- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کے برطانیہ میں ہونے والے احتجاج میں اگر پاکستان مخالف بیانات تھے تو ہم سب اسکی مذمت کریں گے اور اسکے خلاف بھی کھڑیں ہوں گے، ملک میں ہر دوسرا بندہ غربت کی لکیر سے نیچے گیا اسکے خلاف حکومت کو برا نہیں کہوں گا تو انکی چمیاں لوں گا؟ ہمایوں مہمند
Loading X post…
Open original post on X





