ہم نیوز کے مطابق حکومت نے ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے مقاصد میں کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی۔
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے صدارتی ریفرنس لانے کا فیصلہ کیا گیا جو سپریم کورٹ کے 2018 کے فیصلے کی روشنی میں لایا جائے گا۔
اجلاس میں مختلف آئینی اور قانونی آپشنز پرغور کیا گیا۔ مشیر پارلیمانی امور بابراعوان اور اٹارنی جنرل نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مختلف آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔
سیاسی کمیٹی نے وزیراعظم کو اتحادیوں اور ارکان اسمبلی سے رابطوں پر بریفنگ دی دوسری جانب وزیراعظم نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ رابطوں کو مزید تیز کر دیں۔ عمران خان نے کہا کہ یہ لوگ مائنس ون چاہتے ہیں لیکن ایسا کسی صورت نہیں ہو سکتا۔
وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن کا شکریہ یہ مائنس ون کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن اپوزیشن کے ایسے مطالبات سے ہم مزید مضبوط ہوں گے۔ حکومتی وسائل ہونے کے باوجود کسی قسم کی خرید و فروخت میں شامل نہیں ہوں گے اور ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہو گی۔ ہم حق سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہماری مدد کرنے والا اللہ ہے۔
وزیراعظم نے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی ذمہ داری بابراعوان اور عامر محمود کیانی کو سونپ دی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات کریں گے کہ مستقبل میں کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ ہو۔
جب کہ خاور گھمن نے کہا کہ ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں، مارچ کے بعد اپریل ہے ساتھ ہی رمضان شروع ہو جائے گا جلدی کس بات کی ہے ابھی تو ایک آرڈیننس آیا ہے۔
اگر ججوں نے عمران خان کے حق میں فیصلہ کر دیا تو عدلیہ آزاد اور جج ہیرو بلکہ ہمارے ابے ہوں گے اگر فیصلہ نشئی نیازی کیخلاف آیا تو جج بکاؤ اور انکی ماں بہن کی خیر نہیں بلکہ ہمارے ابے **** کتے
Do whatever funny idea you can come up with but Niazi shall have to leave. The only question that remains right now is with what amount of insult and disgust he shall be packing up. The more Niazi lingers on , high on cocain floating in thick air with these silly thoughts , the more insulted he shall leave.