- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XResiliant
Waqar_H
ansar_raja786
Rajarawal111
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
یعنی بنی گالہ کا گھر گرنے کے خوف سے رائیونڈ محل نہ گرایا جائے۔ **** تو پھر این آر او مانگنے آگیامیں پاکستان کے ساتھ ہوں اگر نواز شریف نے وہ گھر کسی کی جگہ پر قبضہ کرکے بنایا ہے تو آج ہی گرا دیا جاے
میں بنی گالہ میں بنے محل کو بھی گرانے کے حق میں ہوں کیونکہ اس محل کو بھی جب حکومت جاے گی تو گرانے کا جواز موجود ہے آج چودہ لاکھ دے کر اس ناجائز تعمیر کو ریگولائیز کروا دیا گیا ہے مگر کل کوی دوسری حکومت آی تو نہیں مانے گی اور ان افسران کو بھی ٹانگ دے گی جنہوں نے اس کی اجازت دی
ابے جنم کے جنم کے پٹواری حرامجادےمیں پاکستان کے ساتھ ہوں اگر نواز شریف نے وہ گھر کسی کی جگہ پر قبضہ کرکے بنایا ہے تو آج ہی گرا دیا جاے
میں بنی گالہ میں بنے محل کو بھی گرانے کے حق میں ہوں کیونکہ اس محل کو بھی جب حکومت جاے گی تو گرانے کا جواز موجود ہے آج چودہ لاکھ دے کر اس ناجائز تعمیر کو ریگولائیز کروا دیا گیا ہے مگر کل کوی دوسری حکومت آی تو نہیں مانے گی اور ان افسران کو بھی ٹانگ دے گی جنہوں نے اس کی اجازت دی
بنی گالا کی زمین اوقاف کی نہیں تھی اور خریدار نے کسی بدنیتی سے نہیں خریدی تھی اپنے پیسوں سے خریدی تھی کوی پبلک آفس ہولڈر نہیں تھا۔اس وقت کی حکومت کیا سو رہی تھی ؟کیونکہ وہاں بنی گالا صرف عمران خان کا گھر نہیں ہے پورا ایک سینکڑوں ہزاروں گھر ریگلورایز ہوے ہیں جب زمین براے فروخت تھی توخریداروں کی سوچ یہی تھی کہ جایز ہی ہو گی ان کا کیا قصور اگر حکومتیں ہی سو رہی تھیں جنھوں نے اس خریدو فروخت کو تب نہیں روکا بلکہ لینڈ رجسٹری کے تحت خرید و فروخت ہوی ۔عمران خان اس کھیل کا حصہ کب تھا؟میں پاکستان کے ساتھ ہوں اگر نواز شریف نے وہ گھر کسی کی جگہ پر قبضہ کرکے بنایا ہے تو آج ہی گرا دیا جاے
میں بنی گالہ میں بنے محل کو بھی گرانے کے حق میں ہوں کیونکہ اس محل کو بھی جب حکومت جاے گی تو گرانے کا جواز موجود ہے آج چودہ لاکھ دے کر اس ناجائز تعمیر کو ریگولائیز کروا دیا گیا ہے مگر کل کوی دوسری حکومت آی تو نہیں مانے گی اور ان افسران کو بھی ٹانگ دے گی جنہوں نے اس کی اجازت دی
عمران خان کے ناجائز گھر کو ریگولائز کرنے کی بات پر تم نے جو آئین بائیں شائیں کی ہے اس پر مجھے تم پر رحم آرہا ہے، شریف برادران نے اچھے برے دن دیکھے ہوے ہیں یہ گھر گرا کر بھی وہ ٹھیک ٹھاک رہیں گے مگر بن گالہ کا ناجائز گھر اب گرانا ہی ہوگا تاکہ جادوگرنی سمیت سارے ہیجڑے افیمی چرسی نسواری ادھر جانا بند کردیں ایک گھر کیلئے سارے گھر ہی ریگولائز کردئیے اب سارے ہی گرانے پڑیں گےبنی گالا کی زمین اوقاف کی نہیں تھی اور خریدار نے کسی بدنیتی سے نہیں خریدی تھی اس وقت کی حکومت کیا سو رہی تھی ؟کیونکہ وہاں بنی گالا صرف عمران خان کا گھر نہیں ہے پورا ایک سینکڑوں ہزاروں گھر ریگلورایز ہوے ہیں جب زمین براے فروخت تھی توخریداروں کی سوچ یہی تھی کہ جایز ہی ہو گی ان کا کیا قصور اگر حکومتیں ہی سو رہی تھیں جنھوں نے اس خریدو فروخت کو تب نہیں روکا عمران خان اس کھیل کا حصہ کب تھا؟
لیکن شریفوں کے محل کو کچھ نہیں ہو گا اگرچہ انہوں نے اپنی کرسی کا استعمال کیا لوگوں کی زمینیں ہڑپنے کو لیکن جب کوی اس ملک کی کرسی تک انہی لوگوں کے کندھے پر چڑھ کر پہنچے اور اتنا مال بنا لے جتنا شریفوں نے بنا لیا توکسی کی مجال نہیں اس سسٹم میں کی کوی ان کے کھکھروں تک کا بال بیکا کر سکے اس لیے کچھ بھی نہیں ہو گا ۔سپریم کورٹ تک کی مجال نہیں کی ایک قدم تک بھی راےونڈ محل کا گراے ۔ اللہ ہی گراے گا جب گراے گا
کونسے برے دن دیکھ لئے ان **** شریفوں نے؟ بھٹو نے اتفاق فاؤنڈری نیشنلائز کی، ضیا نے واپس دلوا دی۔ مشرف نے تختہ الٹ کر جیل میں ڈالا، سعودی ڈیل کروا کر جدہ لے گئے۔ نیب عدالت نے جیل میں ڈالا، لوہار ہائیکورٹ نے ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر لندن فرار کروا دیا۔ **** شریفوں کے غلامعمران خان کے ناجائز گھر کو ریگولائز کرنے کی بات پر تم نے جو آئین بائیں شائیں کی ہے اس پر مجھے تم پر رحم آرہا ہے، شریف برادران نے اچھے برے دن دیکھے ہوے ہیں یہ گھر گرا کر بھی وہ ٹھیک ٹھاک رہیں گے مگر بن گالہ کا ناجائز گھر اب گرانا ہی ہوگا تاکہ جادوگرنی سمیت سارے ہیجڑے افیمی چرسی نسواری ادھر جانا بند کردیں ایک گھر کیلئے سارے گھر ہی ریگولائز کردئیے اب سارے ہی گرانے پڑیں گے
میں پاکستان کے ساتھ ہوں اگر نواز شریف نے وہ گھر کسی کی جگہ پر قبضہ کرکے بنایا ہے تو آج ہی گرا دیا جاے
میں بنی گالہ میں بنے محل کو بھی گرانے کے حق میں ہوں کیونکہ اس محل کو بھی جب حکومت جاے گی تو گرانے کا جواز موجود ہے آج چودہ لاکھ دے کر اس ناجائز تعمیر کو ریگولائیز کروا دیا گیا ہے مگر کل کوی دوسری حکومت آی تو نہیں مانے گی اور ان افسران کو بھی ٹانگ دے گی جنہوں نے اس کی اجازت دی
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|