Advertisement

حکومت کے پاس سب کچھ ہے،کریڈیبلٹی نہیں ہے،سعدرسول

"اس حکومت نے دو تہائی اکثریت پوری کر لی ہے۔ اس کے پاس طاقت ہے، جو چاہے کر سکتی ہے، لیکن اس کے پاس کریڈیبیلٹی نہیں ہے۔ اگر عمران خان نے اسمبلی کی کمیٹیوں اور ضمنی الیکشن کے بعد اسمبلیوں سے استعفے بھی دے دیے، تو اس حکومت کو بہت بڑا دھچکا پہنچے گا جس کے اثرات انٹرنیشنل سطح پر بھی ہوں گے" ۔بیرسٹر سعد رسول
Loading X post…
Open original post on X
​