Advertisement

حکومت کے غلط کاموں پر واہ واہ نہیں کرسکتے،ایم کیوایم رہنما

"جب صدر اور وزیر اعظم کا کاروبار غیر قانونی طریقے سے عوام کی جیبوں سے پیسہ نکالنا ہو گا تو سب یہی کاروبار کریں گے۔ حکومت کا حصہ ہونے یہ مطلب نہیں کہ حکومت کوئی غلطی کررہی ہے تو ہم واہ واہ کریں گے، تالیاں بجائیں گے، جتنا بوجھ اٹھاسکے اتنا اٹھائیں گے۔ 200 روپے میں بھی چینی دستیاب نہیں ہے"۔ حکومتی اتحادی ایم کیو ایم کے رہنماء حکومت پر برس پڑے
Loading X post…
Open original post on X
​