you dont like her dress sense, fine dont wear it yourself, but stop the talibani mentality to force everyone to conform to your standard of piety.
I understand that people are 'shocked' to see their mental image of her shattered, but to call her prostitute etc is just vile and pathetic. She owes it to no one to conform to your standard of society. you may belong to conservative society, she maybe part of high society and may prefer western clothes. Look, this diversity is what makes a country beautiful, Its like colors of rainbow, we have everything from most conservative to most liberal and we must coexist and tolerate each other and that is what makes Pakistan beautiful.
So she should not know ethics and morality of our society. She got fame through Islamic characters and now she is acting like a western prostitute that hurt many people. We know that these actress have no morality but one should take care of values of her society. These things you saying can be right in other liberal countries but we and our nation don't buy this narrative of liberalism
I understand that people are 'shocked' to see their mental image of her shattered, but to call her prostitute etc is just vile and pathetic. She owes it to no one to conform to your standard of society. you may belong to conservative society, she maybe part of high society..:13:. and may prefer western clothes. Look, this diversity is what makes a country beautiful, Its like colors of rainbow, we have everything from most conservative to most liberal and we must coexist and tolerate each other and that is what makes Pakistan beautiful.
بهائی صاحب یه تو صرف انگلیوں په په ناچنے والی ایکٹر هے اصل مجرم تو پس پرده لکهاری اور پروڈیوسر وغیره هوتے هیں جنکا کوئی نام نہیں لیتا .. باقی مذکوره تصاویر سے صاف نظر آ رہا هے که اخلاق کی ساری حدیں پار هو چکی هیں مگر اس میں صرف یه اکیلی قصور وار نہیں هے پورا پاکستانی معاشره شریک جرم هے پاکستانی لوگ پورے دهڑلے سے انڈین گانے ٹی وی پر چلاتے هیں پاکستانی سینما گهر انڈین فلموں سے بهرے پڑے هیں انڈیں ڈرامے مقبول هیں تقریبا هر گاڑی میں انڈین گانوں کی سی ڈییز آپ کو مل جائیں گی غرض اپنی فلمی صنعت کو تباه پورے پاکستان والوں نے مل کر کیا هے اب یه ٹہری ایک اداکاره ظاهر هے یه اپنے شعبے میں اعلی مقام حاصل کرنا چاہتی هے اور وه مقام اسے انڈیا میں ملنے کا چانس نظر آیا کیوںکه هم نے اپنی انڈسٹری کو اس قابل چهوڑا هی نهیں اب لوگ ایک ناچنے والی سے اخلاق کے اعلی معیار کا مطالبه کر رهے هیں کبهی کسی نے اس سے پوچها بهی هے که اسلام عزت ناموس اور اخلاق بارے اسکے کیا خیالات هیں کیا پته یه کس سوچ کی مالک هو جہاں تک مجهے سمجهه آئی هے لوگ اسکے هندو کے ساتهه هونے په معترض هیں اگر تصویر میں علی ظفر یا کوئی اور پاکستانی ایکٹر هوتا تو کوئی بات نهیں تهی بہرحال غصه تو مجهے بهی بہت آیا تها اس فوٹو کو دیکهه کر مگر پهر خیال آیا که اتنی نه بڑها پاکئی داماں کی حکائیت دامن کو ذرا دیکهه ذرا بند قباء دیکهه کیوںکه میں بهی پاکستانی هوں شریک جرم پاکستانی گو که میں اب تائب هو چکا هوں مگر یاد ماضی عذاب هے یا رب
بهائی صا*ب یه تو صرف انگلیوں په په ناچنے والی ایکٹر هے اصل مجرم تو پس پرده لکهاری اور پروڈیوسر وغیره هوتے هیں جنکا کوئی نام نہیں لیتا .. باقی مذکوره تصاویر سے صاف نظر آ رہا هے که اخلاق کی ساری *دیں پار هو چکی هیں مگر اس میں صرف یه اکیلی قصور وار نہیں هے پورا پاکستانی معاشره شریک جرم هے پاکستانی لوگ پورے دهڑلے سے انڈین گانے ٹی وی پر چلاتے هیں پاکستانی سینما گهر انڈین فلموں سے بهرے پڑے هیں انڈیں ڈرامے مقبول هیں تقریبا هر گاڑی میں انڈین گانوں کی سی ڈییز آپ کو مل جائیں گی غرض اپنی فلمی صنعت کو تباه پورے پاکستان والوں نے مل کر کیا هے اب یه ٹہری ایک اداکاره ظاهر هے یه اپنے شعبے میں اعلی مقام *اصل کرنا چاہتی هے اور وه مقام اسے انڈیا میں ملنے کا چانس نظر آیا کیوںکه هم نے اپنی انڈسٹری کو اس قابل چهوڑا هی نهیں اب لوگ ایک ناچنے والی سے اخلاق کے اعلی معیار کا مطالبه کر رهے هیں کبهی کسی نے اس سے پوچها بهی هے که اسلام عزت ناموس اور اخلاق بارے اسکے کیا خیالات هیں کیا پته یه کس سوچ کی مالک هو جہاں تک مجهے سمجهه آئی هے لوگ اسکے هندو کے ساتهه هونے په معترض هیں اگر تصویر میں علی ظفر یا کوئی اور پاکستانی ایکٹر هوتا تو کوئی بات نهیں تهی بہر*ال غصه تو مجهے بهی بہت آیا تها اس فوٹو کو دیکهه کر مگر پهر خیال آیا که اتنی نه بڑها پاکئی داماں کی *کائیت دامن کو ذرا دیکهه ذرا بند قباء دیکهه کیوںکه میں بهی پاکستانی هوں شریک جرم پاکستانی گو که میں اب تائب هو چکا هوں مگر یاد ماضی عذاب هے یا رب
یہ بھی ایک وقت ہے جب لوگوں کو بھارتی گانے پسند ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ڈیمانڈ بھی کم ہو رہی ہے . یہ بھی ایک وقت ہے جب لوگ ننگے ہو کر داد وصول رہے ہیں . لاہور کا سٹیج ایک وقت میں بہت مشھور ہوا کرتا تھا لیکن جیسے ہی نرگس اور دیدار کے مسالے نے اسے تڑکا لگایا سب ختم ہو گیا . پہلے پھل تو لوگوں نے ان کے مجرے بہت انجواے کیے لیکن بعد میں سٹیج ہی برباد ہو گیا لوگ کب تک آرٹ کے بغیر ننگا پن دیکھتے . یہ ہی *ال بھارتی فلموں اور ڈراموں کا ہے ان سے بھی بہت جلد لوگوں کا جی بھر جاۓ گا اور پھر سے آرٹ کا راج ہو گا لیکن جن لوگوں نے مشہوری کے لیے خود کو ننگا کیا ہے ان کا بد کردار لوگوں کی نظر میں ہمیشہ رہے گا بھارتی ننگ کا وقت بہت جلد ختم ہو جاۓ گا
I understand that people are 'shocked' to see their mental image of her shattered, but to call her prostitute etc is just vile and pathetic. She owes it to no one to conform to your standard of society. you may belong to conservative society, she maybe part of high society and may prefer western clothes. Look, this diversity is what makes a country beautiful, Its like colors of rainbow, we have everything from most conservative to most liberal and we must coexist and tolerate each other and that is what makes Pakistan beautiful.
our nation even majority of indian does not support high society western values. You can remain liberal in full dress , you don't need to show your naked body to show your liberalism. Hurting public sentiments is extremely sorrowful , the public which makes you celebrity should not be given shock. If you don't care your society values you should not be a part of that
یہ بھی ایک وقت ہے جب لوگوں کو بھارتی گانے پسند ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ڈیمانڈ بھی کم ہو رہی ہے . یہ بھی ایک وقت ہے جب لوگ ننگے ہو کر داد وصول رہے ہیں . لاہور کا سٹیج ایک وقت میں بہت مشھور ہوا کرتا تھا لیکن جیسے ہی نرگس اور دیدار کے مسالے نے اسے تڑکا لگایا سب ختم ہو گیا . پہلے پھل تو لوگوں نے ان کے مجرے بہت انجواے کیے لیکن بعد میں سٹیج ہی برباد ہو گیا لوگ کب تک آرٹ کے بغیر ننگا پن دیکھتے . یہ ہی �*ال بھارتی فلموں اور ڈراموں کا ہے ان سے بھی بہت جلد لوگوں کا جی بھر جاۓ گا اور پھر سے آرٹ کا راج ہو گا لیکن جن لوگوں نے مشہوری کے لیے خود کو ننگا کیا ہے ان کا بد کردار لوگوں کی نظر میں ہمیشہ رہے گا بھارتی ننگ کا وقت بہت جلد ختم ہو جاۓ گا
هماری دعا هے که الله وه وقت جلد لائے جب هندو کلچر کا غلبه ختم هو آج تو یه حال هے که اچهے خاصے پڑهے لکهے اردو میں هندی کا تڑکده لگانے لگے هیں یه ڈرامه دکهائے گا کیا سین پرده اٹهنے کی منتظر هے نگاه
هماری دعا هے که الله وه وقت جلد لائے جب هندو کلچر کا غلبه ختم هو آج تو یه *ال هے که اچهے خاصے پڑهے لکهے اردو میں هندی کا تڑکده لگانے لگے هیں یه ڈرامه دکهائے گا کیا سین پرده اٹهنے کی منتظر هے نگاه
یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا انسان ایک چیز دیکھ دیکھ کر اکتا جاتا ہے . ٹی وی نے سوشل لائف تباہ کر کے رکھ دی ہے لیکن لوگ بہت جلد ٹی وی سے جان چھڑا کر *قیقی زندگی کی طرف نکلیں گے . یہ سب اس لیے بھی بہت اچھا لگ رہا ہے کیوں کے اس زمانے میں لوگوں میں جذبات بہت ہیں لیکن وقت کے ساتھ لوگوں میں جذبات انگریزوں کی طر* کم ہوں گے تو یہ بھارتی ڈرامے فضول ہو جائیں گے
If look at her cell-phone ads, she want to be naked. These are ***** women who can do anything for money, fame and luxury. I don't why they call themselves as Muslim and damage Islam's image. Saba Qamar is the same case. Basically, these women are immoral born to in Pakistan otherwise they are mentally Hindu and Indians. Majority of actors and actresses have no moral or ethics. Just few years back, what Vena Malik was doing in India for cheap publicity.
This whole industry is a prostitute center and they have nothing with Islam and they do stunts in the same of Islam. I wish they could have seen the plight of old famous actress Rohi Bano and etc.