Advertisement

حکومت کے 3 سال مکمل جواب آپکا؟

Loading X post…
Open original post on X

0H34P2X.png
 
Advertisement
بھائی بس کر دے اگر حال دیکھنا ہے تو عوام میں بیٹھ کے ان سے سب سوال کرو ادھر سوشل میڈیا پر حکومت چلانا بند کر دو
 
Advertisement
ملک میں مہنگائی نہیں ہونی چاہیے باقی ہر سیاہ سفید جائز ہے۔
اب سمجھ میں آیا کہ کیوں دجال کے ہاتھ پہ لوگ بیت کرلیں گے۔ کیونکہ انہیں مفت روٹی مل جائے گی۔ اور اگر دجال کی مفت روٹی قبول نہیں تو مشکل وقت گزارنا پڑے گا، پھر جاکر وہ کامیابی حاصل ہوگی جو حقیقی ہے۔