Advertisement

حکومت کی جانب سے کن ڈمی اخبارات کو اشتہارات دئیے گئے؟

"ایسے ایسے اخبارات کو اشتہارات دیے گئے جن کے کبھی نام ہی نہیں سنے، جیسے: اعلان، آہنگ، انجام،شمع فروزاں، ایف آئی آر، اخبارِ عوام، اعتدال، الجلال، بیسٹ بزنس وغیرہ وغیرہ۔ یہاں تک کہ بی بی سی ہیڈلائن، بی بی سی ہیڈلائنز، بی بی سی رپورٹر کو بھی اشتہار دیے گئے۔ 19 کروڑ کے اشتہارات ’اوصاف‘ کو دیے گئے، ’روزنامہ بیوپار‘ اور ’روزنامہ فوری ایکشن‘ کو بھی 14 لاکھ کے اشتہارات دیے گئے" ۔ ریاض الحق
Loading X post…
Open original post on X
​