پراپگنڈہ شروع۔ ابھی تک تو اپوزیشن نے تاریخ بھی نہیں دی اور پتا نہیں کہ عدم اعتماد آئے گی بھی یا نہیں۔ لیکن میڈم شیرازی کے جھوٹ شروع
یہ وہی لوگ ہیں نہ جو پچھلے سال دسمبر میں نواز شریف کو پاکستان واپس لا کر حکومت کا تختہ الٹ رہے تھے۔ ان لوگوں نے تب بھی کہا تھا کہ حکومت کے ارکان ساتھ چھوڑ گیے ہیں جب منی بجٹ پاس کرانا تھا۔ بقول ان کے منی بجٹ پاس نہیں ہوگا اور حکومت ختم۔ اگر زرا بھی شرم ہوتی تو اب چپ رہتے۔ گھٹیا لوگ
These are the most shameless creatures roaming on this Earth.
I believe all these jurnos are following her orders to create chaos like something is happening but they have been saying that over and over again and now sound phata band
I believe all these jurnos are following her orders to create chaos like something is happening but they have been saying that over and over again and now sound phata band
کافی دنوں بعد زیارت ہوئی، آج مولانا کے چہرے کا رنگ کالا سیاہ لگ رہاہے ، میری یے آج کی ٹویٹ سنبھال کے رکھیں ، یے سارا پرپیگڈہ شہباز شریف کی گرفتاری پے عیان اور ظاہر ہوگا ، اس وقت یے بہانہ بنایا جائیگا گا " کہ جی دیکھو ہم سے تحریک عدم اعتماد کا بدلہ لیا جا رہا ہے " بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی