Advertisement

حکومت کو 430 ارب کے ٹیکسز لگانے کا آئی ایم ایف نے کہہ دیا:مہتاب حیدر

"حکومت کو بہت کلئیرلی بتادیا گیا ہے کہ بجٹ میں 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگیں گے ، جبکہ اگلے مالی سال میں 1727 ارب روپے پیٹرولیم لیوی سے اکٹھے کیے جائیں گے ، جبکہ اس مالی سال کے دوران لیوی کا ٹارگٹ 1468 ارب روپے تھا اور یہ اس سے 17 سے 18 فیصد زیادہ ہے"۔ مہتاب حیدر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
کوئی بات نہیں لگا لیں ٹیکس عوام کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
عوام ٹیکس دے دے گی پر ظالم حکومت کے خلاف باہر نہیں نکلے گی۔۔