Advertisement

حکومت کے پاس 1اپریل کا وقت ہے

قائدین تحریک لبیک یارسول اللہ علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری کی طرف سے پاکستان بھر کے زونل ،ڈویڑنل و ضلعء امراء کے لئے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ 30مارچ بعد نماز جمعتہ المبارک تاجدارختم نبوت ریلیاںچاروں صوبوں کشمیر سمیت ہر شہر کے ٹائون یو سی سے نکالی جائیں اور فدایان ختم نبوت اسمیں اپنی سواریوں سمیت شرکت کریں اور 27نومبر 2017 معاہدہ ختم نبوت فیض آباد پر عملدرآمد کے لیئے احتجاج کیا جائے اور مطالبہ کیا جائے کہ کراچی اسلام آباد سے ڈاکٹر عبد السلام کی چئیرز کو فلفور ختم کیا جائے۔

maxresdefault.jpg


اس موقع نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ ،امیر شمالی پنجاب پیر قاضی محمود اعوان،ناظم اعلی وسطی پنجاب پیر سید سرور شاہ بخاری ،ڈاکٹر شفیق امینی و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے ختم نبوت کے معاہدہ پر عملدرآمد نہ کرنا حکومت کے جانے کا سبب ہو گا۔قائیدین نے کہا ہمارے سربراہان تحریک علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری کی طرف آنے والی ہر قوت ہمارے سینوں سے گزر کر جائیگی۔

ہمارے لاکھوں کارکنان اپنے قائدین کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت کے پاس 1اپریل کا وقت ہے مغرب سے پہلے ہمارے ساتھ کئے گئے معاہدے کو مکمل طور پرپورا کیا جائے ورنہ پھر ملک گیر تاجدار ختم نبوت تحریک کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یہ ********** دو ٹگے کا لنگڑا مولبی لگتا ہے پوری دنیا کو اپنی گندی اور ذلیل زبان سے کس اسلام کو روشناس کرئے گا​
 

Yeh kut! ka abcha taliban ki tarah terroist hai aur youngsters ko brain wash kara raha hai.
Farq sifr ithna hai k yeh punjab sey hai aur Taliban tribal area ke pathan hain jinka marna jaiez hai .
Punajbi molvi beshak suicide hamla be kardey usey maafi hai Pakistan mian.
Yeh kut!! ka bacha agar Pakistan ko nahi tu punjab ko apni extreme sooch sey tabah zaroor karega.
Lanathhh ho hamari state par,hamari agencies par,hamaari supreme court par ,hamarey politicians par jis ney esay allow kiya hai taqreer aur jalasay karney k liye aur es k khilaaf kuch nahi bolthay balke esya support karthay hain.
Yeh kut! ka bacha Altaf hussain sey zaida khatarnaak hai,