حکومت کی نئے الیکشن کی تیاری کی ہدایت

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

1103494193-1.gif
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103494193&Issue=NP_LHE&Date=20160503
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: انتخابات کی تیاری کا حکومتی عندیہ

They use TAX PAYER's money to win elections, kharaam khour brothers ka baap yeh mulk inn ke liyae choor gaya tha. It will be a grave mistake if PTI goes for election under same election commission and electoral rules.
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: انتخابات کی تیاری کا حکومتی عندیہ

کیا بات ہے بھئی- ضیاء کی گندی اولاد میاں نواز پاگل کتے کی موت قبول کر لے گا مگر پانامہ لیکس کا کوئی جواب نہیں دے گا- ہر آپشن استعمال کر لے گا مگر ٹیکس چوری کا حساب نہیں دے گا-
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انتخابات کی تیاری کا حکومتی عندیہ

جب ----- لگی پھٹنے تو دال لگی بٹنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:lol:
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انتخابات کی تیاری کا حکومتی عندیہ

Koi election nahein hau raha, opposition isi tanxah p kaam karey g. Panama leaks mein pehly b PM k xilaf kuch nahein tha. An sari opposition is chakkar mein ha commission na banay, varna Tirin jesey fashiobale choron k ek arab PKR se ziada k chori se kesey jaan churaein g. Ab full time damage control chal raha ha opposition k, Bharak Khan se keh dia k bak bak band karo verna marey jaein g.
 
یہ نیوز ایکسپریس نے لگائی ہے_ اسی اخبار نے جس کو ن لیگ نے آج کل کافی اشتہارات دیئے ہوئے ہیں_ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے کی بجائے حقائق کو پڑھ کر ہضم کرو_

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: انتخابات کی تیاری کا حکومتی عندیہ

mujay nahi maloom shahmehmood ppp per itnay ziada kion bharoosa ker bethay hain ...ppp nay akahri moqua per nawaz sharif kay sath ho jana hay wo abhi barganinkliay oppostion ka doong racha racha rahi hay apni chamri our corrurption bachnay k liay zrdari kabhi nawaz sharif ko girnay nahi day ga
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

کسی نے بلٹ (گولی) سے پوچھا تمہاری رفتار اتنی تیز کیوں ہے؟ بلٹ نے جواب دیا کہ پیچھے سے باردو کا زور ہے جو مجھے اتنا تیز بنا دیتا ہے_

یہ عمران خان نامی بارود کا ہی زور ہے جو کرائم منسٹر کو ترکی، امریکہ، یوکے کی بجائے، بنوں اور حویلیاں لیے پھر رہا ہے_

:lol:​
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
پورا زور اگلا الیکشن جیتنے پر ھے۔ چاہیے اسکے لئے جیتنا پیسا برباد ھو۔
نا کوئی سوچ نہ ویژن
(thumbsdown)
 
IKFan

MPA (400+ posts)
نہ زیادہ خوش ہو سانسدان بھائی اس قوم سے کوی اچھی امید نہ رکھنا اس نے پھر ہمارے ساتھ الیکشن میں کتے الی کر دینی ہے اور اپنی دکھتی ہوی ملتے رہ جایں گے

کسی نے بلٹ (گولی) سے پوچھا تمہاری رفتار اتنی تیز کیوں ہے؟ بلٹ نے جواب دیا کہ پیچھے سے باردو کا زور ہے جو مجھے اتنا تیز بنا دیتا ہے_

یہ عمران خان نامی بارود کا ہی زور ہے جو کرائم منسٹر کو ترکی، امریکہ، یوکے کی بجائے، بنوں اور حویلیاں لیے پھر رہا ہے_

:lol:​
 
aftabkhalid

Politcal Worker (100+ posts)
جناب یہ کام تو دس دن پہلے سے شروع ہو چکا ہے، لوگوں کی گلیاں محلے بننے شروع ہو گے ہیں، ہمارے گھر کے سامنے والا روڈ جو پچھلے آٹھ سال سے ٹوٹا ہوا تھا وہ دو دن پہلے بن گیا، پانامہ لیکس زندہ باد
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
نہ زیادہ خوش ہو سانسدان بھائی اس قوم سے کوی اچھی امید نہ رکھنا اس نے پھر ہمارے ساتھ الیکشن میں کتے الی کر دینی ہے اور اپنی دکھتی ہوی ملتے رہ جایں گے

0+0+0+0+0+0=0
اس جگتو فرنٹ کے مقدر میں زلت و رسوائی ہی ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
0+0+0+0+0+0=0
اس جگتو فرنٹ کے مقدر میں زلت و رسوائی ہی ہے۔

ایک چور کی رسوائی ہو رہی ہے جس کے پاس کالا دھن نکل آیا ہے جس کا ذکر اس نے اپنے منہ سے کیا تو ڈر ہے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا.اور پورا ملک اس کے منہ سے نکلوانے کو تلا
ہوا ہے
.
 
مکینکا ، عمران خان کی اتنی پوجا پاٹ ؟ یار ہاتھ ذرا ہولا رکھ ،،لگتا ہے تم سے بڑا مالشیا نہ ہے نہ ہوگا :lol:

کسی نے بلٹ (گولی) سے پوچھا تمہاری رفتار اتنی تیز کیوں ہے؟ بلٹ نے جواب دیا کہ پیچھے سے باردو کا زور ہے جو مجھے اتنا تیز بنا دیتا ہے_

یہ عمران خان نامی بارود کا ہی زور ہے جو کرائم منسٹر کو ترکی، امریکہ، یوکے کی بجائے، بنوں اور حویلیاں لیے پھر رہا ہے_

:lol:​
 
نئے الیکشن کاکوئی جواز نہیں ،،حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ ہے ،بہت سے منصوبے بن رہے ہیں ، نئے الیکشنوں سے بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے جس کا نتیجہ معاشی نقصانات کی صورت میں نکلے گا ،،،پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات شدید تر ہوتے جا رہے ہیں ،فیصل آباد کا جلسہ منسوخ کر دیا گیا اس کی وجہ بھی یہی بتائی جا رہی ہے پھر یہ جنرل الیکشن میں کس منہ سے عوام کے پاس جائیں گے۔
 
بھائی جی ، آپکی ساری دنیا اور عوام کے خیالات کے بارے معلومات کا سب سے بڑا وسیلہ سوشل میڈیا ہے ،، بد قسمتی سے تحریک انصاف سوشل میڈیا پہ موجوداپنے حمایتیوں کی رائے کوعوام کی اکثریت کی رائے سمجھ لیتی ہے اور جب بھی الیکشن میں جاتی ہے عوام ان کو مسترد کر دیتے ہیں ،،،آپ کا تعلق گجرات سے ہے ،میں آپ سے گجرات کے ایک ایک حلقے پہ بات کر سکتا ہوں اور تحریک انصاف کی وہاں کیا پوزیشن ہے وہ بھی بتا سکتا ہوں ،،،اتنے بڑے بڑے دعوے کرنے سے پہلے زمینی حقائق کا مطالعہ کر لیا کریں ،،،

ایک چور کی رسوائی ہو رہی ہے جس کے پاس کالا دھن نکل آیا ہے جس کا ذکر اس نے اپنے منہ سے کیا تو ڈر ہے اس کا وضو ٹوٹ جائے گا.اور پورا ملک اس کے منہ سے نکلوانے کو تلا
ہوا ہے
.
 
Back
Top