Advertisement

حکومت یہ چاہتی ہی نہیں ہے کہ کوئی مڈل کلاس آدمی کاروبار کر سکے ۔تاجر رہنما

حکومت یہ چاہتی ہی نہیں ہے کہ کوئی مڈل کلاس آدمی کاروبار کر سکے یہ چاہتے ہیں کہ کاروبار بڑے سرمایہ دار لوگ ہی کریں، صدر کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن
Loading X post…
Open original post on X

50ہزار جس کی تنخواہ ہے اس کا تو گزارا ہی مشکل ہےکس طرح وہ اپنے بچوں کا پیٹ پالے گانہ وہ سکول کی تنخواہ دے سکتا ہے نہ بجلی کا بل نہ وہ پٹرول ڈلواسکتا ہے وہ کیسے گزارا کرے گا؟ صدر کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن محمد رضوان عرفان کی حقائق سے بھرپور گفتگو
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: