- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
آج اگر حکومت کو لپیٹ کر بوری میں بند کر کے کہیں پھینک دیں تو عوام مٹھائیاں بانٹنے نکل آئے گی ۔ انہیں چاہیے کہ جب ٹی وی پر آئیں تو برقعہ پہن کر آئیں کیونکہ عوام ان کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی ۔محمد علی درانی
پاکستان میں صرف قرضوں کی Development ہوتی ہے ۔ حکومت نے ایک ہاتھ حکومتی خزا نے میں رکھا ہوا اور دوسرا ہاتھ عوام کی جیبوں میں ڈال کر عوام کو لوٹ رہے ہیں ۔محمد علی درانی
غریبوں پر بُرا وقت چل رہا ہے،دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ غریبوں کے حال بہتر بنائے۔ سب کو پتہ ہے کہ غریب کیساتھ کیا ہورہا ہے۔ شیخ رشید احمد
"عمران خان کی رہائی حکومت کے خاتمے کیساتھ ہوگی ۔ حکومت نے اب اپنے آپ کو ختم کرنے کا ٹھیکہ خود اٹھالیا ہے"۔ محمد علی درانی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xغریبوں پر بُرا وقت چل رہا ہے،دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ غریبوں کے حال بہتر بنائے۔ سب کو پتہ ہے کہ غریب کیساتھ کیا ہورہا ہے۔ شیخ رشید احمد
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان کی رہائی حکومت کے خاتمے کیساتھ ہوگی ۔ حکومت نے اب اپنے آپ کو ختم کرنے کا ٹھیکہ خود اٹھالیا ہے"۔ محمد علی درانی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





