- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خالد محمود گجر کے مطابق پی پی 166 ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں جبکہ پی پی 162 سے شبیر گجر کے کاغذات آر او آفس سے ہی منظور ہوئے تھے
وکیل نے ٹربیونل کو بتایا، ریٹرنگ افسر نے اشتہاری ہونےپر کاغذات مسترد کیے.
جسٹس احمد ندیم نے پوچھا، اشتہاری ہونے کا آرڈر کہاں ہے؟ الیکشن کمیشن وکیل نے بتایا، اشتہاری کا آرڈر نہیں ہے، ڈی ایس پی نے زبانی بتایا تھا۔
جسٹس احمد ندیم نے پوچھا، وہ ایف آئی آر کہاں ہے جس کی بنیاد پر اشتہاری قرار دیا تھا؟
وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا، ایف آئی آر کا ریکارڈ نہیں ہے
Loading X post…
Open original post on Xوکیل نے ٹربیونل کو بتایا، ریٹرنگ افسر نے اشتہاری ہونےپر کاغذات مسترد کیے.
جسٹس احمد ندیم نے پوچھا، اشتہاری ہونے کا آرڈر کہاں ہے؟ الیکشن کمیشن وکیل نے بتایا، اشتہاری کا آرڈر نہیں ہے، ڈی ایس پی نے زبانی بتایا تھا۔
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس احمد ندیم نے پوچھا، وہ ایف آئی آر کہاں ہے جس کی بنیاد پر اشتہاری قرار دیا تھا؟
وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا، ایف آئی آر کا ریکارڈ نہیں ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PYcCtZ0/khadli1h33.jpg





