یہ بات واضح ہے کہ آج کے پارلیمنٹ میں متعارف ہونے والا دستوری پیکج کا ماخذ،خالق راولپنڈی اور اسٹیبلشمنٹ ہے۔یہ دستوری پیکج نہ سیاسی جماعتوں کی اختراع ہے نہ ہی اس کا ماخذ پارلیمنٹ ہے۔یہ دستوری پیکج فوجی بارکوں کی عسکری لیبارٹری کی ٹیسٹ ٹیوب بی بی ہے۔جو سیاسی جماعتیں کسی بھی دلیل کی آڑ لیکر اس کو حمایت فراہم کرینگے وہ جمہوریت کے پیٹھ میں چھڑا گھونپیں گے،سویلین سپریمسی سے دھوکہ کرینگے،پارلیمنٹ کو بوٹوں کے نیچے لائینگے،اور اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھی کو اور طاقتور بنائیں گے۔آج عالمی یوم جمہوریت پر یہ تاریخی دن ہے کی پاکستان کی پارلیمانی سیاسی جماعتیں فیصلہ کریں کہ وہ تاریخ کے کس سمت کھڑے ہیں، عوامی جمہوریت کیساتھ یا عسکری جمہوریت کیساتھ۔اس دستوری پیکج کی منظوری سے پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل تاریک ہوجائے گا۔
Pakistan is a ****** up country.The criminals of PDM with backing from ****** generals want to make dozens of constitutional amendments secretly and in a hurry.In other parliaments bills are drafted first then legislators are given opportunity to examine the bills and discuss the merits of the bills.PDM and ****** generals have an hidden agenda.They want to control the courts so they can continue their illegitimate rule.
بہت ہی اچھی تجاویز ہیں، سپریم کورٹ کے کچھ جج اوقات سے باہر ہورہے تھے، ان ترامیم کے بعد وہ اپنی اوقات میں واپس آجائیں گے اور بلاوجہ ایگزیکٹیو کے معاملات میں ٹانگ اڑانے سے باز آجائیں گے۔
The only little bit of hope left was from the judiciary, but the corrupt mafia of PMLUN/PPP/MQM, etc. are going to control it by making illegal constitutional amendments.
I hope these amendments will be struck down by the judiciary.
١. ایک غیر نمائندہ، نامکمل اور غاصب پارلیمنٹ، جس کے بیشتر نام نہاد ممبران بلا جواز سیٹوں پر قبضہ کیے ہوئے ہیں اور انکے پاس کوئی لوکس اسٹینڈ نہیں ہے، ایک ایسی پارلیمنٹ جس میں ایک صوبے کی مکمل نمائندگی نہ ہو، اس کے پاس آئینی ترمیم تو دور کی بات، کوئی بھی قانون سازی کرنے کا اختیار نہیں ہے۔
٢. یہ بدعنوان کرداروں کے درمیان نام نہاد اشرافیہ کا "سودا" (ایلیٹ بارگین) ہے- ایسے ایلیٹ بارگین سٹیفن ڈیرکون کی مہارت ہیں، گو وہ خود تو آج اسلام آباد میں موجود نہیں تاہم انکے پرنسپلز اس سودے بازی کو مکمل کروا رہے ہیں، اس خیال سے کہ یوں پاکستان اور عوام پر تاج برطانیہ کا تسلط برقرار رہے گا۔ شریف زرداری مافیاز اپنی ناجائز حکمرانی اور بدعنوانی کی دولت کو بچانے کے لیے ہر صورت متحد رہیں گے، چاہے انہیں ملک بیچنا پڑے۔ مجوزہ قوانین/ترامیم کا مقصد صرف اور صرف ججوں کو ڈرانا دھمکانا، انہیں تابعدار بنانا (مرضی کا فیصلہ نہ دیا تو ترقی نہیں ملے گی، کوئٹہ تبادلۂ ہو جائے گا)، ہمخیال بنچوں/عدالتوں کی تشکیل، عدلیہ کو کنٹرول کرنے اور اپنی لوٹ مار جاری رکھنےکی کوشش ہے۔ اس سرکس میں عوام کے لیے کچھ نہیں ہے۔
٣. شریف خاندان نے ایک مرتبہ پھر عدلیہ پر بہت گھناونہ شبخون مارا ہے، ابھی تو سپریم کورٹ پر حملے،امیر المومنین بننے کی کوشش،پارلیمنٹ پر حالیہ حملے کے زخم ہرے ہیں۔ ایک بغیر لیڈر کے لائرز موومنٹ اور بغیر لیڈر کے عوامی تحریک کی اشد ضرورت ہے۔ حامد خان، لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کا انتظار نہ کریں۔معلوم نہیںحامد خان اور لطیف کھوسہکہاں چھپے بیٹھے ہیں