Advertisement

حیرت ہے کہ 50، 70 افراد کے حملے سے پولیس کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا،عدالت

تھانہ آبپارہ میں درج آزادی مارچ کے مقدمہ میں بریت۔۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کا فیصلہ

حیرت کی بات ہے کہ 50، 70 افراد کے حملے سے پولیس کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا

ایف آئی آر میں عمران خان اور دیگر پر کارکنوں کو پرتشدد کارروائیوں کیلئے اکسانے کا الزام ہے،تاہم عمران خان اور دیگر قائدین کیخلاف کارکنوں کو اکسانے کے شواہد و نتائج فراہم نہیں کیے گئے

شکایت کنندہ اے ایس آئی افتخار احمد کے الزامات کو سچ نہیں مانا جا سکتا

استغاثہ کی جانب سے قائم مقدمے میں شکوک و شبہات کے باعث ٹرائل چلانے کا کوئی فائدہ نہیں،مقدمے میں فرد جرم عائد کرکے ٹرائل چلایا بھی گیا تب بھی ملزمان کو سزا ہونے کا کوئی امکان نہیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید احمد،زرتاج گل، عامر محمود کیانی، سیف اللہ خان، اسد عمر، علی نواز اعوان،علی امین گنڈاپور، شفقت محمود، فیصل جاوید اور دیگر کو تھانہ آبپارہ میں درج آزادی مارچ کے مقدمہ میں بری قرار دیا جاتا ہے،
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
ابھی بھی حلالی ماں باپ کئ حلالی اولاد جج موجود ہیں نیچے لیول پر بھی شکر ہے سارے ہی قاضئ فراڈ عیسئی نطفہ حرام اور جسٹس منیر کی ***** بدروح اور موٹے فٹ بال ہمپٹی ڈمپٹی حرامئ طارق کی نسل کے ملک قیوم طرح کے ***** نہیں ہیں