65 mein koi kamaal nahi kiya.
71 mein halat aur patli ho gai.
72 mein tumhari madad say Buttu ney Shimla Samjhauta kar liya.
Siachen mein bhi haar mili
Kargil mein bhi halat wahi rahi.
Aap logon nay apnay poorey mulk ko Rehnay k qabil nahi chora.
...aur Ghaddar koi aur thehra... wah bhi wah.
ان حرامی جرنیلوں نے پاکستان کو پچھلے 75 سالوں میں دیئے:۔
کشمیر پہ انڈیا کا قبضہ
سن 1947 سے لیکر 1958 تک 7 وزراء اعظم کی تبدیلیاں
سن 1958 میں ایوب کا پہلا مارشل لاء اور بھٹو غدار
سن 1965 میں کشمیر پر بے مقصد اور ناکام مہم جوئی
سن 1967 میں بھٹو کی شکل میں ایک عدار کی پارٹی
سن 1968 سے 1973 تک جرنل یحیٰی کا دوسرا مارشل لاء
سن 1971 میں سقوط ڈھاکہ
سن 1973 میں بھٹو غدار کی بدمعاشی اور تباہی کی حکومت
سن 1977 میں تیسرا مارشل لاء اور بھٹو کی پھانسی
سن 1978 میں افغان جنگ کا تحفہ جسکے نتائج آج تک قوم بھگت رہی ہے
سن 1982 میں ایک اور اقتدار کے لالچی بیوقوف نواز شریف کی سیاست میں انٹری
سن 1985 میں غیر جماعتی انتخابات جسکا خمیازہ الیکٹیلز کی صورت میں آج بھی قوم بھگت رہی ہے۔۔
سن 1988 میں بے نظیر اور زرداری چوروں کی سیاست میں انٹری
سن 1988 سے 1999 تک نواز اور بے نظیر کی لوٹ مار، لا قانونیت ، کرپشن اور اقتدار کی میوزیکل کرسی۔
سن 1999 سے لیکر 2008 تک چوتھا مارشل لاء اور دہشتگردی کی جنگ
سن 2008 سے 2018 تک نواز اور زرداری کی بدمعاشیاں ، ملکی معاشی اور اخلاقی تباہ کاریاں ۔۔
سن 2022 سے اب تک پانچواں مارشل لاء اور چوروں اور ٹھگوں کا حکومت پہ مسلط کرنا اور عمران اور پی ٹی آئی پہ وحشیانہ مظالم اور اخلاقیات سے گری ہوئی حرکتیں ۔۔۔ اور معشیت کی تباہکاریاں
اور پھر کہتے ہیں کہ ملک تو سیاستدانوں نے تباہ کیا ہے۔۔۔